علاقائی خبریں

January 6, 2025 9:37 AM

views 22

 ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطے میں مرحلے وار کارروائی کے ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ تیسرے مرحلے کی بندشیں ختم کردی ہیں۔

 ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطے میں مرحلے وار کارروائی کے ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ تیسرے مرحلے کی بندشیں ختم کردی ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Priya ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے  پورے دلی NCR میں مرحلے وار کارروائی ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ کردہ تیسرے مرحلے ...

January 6, 2025 9:35 AM

views 27

سری نگر سمیت کشمیر کے زیادہ تر علاقوں میں کل تازہ برفباری ہوئی اور وادی میں لگاتار تیسرے دن منجمد کر دینے والی سردی کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے وادی میں، معمول کی زندگی پر اثر پڑا۔

سری نگر سمیت کشمیر کے زیادہ تر علاقوں میں کل تازہ برفباری ہوئی اور وادی میں لگاتار تیسرے دن منجمد کر دینے والی سردی کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے وادی میں، معمول کی زندگی پر اثر پڑا۔ محکمہئ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی سَمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کی وجہ سے جموں و کشمیر کے زیادہ تر علاقوں میں ...

January 6, 2025 9:29 AM

views 26

دلی کے صحت حکام نے کَلHuman Meta Pneumo Virus اور سانس سے متعلق دیگر وائرس سے منسلک ممکنہ صحت چیلنجوں کے لیے تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی۔

دلی کے صحت حکام نے کَلHuman Meta Pneumo Virus اور سانس سے متعلق دیگر وائرس سے منسلک ممکنہ صحت چیلنجوں کے لیے تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی۔ اسپتالوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مربوط صحت معلوماتی پلیٹ فارم IHIP  پورٹل کے ذریعے انفلوئنزا جیسی بیماری اور سانس سے متعلق انفیکشن کے بارے ...

January 6, 2025 9:25 AM

views 19

بہار میں، شری گرو گووِند سنگھ جی مہاراج کا 358 واں یومِ پیدائش پرکاش پَرو پٹنہ صاحب میں پورے روایتی  جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

بہار میں، شری گرو گووِند سنگھ جی مہاراج کا 358 واں یومِ پیدائش پرکاش پَرو پٹنہ صاحب میں پورے روایتی    جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اصل تقریب، تخت شری ہری مندر صاحب میں، خالصہ پنت کے بانی کی جائے پیدائش پر جاری ہے۔ اِس موقع پر، پنجاب میں، سبھی گرودواروں کو پھولوں اور روشنیوں س...

January 5, 2025 9:41 PM

views 22

گجرات کے پوربندر ہوائی اڈّے کے رَن وے پر، بھارتی ساحلی گارڈ کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے

آج گجرات میں پوربندر ہوائی اڈہ کے runway پر بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ ہیلی کاپٹر معمول کی ٹریننگ پر تھا۔ حادثے کے وقت اِس ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور عملے کا ایک اور شخص سوار تھا۔ ICG نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بورڈ آف انکوائری کے ذریعے ح...

January 5, 2025 9:40 PM

views 31

اترپردیش کے مقدس شہر پریاگ راج میں اِس مہینے شروع ہونے والے مہا کنبھ میلے کیلئے سکیورٹی بندوبست پختہ کر دیا گیا ہے

اترپردیش کے مقدس شہر پریاگ راج میں اِس مہینے شروع ہونے والے مہا کنبھ میلے کیلئے سکیورٹی بندوبست پختہ کر دیا گیا ہے۔ پریاگ راج میں مہا کنبھ میلے میں تقریباً 40 کروڑ افراد کے آنے کا امکان ہے۔ پریاگ راج میں گنگا جمنا اور سرسوتی دریاؤں کے سنگم پر اِس مہینے کی 13 تاریخ سے 26 فروری تک مہا کنبھ میلہ منعقد ...

January 5, 2025 9:39 PM

views 20

قومی جانچ ایجنسی NIA نے پھلواری شریف PFI دہشت گردی مالی اعانت ماڈیول کے معاملے کے ایک اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے

قومی جانچ ایجنسی NIA نے پھلواری شریف PFI دہشت گردی مالی اعانت ماڈیول کے معاملے کے ایک اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ یہ معاملہ ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارندوں کے بہار میں غیر قانونی اور ملک مخالف سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق ہے۔ NIA نے محمد سجاد عالم کو قومی راجدھانی دلّی کے...

January 5, 2025 9:38 PM

views 21

پنجاب کے گورنر اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ نے گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پروو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

پنجاب کے گورنر اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ نے گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پروو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ گرو جی کے مقرر کردہ اہداف اور نظریات کیلئے خود کو وقف کریں اور انسانیت اور سیکولرزم کی اقدار پر مبنی...

January 5, 2025 9:36 PM

views 30

پورے شمالی بھارت میں شدید سردی پڑ رہی ہے۔ گھنے کہرے کے سبب ریل اور فضائی خدمات متاثر ہیں

جموں وکشمیر میں سری نگر کے میدانی اور دیگر علاقوں میں آج بعد دوپہر، اوسط سے شدید بارش اور برفباری ہوئی۔ جموں ڈویژن کے کچھ علاقوں میں بھی بارش اور برفباری ہوئی، جس کی وجہ سے پورے کشمیر خطے میں سردی میں شدت آگئی ہے۔حکام نے کشمیر خطے کی اہم اور رابطہ سڑکوں سے، برف ہٹانے کیلئے عملے اور مشینوں کو کام پر ...

January 5, 2025 5:38 PM

views 20

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم چار ماؤ نواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم چار ماؤ نواز مارے گئے۔ اِس واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید بھی ہوا ہے۔ سکیورٹی دستوں نے مارے گئے ماؤ نوازوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں۔ تصادم کی جگہ سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولی بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اِس میں AK-47 اور Self Loadin...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔