January 4, 2025 9:17 PM
20
چھتیس گڑھ میں پولیس نے بیجاپور ضلع کے صحافی مکیش چندراکر کے قتل معاملے میں تین ملزمین کو حراست میں لیا ہے
چھتیس گڑھ میں پولیس نے بیجاپور ضلع کے صحافی مکیش چندراکر کے قتل معاملے میں تین ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔ آج راجدھانی رائے پور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ اور داخلی امور کے وزیر وجے شرما نے کہا کہ اِس واقعے کی تحقیقات کیلئے 11 ارکان پر مشتمل ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم SIT تشک...