علاقائی خبریں

January 12, 2025 10:00 AM

views 24

مدھیہ پردیش میں, آج سے سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کی شروعات کی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں, آج سے سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کی شروعات کی جا رہی ہے۔ اِس مشن کا مقصد نوجوانوں کے ہُنر، علم اور اُن کی ہمہ جہت ترقی کو فروغ دینا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Sanjeev Sharma سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کا مقصد سنواد، سامرتھ، سمردھی یعنی بات چیت، طاقت اور خوشحالی ہے۔ م...

January 12, 2025 9:54 AM

views 22

شیو سینا اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی پارٹی مقامی بلدیاتی انتخابات اکیلے لڑے گی۔

شیو سینا اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی پارٹی مقامی بلدیاتی انتخابات اکیلے لڑے گی۔ اِن میں ممبئی میونسپل کارپوریشن، تھانے، پُونے اور ناگپور کے مقامی بلدیاتی انتخابات شامل ہیں۔ ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جناب راؤت نے واضح کیا کہ پارٹی کو اپنی...

January 12, 2025 9:46 AM

views 17

دہرہ دون میں آج پہلا اتراکھنڈی بین الاقوامی پرواسی سمیلن منعقد ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی ایک روزہ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

دہرہ دون میں آج پہلا اتراکھنڈی بین الاقوامی پرواسی سمیلن منعقد ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی ایک روزہ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ ہمارے نامہ نگارنے خبر دی ہے کہ 17 ممالک کے 60 سے زیادہ اتراکھنڈ کے پرواسی افراد نے اِس ایک روزہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے رجسٹریشن کروایا ہے۔ V/C Sakshi Singh اس دوران...

January 12, 2025 9:45 AM

views 41

پڈو چیری میں محکمہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا بچّہ، ہیومن میٹا نمو وائرس‘ HMPV پازیٹیو پایا گیا ہے۔

پڈو چیری میں محکمہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا بچّہ، ہیومن میٹا نمو وائرس‘ HMPV پازیٹیو پایا گیا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے محکمہئ صحت کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق بچہ پوری طرح ٹھیک ہو گیا ہے اور اُسے اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے۔ صحت حکام ...

January 12, 2025 9:44 AM

views 17

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 2047 تک بھارت کے مستقبل کو شکل دینے میں، بنیادی ڈھانچے، پروڈکٹوِٹی، قانونی اصلاحات اور سب کی شمولیت والی ترقی میں سرمایہ کاری سے سب سے اہم ہوگی۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 2047 تک بھارت کے مستقبل کو شکل دینے میں، بنیادی ڈھانچے، پروڈکٹوِٹی، قانونی اصلاحات اور سب کی شمولیت والی ترقی میں سرمایہ کاری سے سب سے اہم ہوگی۔ جناب ویشنو Gokhale Institute of Economics میں منعقد Pune Public Policy Festival کی اختتامی تقریب...

January 12, 2025 9:28 AM

views 18

اس دوران اتراکھنڈ میں موسم میں اچانک تبدیلی کے پیش نظر ریاست کی بلند بالا پہاڑیوں پر برفباری ہوئی ہے جبکہ نچلے علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

اس دوران اتراکھنڈ میں موسم میں اچانک تبدیلی کے پیش نظر ریاست کی بلند بالا پہاڑیوں پر برفباری ہوئی ہے جبکہ نچلے علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ بدری ناتھ، ہیم کنڈ صاحب اور Valley of Flowers سمیت بلند بالا خطے برف کی چادر سے ڈھکے ہیں۔ بہت سے میدانی علاقوں میں رات بھر بارش ہوتی رہی۔...

January 11, 2025 9:22 PM

views 19

بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ CAG کی رپورٹ کے مطابق دلّی آبکاری گھوٹالے کی وجہ سے دو ہزار کروڑ روپئے کے محصولات کا نقصان ہوا ہے

بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ CAG کی رپورٹ کے مطابق دلّی آبکاری گھوٹالے کی وجہ سے دو ہزار کروڑ روپئے کے محصولات کا نقصان ہوا ہے۔ پارٹی ہیڈکوارٹر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر انوراگ ٹھاکر نے الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال آبکاری گھپلے کی اہم کڑی ہیں۔ انھوں نے کہا...

January 11, 2025 9:19 PM

views 21

محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شمال مغربی بھارت میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے

ملک کے شمال مغربی حصے میں جاری گہرے کہرے کی صورتحال کے سبب آئندہ دو دنوں میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیر اثر کَل تک ملک کے شمال مغربی حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات ...

January 11, 2025 9:18 PM

views 17

مہا کمبھ 2025 کا آغاز پیر کو پہلے امرت اسنان کے ساتھ ہوگا

مہا کمبھ 2025 کا آغاز پیر کو پہلے امرت اسنان کے ساتھ ہوگا۔ اس عظیم الشان تقریب کے موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد کے پیش نظر یہاں صحت کی دیکھ بھال کی جدید ترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ 45 روزہ مہا کمبھ میں عقیدتمندوں کو نہ صرف آستھا کا ایک انوکھا احساس ہوگا بلکہ اُنہیں بہترین طبی خدمات بھی فراہم کی جا...

January 11, 2025 9:17 PM

views 12

پہلا اتراکھنڈی پرواسی سمٹ کل اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں منعقد ہوگا

پہلا اتراکھنڈی پرواسی سمٹ کل اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں منعقد ہوگا۔ اس کا مقصد ریاست میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور مائیگرینٹس کے تجربات سے فیض اٹھانا ہے۔ اِس کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کریں گے۔ کانفرنس میں 17 ملکوں کے بھارتی برادری کے ممتاز ارکان حصہ لیں گے۔ اِس تقریب میں اتراکھنڈ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔