علاقائی خبریں

January 13, 2025 10:06 AM

views 21

تلنگانہ میں، تین روزہ مکرسنکرانتی کی تقریبات آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔

تلنگانہ میں، تین روزہ مکرسنکرانتی کی تقریبات آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ فصل کے بعد کا یہ تہوار پوری ریاست اور خاص طور پر دیہی علاقوں میں منایا جا رہا ہے۔ V/C - Lakshmi پہلے دن کی سنکرانتی تقریبات بھوگی منتالو سے، جو آج صبح سویرے الاؤ جلانے کے ساتھ شرو...

January 13, 2025 9:59 AM

views 17

ایک پانچ سالہ بچی کو بخار، کھانسی اور زکام کی علامات کے ساتھ کَل پڈوچیری کےJIPMER  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ایک پانچ سالہ بچی کو بخار، کھانسی اور زکام کی علامات کے ساتھ کَل پڈوچیری کےJIPMER  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی خدمات سے متعلق مرکز کے زیرانتظام علاقے کے محکمے کے ذریعے جاری کی گئی ایک ریلیز کے مطابق یہ بچی ہیومین میٹا نیمو وائرس(HMPV)  سے متاثر پائی گئی ہے۔ حکام نے اس بات کی...

January 13, 2025 9:58 AM

views 24

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سری لنکا کی بحریہ کے ہاتھوں، حراست میں لیے گئے، بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری سفارتی قدم اُٹھائیں۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سری لنکا کی بحریہ کے ہاتھوں، حراست میں لیے گئے، بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری سفارتی قدم اُٹھائیں۔ جناب اسٹالِن نے اپنے خط میں، تمل ناڈو کے ماہی گیروں کو بار بار گرفتار کیے جانے پ...

January 13, 2025 9:51 AM

views 29

مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شام ساڑھے سات بجے Ayyappa مندر کے قریب پیش آیا، جب 16 مسافروں کو لے جاتے ہوئے ایک ٹیمپو، ناشِک میں CIDCO علاقے سے گزر رہا تھا۔ یہ لوگ نپھاڑ علا...

January 12, 2025 10:14 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہاراشٹر کے شِرڈی قصبے میں مقامی اداروں کے انتخابات کیلئے شَنکھ بجایا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہاراشٹر کے شِرڈی قصبے میں مقامی اداروں کے انتخابات کیلئے شَنکھ بجایا۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مہا وِجے کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 2024 میں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی تھی اور ریاست کے عوام اور پیاری بہنوں نے اِس کامیابی میں بڑا رول ا...

January 12, 2025 10:12 PM

views 21

اتراکھنڈ میں پوڑی گڑوال ضلع میں Sirauli کے نزدیک ایک بس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے

اتراکھنڈ میں پوڑی گڑوال ضلع میں Sirauli کے نزدیک ایک بس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق، بس میں 25 افراد سوار تھے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیا...

January 12, 2025 10:09 PM

views 27

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں پہلی بین الاقوامی اتراکھنڈی پرواسی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں پہلی بین الاقوامی اتراکھنڈی پرواسی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ریاست میں سرمایہ کاری اور غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنا ہے۔ اِس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ کانفرنس کے دوران پیش کئے گئے نظریات اور پیغامات، ملک اور بیرونِ ملک اتراک...

January 12, 2025 2:11 PM

views 13

عام آدمی پارٹی کی سرکردہ لیڈر اور دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے لوگوں سے عطیہ لینے کی مہم کا آغاز کیا

عام آدمی پارٹی کی سرکردہ لیڈر اور دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے لوگوں سے عطیہ لینے کی مہم کا آغاز کیا۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمہ آتشی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ پارٹی کے پورے سیاسی سفر کے دوران عوام نے عام آدمی پارٹی کی دیانتداری کی سیاست کی حمایت کر...

January 12, 2025 2:10 PM

views 20

چھتیس گڑھ میں ایک تصادم میں تین ماؤنواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم تین ماؤنواز مارے گئے۔ علاقے میں ماؤنوازوں کے موجود ہونے کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم بیجاپور ضلع کے نیشنل پارک علاقے میں تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی تھی۔ کارروائی کے دوران یہ تصادم آج صبح ہوا۔ سکیورٹی ...

January 12, 2025 2:09 PM

views 24

دلّی قومی راجدھانی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے بہت کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کے تناظر میں کئی ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے

دلّی قومی راجدھانی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے بہت کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کے تناظر میں کئی ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 25 ریل گاڑیاں 4 سے 5 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ مسافروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن آنے سے پہلے ریل گاڑیوں کے اوقات کے بارے م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔