علاقائی خبریں

January 11, 2025 9:16 PM

views 19

آسام میں Umrangso کوئلے کی کان کے المناک واقعے میں 144 گھنٹوں کے بعد بچاؤ ٹیم نے آج صبح تین لاشوں کا نکال لیا ہے

آسام میں Umrangso کوئلے کی کان کے المناک واقعے میں 144 گھنٹوں کے بعد بچاؤ ٹیم نے آج صبح تین لاشوں کا نکال لیا ہے۔ پیر کی صبح Dima Hasao ضلعے میں Umrangso کے کوئلے کی کان میں اچانک بھاری مقدار میں پانی چلے جانے کے بعد کان کن وہاں پھنس گئے تھے۔ پانچ کان کن اب بھی لاپتہ ہیں۔ بحریہ، فوج، NDRF، SDRF، ONG...

January 11, 2025 4:55 PM

views 21

پنجاب میں لدھیانہ مغرب اسمبلی حلقے سے عام آدمی پارٹی کے رکنِ اسمبلی گُرپریت گوگی بَسّی کل دیر رات سر میں گولی لگنے سے چل بسے۔

پنجاب میں لدھیانہ مغرب اسمبلی حلقے سے عام آدمی پارٹی کے رکنِ اسمبلی گُرپریت گوگی بَسّی کل دیر رات سر میں گولی لگنے سے چل بسے۔ ذرائع کے مطابق جناب بَسّی کو، اُن کے افرادِ خاندان لدھیانہ کے دیانند میڈیکل کالج اور اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے، انہیں مردہ قرار دیا۔ اُن کے اہلِ خانہ کے مطابق، گوگی اپنی...

January 11, 2025 4:53 PM

views 16

آسام میں بچاؤ ٹیم نے دیما ہساؤ ضلعے کے اُمرانگ سو میں پانی سے بھری کوئلہ کان سے آج صبح ایک اور لاش برآمد کی۔

آسام میں بچاؤ ٹیم نے دیما ہساؤ ضلعے کے اُمرانگ سو میں پانی سے بھری کوئلہ کان سے آج صبح ایک اور لاش برآمد کی۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کی مختلف ایجنسیوں کے ذریعے آج لگاتار چھٹے دن بھی کان میں پھنسے کارکنوں کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پیر کے روز 9 کارکن غیرقانونی ریٹ ہول کان میں اُس وقت پھنس گئے تھ...

January 11, 2025 10:40 AM

views 28

اترپردیش میں ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر میں رام Lalla کی مورتی کی پران پرتشٹھا تقریب کے ایک سال مکمل ہونے پر تین روزہ طویل ایک بڑی تقریب آج سے شروع ہو رہی ہے۔

اترپردیش میں ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر میں رام Lalla کی مورتی کی پران پرتشٹھا تقریب کے ایک سال مکمل ہونے پر تین روزہ طویل ایک بڑی تقریب آج سے شروع ہو رہی ہے۔        وزیراعظم نریندر مودی نے پچھلے سال 22 جنوری کو شری رام جنم بھومی مندر کا افتتاح کیا تھا۔ تاہم ہندو چاند کے کلینڈر کے مطابق آج پران...

January 11, 2025 10:33 AM

views 31

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔ اِس پہل کے ذریعے بھارتی آئین کی اقدار اور اصولوں کو فروغ دیا جائے گا اور بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev...

January 11, 2025 10:30 AM

views 22

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 روحانیت اور اختراع کا ایک شاندار امتزاج ہونے جا رہا ہے جس میں جدید ڈجیٹل ترقی کے ساتھ مقدس روایات کو ایک ساتھ لایا جائے گا۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 روحانیت اور اختراع کا ایک شاندار امتزاج ہونے جا رہا ہے جس میں جدید ڈجیٹل ترقی کے ساتھ مقدس روایات کو ایک ساتھ لایا جائے گا۔ اِس عظیم الشان تقریب کے دوران سائبر خطروں سے نمٹنے کے لیے خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Anupam Mahkumbh مہاکمبھ میں 56 مخصوص س...

January 10, 2025 9:41 PM

views 23

جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں کے سول سکریٹیریٹ میں جموں و کشمیر کا رائٹ ٹو انفارمیشن (RTI) آن لائن پورٹل کا آغاز کیا

جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں کے سول سکریٹیریٹ میں جموں و کشمیر کا رائٹ ٹو انفارمیشن (RTI) آن لائن پورٹل کا آغاز کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ پہل RTI ایکٹ کے تحت سرکاری معلومات تک باآسانی رسائی فراہم کرے گی۔ تیز تر، زیادہ شفافیت اور کم خرچ میکنزم کے ساتھ شہریوں کو بااختیار بنائے ...

January 10, 2025 9:40 PM

views 18

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 13 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔ اِن ماؤنوازوں نے پولیس اور CRPF کے سینئر افسران کے سامنے ہتھیار ڈالے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 13 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔ اِن ماؤنوازوں نے پولیس اور CRPF کے سینئر افسران کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 13 لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اِن میں سے دو ماؤنوازوں پر پانچ-پانچ لاکھ روپئے، جبکہ دیگر تین ماؤنوازوں پر ایک-ایک لاکھ روپئے کے انعا...

January 10, 2025 9:39 PM

views 22

زراعت اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے دوران، آج دُرگ ضلعے میں Mor Makan Mor Adhikar پروگرام اور کسان میلے میں شرکت کی

زراعت اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے دوران، آج دُرگ ضلعے میں Mor Makan Mor Adhikar پروگرام اور کسان میلے میں شرکت کی۔ مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے عوام کے مفاد کی خاطر پردھان منتری آواس یوجنا کیلئے اہلیت کے معیارات کے تحت تین اہم تبدیلیاں متعارف...

January 10, 2025 9:37 PM

views 19

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے زیادہ تر حصوں میں رات اور صبح کے وقت میں گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے زیادہ تر حصوں میں رات اور صبح کے وقت میں گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، بہار، اڈیشہ اور شمال مشرق میں اگلے دو روز کے دوران اِسی طرح کے موسم کے حالات رہیں گے۔ تمل ناڈو، پدوچیری اور ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔