علاقائی خبریں

January 5, 2025 4:03 PM

views 23

جموں و کشمیر میں گاڑی کے سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے کی وجہ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ دو لاپتہ ہیں۔

جموں و کشمیر میں اُس وقت 4 افراد ہلاک ہوگئے اور 2 لاپتہ ہیں، جب اُن کی گاڑی کشتواڑ ضلعے کی Padder تحصیل کے Gwar Massu علاقے میں سڑک سے پھسل کر پہاڑی کے نیچے دریا میں جاگری۔ ضلع انتظامیہ نے بچاؤ کارروائی شروع کردی ہے، جو آخری خبریں ملنے تک جاری تھی۔ مرکزی وزیر اور مقامی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر جتیندر سنگھ...

January 5, 2025 3:52 PM

views 29

جموں و کشمیر میں موسم اب بھی سرد ہے اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں موسم اب بھی سرد ہے اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔ سری نگر میں رات کا درجہئ حرارت منفی ایک اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اوسط سے لے کر شدید برفباری ہونے کا امکان ہے۔×

January 5, 2025 3:51 PM

views 23

بھارت کی قومی رائفل ایسوسی ایشن نے تکنیکی اہلکاروں کیلئے الیکٹرانک شوٹنگ ٹارگیٹ کورس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

بھارت کی قومی رائفل ایسوسی ایشن، NRAI نے ڈاکٹر کَرنی سنگھ شوٹنگ رینج نئی دلّی میں تکنیکی اہلکاروں کیلئے الیکٹرانک شوٹنگ ٹارگیٹ EST کورس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جو آئندہ ماہ سے شروع ہوگا۔ یہ کورس تکنیکی اہلکاروں کے ہنر اور معلومات میں اضافہ کرے گا۔ خواہش مند امیدوار ویب سائٹ www.thenrai.in سے ای...

January 5, 2025 10:04 AM

views 22

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔ یہ گرفتاریاں Tirupur ضلعے میں Palladam سے کی گئی ہیں۔ Palladam کے پولیس اہلکاروں کے مطابق انھیں اِس سلسلے میں خفیہ جانکاری موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں بنگلہ دیش کے باشندے غیر قانونی طور س...

January 5, 2025 10:01 AM

views 22

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کسانوں کو فراہم کی جا رہی 10 ہزار روپے کی رقم میں کیا گیا اضافہ ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈّی نے اُن خاندانوں کے لیے جن کے پاس زرعی زمین نہی...

January 5, 2025 9:53 AM

views 29

جموں وکشمیر میں ابر آلود مطلع کے ساتھ شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے۔

جموں وکشمیر میں ابر آلود مطلع کے ساتھ شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے۔IMD نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کل صبح تک مغرب کی سمت سے موسم کی سرگرم تبدیلی کی پیشگوئی کی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر ہلکی اور بھاری موٹر گاڑیوں کو دونوں طرف سے آنے اور جانے کی اجازت دے دی گئی...

January 5, 2025 9:52 AM

views 28

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔ شہر میں آج صبح شدید سردی اور درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ دلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کہرے کی وجہ سے بہت سی پروازوں میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ فلائ...

January 5, 2025 9:49 AM

views 25

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔ ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ،  مدھیہ پردیش کا پہلا اور بھارت کے سب سے بڑے فلوٹنگ شمسی پروجیکٹوں میں سے ا...

January 5, 2025 9:46 AM

views 25

اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے  بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔

اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے  بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔ روحانی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے مہا کُمبھ میلے کو انسانیت کے ایک ثقافتی ورثے کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ اترپردیش کے سیاحتی محکمے نے عالمی سطح پر مہا کُمبھ میلے کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے ...

January 4, 2025 9:19 PM

views 23

مسلسل گھنے کہرے اور موسم کی خراب صورتحال کے سبب نئی دلّی کے IGI ہوائی اڈّے پر تقریباً 45 غیرملکی اور گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں

مسلسل گھنے کہرے اور موسم کی خراب صورتحال کے سبب نئی دلّی کے IGI ہوائی اڈّے پر تقریباً 45 غیرملکی اور گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ IGI ہوائی اڈّے کے عہدیداران نے مطلع کیا کہ تقریباً 20 پروازوں کے راستے تبدیل کئے گئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ سری نگر اور امرتسر جانے والی پروازوں کو بالکل بھی نہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔