علاقائی خبریں

January 8, 2025 10:24 PM

views 20

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج قانونی معائنوں کے ساتھ جموں اور سری نگر کو جوڑنے والی ریلوے لائن کے کام کی تکمیل کا اعلان کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج قانونی معائنوں کے ساتھ جموں اور سری نگر کو جوڑنے والی ریلوے لائن کے کام کی تکمیل کا اعلان کیا۔ نئی دلّی میں میڈیا سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے اِس حصولیابی کو بھارتی ریلویز کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں کنیکٹی ویٹی اور ترقی کیلئے...

January 8, 2025 10:19 PM

views 21

راجستھان میں شدید سردی سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے

راجستھان میں شدید سردی سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ گھنے کہرے کی وجہ سے ریل، سڑک اور فضائی ٹریفک بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق سیکر میں فتح پور آج سب سے ٹھنڈا مقام رہا، جہاں کم از کم درجہئ حرارت ایک ڈگری سیلسیس رہا۔ دوسا، اودے پور، بھلواڑہ، چتور گڑھ، ناگور، سِروہی، سِیکر، چُورو اور Kaural...

January 8, 2025 3:17 PM

views 12

آسام میں کوئلہ کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کی لاش برآمد

آسام میں دیماہساؤ ضلع کے Umrangso علاقے کی جس کوئلہ کان میں پانی بھر گیا تھا، اُس میں 48 گھنٹے سے زیادہ وقت سے پھنسے کانکنوں میں سے ایک کی لاش آج 21 پیراڈائیور کی مدد سے برآمد کی گئی ہے۔ اِس کانکُن کی شناخت نیپال کے شہری کے طور پر ہوئی ہے۔ غیرقانونی ریٹ ہول کوئلہ کان میں پھنسے دیگر کانکنوں کو نکالنے...

January 8, 2025 10:18 AM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین، سزا پر نہیں، بلکہ یہ متاثرین پر مرکوز ہیں اور اِن کا مقصد تیز رفتاری سے، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین، سزا پر نہیں، بلکہ یہ متاثرین پر مرکوز ہیں اور اِن کا مقصد تیز رفتاری سے، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ یہ میٹنگ اترپردیش میں اِن تین قوانین پر عمل درآمد کے سلسلے می...

January 8, 2025 10:14 AM

views 9

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے کے دوران اترپردیش سڑک ٹرانسپورٹ کارپوریشن، UPSRTC عقیدتمندوں کو لانے-لیجانے کے لیے الیکٹرک بسیں چلائے گی۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے کے دوران اترپردیش سڑک ٹرانسپورٹ کارپوریشن، UPSRTC عقیدتمندوں کو لانے-لیجانے کے لیے الیکٹرک بسیں چلائے گی۔ اِس دوران مہا کمبھ علاقے میں عقیدتمندوں کی بڑی تعداد کی آمدکے پیش نظر کارپوریشن، سات ہزار دیہی بسیں اور 350شٹل بسیں چلائے گی۔ اسنان کے اہم دنوں کے دوران پریاگ راج سے م...

January 8, 2025 10:13 AM

views 27

عالمی تیلگو کانفرنس آج آندھرا پردیش کے راجا مہندراورم میں واقع گوداوری گلوبل یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔

عالمی تیلگو کانفرنس آج آندھرا پردیش کے راجا مہندراورم میں واقع گوداوری گلوبل یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔ اس دو روزہ تقریب میں معروف تیلگو قلمکار، ادبی شخصیتیں سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیٹڈو، سابق چیف جسٹس NV Ramana دونوں تیلگو ریاستوں کے گورنر صاحبان، مرکزی اور صوبائی وزراء پارلیمنٹ، فنکار او...

January 8, 2025 10:06 AM

views 17

IIT بامبے میں، ٹیکنالوجی کے اختراعی مرکز میں، ATMAN دوئم کا انعقاد کیا گیا۔

IIT بامبے میں، ٹیکنالوجی کے اختراعی مرکز میں، ATMAN دوئم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب بھارت کے سرکردہ اداروں سے وابستہ اختراع کاروں، محققین اور سرکردہ شخصیتوں کے لیے مخصوص تھی۔ اِس کا مقصد زرعی اصلاحات کے ترجمے کے میدان میں پیش رفت کو نمایاں کرنا ہے۔ اِس تقریب میں، سرکردہ یونیورسٹیوں کے Deeptech تعلی...

January 8, 2025 10:02 AM

views 26

پورے شمالی بھارت میں، کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔

پورے شمالی بھارت میں، کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے بتایا کہ شمالی بھارت کے علاقوں میں اگلے تین چار دن تک، صبح اور رات کے وقت گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ امکان ہے کہ آج شمال مشرقی ...

January 8, 2025 10:00 AM

views 30

مدھیہ پردیش میں، وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج ریاستی راجدھانی بھوپال سے کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے محکمے کی پارتھ اسکیم کا آغاز کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں، وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج ریاستی راجدھانی بھوپال سے کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے محکمے کی پارتھ اسکیم کا آغاز کریں گے۔ مدھیہ پردیش کے کھیلوں اور نوجوانوں کی بہبود کے وزیر وشواس سارنگ نے بتایا کہ پارتھ اسکیم کے تحت ریاست کے نوجوانوں کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے تقرری سے ق...

January 7, 2025 4:39 PM

views 26

انتخابی کمیشن نے دلّی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے؛ ووٹنگ پانچ فروری اور ووٹوں کی گنتی آٹھ فروری کو ہوگی۔

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ اگلے مہینے پانچ فروری کو اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ انتخابی کمیشن نے آج دلّی کی 70 رکنی اسمبلی کیلئے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، چیف انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ نوٹفکیشن 10 جنوری کو جاری کیا جائے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔