علاقائی خبریں

January 3, 2025 9:21 PM

views 22

جھارکھنڈ پولیس نے کُھنٹی ضلعے کے جاریا گڑھ پولیس تھانے کے تحت Bakaspur جنگلاتی علاقے سے PLFI کے انتہائی مطلوبہ تین نکسلیوں کو آج گرفتار کیا ہے

جھارکھنڈ پولیس نے کُھنٹی ضلعے کے جاریا گڑھ پولیس تھانے کے تحت Bakaspur جنگلاتی علاقے سے PLFI کے انتہائی مطلوبہ تین نکسلیوں کو آج گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اُن کے پاس سے چار موبائل فون، ایک پسٹل، ایک موٹر بائک اور نکسلیوں سے متعلق کچھ تحریریں بھی ضبط کی ہیں۔

January 3, 2025 9:20 PM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب آئندہ دو دنوں کے دوران، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفرآباد میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب آئندہ دو دنوں کے دوران، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفرآباد میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اتوار کے روز پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور اتراکھنڈ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موس...

January 3, 2025 9:17 PM

views 31

جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات نے پورے خطے میں سرد لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور کشمیر، جموں اور لداخ میں اِس کی شدت مختلف رہے گی

جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات نے پورے خطے میں سرد لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور کشمیر، جموں اور لداخ میں اِس کی شدت مختلف رہے گی۔ کشمیر خطے میں مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کے ساتھ اتوار اور پیر کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں بادل چھائے رہنے کے ساتھ ہلک...

January 3, 2025 9:16 PM

views 17

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔ خطے میں ہوا کا معیار بہت خراب کے زمرے میں آنے کے بعد یہ اقدام کیا گیا ہے۔

January 3, 2025 10:10 AM

views 24

اطلاعات ونشریات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج آسام کے گوہاٹی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور افتتاح کریں گے۔

اطلاعات ونشریات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج آسام کے گوہاٹی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور افتتاح کریں گے۔ آکاشوانی کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اس دوران آسام کے گورنر ایل پی آچاریہ، وزیراعلیٰ ہیمنت بس...

January 3, 2025 10:07 AM

views 24

مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔

مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔ کل وزیر اعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                 ...

January 3, 2025 10:05 AM

views 23

31 ویں نیشنل چیلڈرنس سائنس کانگریس، آج سے مدھیہ پردیش میں شروع ہورہی ہے۔

31 ویں نیشنل چیلڈرنس سائنس کانگریس، آج سے مدھیہ پردیش میں شروع ہورہی ہے۔ ہمارے نمائندے نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو چار روزہ چیلڈرنس سائنس کانگریس کا بھوپال میں افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں بحرین، متحدہ عراب امارات، کویت، عمان اور سعودی عرب جیسے ممالک کے وفود بھی شرکت کریں گے...

January 3, 2025 9:54 AM

views 21

حیدرآباد کے مضافات میں راشٹرپتی نیلائم، بولارَم میں کل سے شروع ہوئے پھولوں اور باغبانی فیسٹول، اُدیان اُتسو 2025 کا 6 ہزار سے زیادہ لوگ نظارہ کرچکے ہیں۔

حیدرآباد کے مضافات میں راشٹرپتی نیلائم، بولارَم میں کل سے شروع ہوئے پھولوں اور باغبانی فیسٹول، اُدیان اُتسو 2025 کا 6 ہزار سے زیادہ لوگ نظارہ کرچکے ہیں۔ 12 دنوں تک چلنے والے اُدیان اُتسو کا راشٹرپتی نیلائم، بولارَم میں دلّی کے راشٹرپتی بھون کے اَمرِت اُدیان کی طرز پر انعقاد کیا گیا ہے۔ اُدیان اُتسو،...

January 2, 2025 9:37 PM

views 37

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کیا جائے

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جموں وکشمیر میں روزگار، زمین اور وسائل کی یقین دہانی، مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں نئی ریزرویشن پالیسی سے زیادہ ضروری ہے۔ SKICC سری نگر میں، وزیراعلیٰ کی ذمے داریاں...

January 2, 2025 4:08 PM

views 24

پنجاب پولیس کے سائبر جرائم شعبے کے مالی فراڈ کی روک تھام سے متعلق ہیلپ لائن کو سال دو ہزار چوبیس کے دوران پینتیس ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئی ہیں

پنجاب پولیس کے سائبر جرائم شعبے کے مالی فراڈ کی روک تھام سے متعلق ہیلپ لائن کو سال 2024 کے دوران 35 ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں، جن میں لوگوں کو 476 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ انسپکٹر جنرل Sukhchain Singh نے بتایا کہ 2024 میں لوگوں نے آن لائن فراڈ کی جو اطلاع دی ہے، اُس میں 2023 کے مقا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔