علاقائی خبریں

January 7, 2025 4:11 PM

views 21

ہیومن میٹانیومو وائرس، ایچ ایم پی وی کا پوزیٹو معاملہ گجرات میں درج کیا گیا ہے۔

ہیومن میٹانیومو وائرس، HMPV کا پوزیٹو معاملہ گجرات میں درج کیا گیا ہے۔ علاج کیلئے راجستھان سے احمدآباد لائے گئے دو مہینے کے بچے کا HMPV نمونہ پوزیٹو پایا گیا۔ بچہ  فی الحال زیر علاج ہے اور اس کی حالت مستحکم ہے۔ ریاستی وزیر صحت رِشی کیش پٹیل نے واضح کیا کہ HMPV کوئی نیا وائرس نہیں ہے اور عوام اس سے ن...

January 7, 2025 4:07 PM

views 18

آسام میں کوئلہ کان میں پھنسے کارکنوں کو بحفاظت باہر نکالنے کیلئے بچاؤ کارروائی جاری ہے۔

آسام حکومت نے میگھالیہ سرحد کے قریب دیماہَساؤ ضلع کے ُاُمرانگ سو میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزدوروں کو بچانے کیلئے بحریہ کے غوطہ خوروں سے دوبارہ مدد مانگی ہے۔ یہ کانکن Rat-Hole کوئلہ کان میں اُس وقت پھنس گئے تھے، جب پانی اُن کی 300 فٹ گہری کان میں گھس گیا تھا۔ فوج نے پہلے ہی قدرتی آفات سے نمٹنے کی ر...

January 7, 2025 4:03 PM

views 22

تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ایک بار پھر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے یو جی سی این ای ٹی کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کرنے کی اپیل کی ہے۔

تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ایک بار پھر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے UGC - NET کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایک خط میں وزیر اعلیٰ نے یہ واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت نے ریاست کے عوام کی ثقافتی اہمیت کے پیش نظر Pongal Season کے دوران چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ Po...

January 7, 2025 3:52 PM

views 26

انتخابی کمیشن اب سے کچھ دیر بعد دلّی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔

انتخابی کمیشن نے دلّی میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کیلئے آج پوری طرح تیار کرلی ہے۔ انتخابی پینل چناؤ کی تاریخوں کا اعلان کرنے کیلئے آج دوپہر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کررہا ہے۔ 70 رکنی دلّی اسمبلی کی مدتِ کار اگلے مہینے 23 تاریخ کو ختم ہو جائے گی۔ ایک کروڑ 55 لاک...

January 6, 2025 9:44 PM

views 24

کرناٹک کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر دنیش Gundu راؤ نے لوگوں سے کہا ہے کہ بنگلورو میں دو بچوں میں HMPV معاملات کا پتہ لگنے کے تعلق سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

کرناٹک کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر دنیش Gundu راؤ نے لوگوں سے کہا ہے کہ بنگلورو میں دو بچوں میں HMPV معاملات کا پتہ لگنے کے تعلق سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ آج بنگلورو میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”ہیومن میٹا نیمو وائرس“ کے معاملات پرانے وائرس کا ہی سبب ہیں اور ان سے ...

January 6, 2025 3:08 PM

views 43

بہار میں جن سوراج پارٹی کے لیڈر پرشانت کشور کو آج پٹنہ میں بی پی ایس سی معاملے کے سلسلے میں حراست میں لے لیاگیا

بہار میں جن سوراج پارٹی کے لیڈر پرشانت کشور کو آج پٹنہ میں بی پی ایس سی معاملے کے سلسلے میں حراست میں لے لیاگیا ہے۔ کشور اور ان کے حامیوں کے خلاف صبح سویرے کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے پٹنہ کے گاندھی میدان میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے مقام سے انہیں جبراً ہٹایا۔13 دسمبر 2024 کو پیپر لیک ہونے کے الزام...

January 6, 2025 3:06 PM

views 17

تمل ناڈو ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج شروع

تمل ناڈو ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج شروع ہوا۔ یہ 11 جنوری تک جاری رہے گا۔ اسپیکر Appavu نے گورنر کے خطاب کا متن تمل زبان میں پڑھا، بعد میں ایوان کے لیڈر دُورئی مُروگن نے گورنر کی تقریر کو انگلش اور تمل زبان میں شامل کرنے کی سفارش کو اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل کرنے کی اپیل کی۔ بعد میں اس کو ایک ...

January 6, 2025 3:04 PM

views 23

بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کی بطور دلی کے وزیر اعلیٰ اپنی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر ایک بڑی رقم خرچ کرنے پر نکتہ چینی کی

بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کی بطور دلی کے وزیر اعلیٰ اپنی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر ایک بڑی رقم خرچ کرنے پر نکتہ چینی کی ہے۔ کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دلی بی جے پی کے سربراہ وریندر سچدیوا نے میڈیا کو بتایا کہ جس وقت کووڈ-19 کے دوران دلی کے لوگ تکلی...

January 6, 2025 3:02 PM

views 18

کرناٹک میں بچوں میں HMPV کے دو معاملات سامنے آئے ہیں۔ ریاست کے وزیر صحت نے صورتحال پر غور وخوض کے لیے ایک میٹنگ کی۔ مرکز نے کہا ہے کہ وہ صورتحال نظر رکھے ہوئے ہے

چین میں Human Metapneumovirus (HMPV) کے پھیلنے کی تشویش کے دوران کرناٹک میں HMPV کے دو معاملات کا پتہ چلا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق طبی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR نے Human Metapneumovirus کے دو مریضوں کا پتہ لگایا ہے۔ مرکزی وزارت صحت، جانچ کے اپنے سبھی ذرائع کے ساتھ حالات پر نظر رک...

January 6, 2025 9:44 AM

views 42

جموں و کشمیر میں، ریلوے کے محکمے نے، قطعی معائنہ سے پہلے، ہفتے کے روز اُدھم پور-سری نگر-بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ کے پورے کٹرہ-بانی ہال سیکشن پر، ٹرین کی کامیاب آزمائش کی۔

جموں و کشمیر میں، ریلوے کے محکمے نے، قطعی معائنہ سے پہلے، ہفتے کے روز اُدھم پور-سری نگر-بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ کے پورے کٹرہ-بانی ہال سیکشن پر، ٹرین کی کامیاب آزمائش کی۔ اِس کے بعد کل اور 8 جنوری کو، ریلوے حفاظت کے کمشنر اِس راستے پر، اِس ٹرین کو چلائے جانے کا قطعی معائنہ کریں گے، تاکہ کشمیر کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔