علاقائی خبریں

January 14, 2025 9:48 PM

views 19

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ جموں وکشمیر، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے بغیر ادھورہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے قبضے والے کشمیر سے، دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو منہدم کرنا ہوگا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے بغیر ادھورا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مذہب کی بنیاد پر تفریق کا سامنا ہے۔ سابقہ فوجیوں کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام فوج نے آج جموں کے نواح میں اخنور علاقے میں کیا تھا، جناب سنگھ نے کہا کہ پاکستانی مقبوضہ کشم...

January 14, 2025 9:41 PM

views 20

دلّی میں آج سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور پارٹیاں مختلف معاملات پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات در الزامات عائد کر رہی ہیں

دلّی میں آج سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور پارٹیاں مختلف معاملات پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات در الزامات عائد کر رہی ہیں۔BJP نے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دلّی سرکار پر، قومی راجدھانی میں آیوشمان بھارت اسکیم پر عملدرآمد نہ کرنے کا الزام لگایا۔ دلّی BJP کے صدر ویریندر سچدیوا نے ایک پریس کانفرن...

January 14, 2025 9:40 PM

views 23

جموں وکشمیر کے راجوری ضلعے میں آج لائن آف کنٹرول کے پاس ایک حادثاتی دھماکے میں کم سے کم چھ فوجی جوان زخمی ہوگئے

جموں وکشمیر کے راجوری ضلعے میں آج لائن آف کنٹرول کے پاس ایک حادثاتی دھماکے میں کم سے کم چھ فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ معمول کی ایک گشت کے دوران، فوج کے ایک دستے نے اچانک ایک بارودی سرنگ پر پیر رکھ دیا، جس کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا۔ یہ حادثہ راجوری ضلعے کے نوش...

January 14, 2025 9:36 PM

views 23

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی اترپردیش میں دور دور تک بجلی چمکنے کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی اترپردیش میں دور دور تک بجلی چمکنے کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم اور ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں کل رات اور صبح کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے بتای...

January 14, 2025 10:23 AM

views 23

کیرالہ میں آج سَبری مالا ہِل شرائن میں Makaravilakku فیسٹول کیلئے سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں

کیرالہ میں آج سَبری مالا ہِل شرائن میں Makaravilakku فیسٹول کیلئے سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ کیرالہ پولیس نے Sannidhanam، Pampa اور Nilakkal میں پانچ ہزار سے زیادہ سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔ پولیس کے علاوہ آگ بجھانے والے اور بچاؤ کاری محکمے نیز NDRF کے اہلکاروں کو بھی ’مکر جیوتی‘ ...

January 14, 2025 10:22 AM

views 22

سری لنکا میں تمل برادری آج مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ تھائی پونگل منا رہی ہے

سری لنکا میں تمل برادری آج مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ تھائی پونگل منا رہی ہے۔ تمل مہینے تھائی پونگل کے آغاز پر منایا جانے والا فصل کی کٹائی کا یہ تہوار سوریہ بھگوان کو وقف ہے۔سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسا نائیکا نے اس موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے اور سب کے روشن مستقبل کی دعا کی ہے۔

January 14, 2025 10:19 AM

views 19

مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت کا مذہبی اہمیت کے حامل شہروں میں شراب پر پابندی نافذ کرنے پر غور

مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت مذہبی اہمیت کے حامل شہروں میں شراب پر پابندی نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یہ معلومات وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ایک ویڈیو پیغام میں دی۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت شراب سے متعلق پالیسی میں سدھار کرکے اِسے نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ...

January 14, 2025 9:57 AM

views 18

راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن  کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل

راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن Fire and Forget Missile NAG MK 2   کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کی گئی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تین زمینی آزمائش کے دوران میزائل نظام نے سبھی اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کیا اور اپنی فائرنگ رینج کی توثیق کی۔ آزمائ...

January 13, 2025 3:20 PM

views 17

کرناٹک میں آج اور کَل Bhogi اور سکرانتی تہوار مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں

کرناٹک میں آج اور کَل Bhogi اور سکرانتی تہوار مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں۔ آج بھوگی کے موقع  پر آئندہ اچھے مانسون کیلئے بھگوان اِندر کی پوجا کی جاتی ہے اور چاول کھچڑی بنائی جاتی ہے۔ مکر سکرانتی، اُترائن کے آغاز کا موقع ہوتا ہے، جس میں سورج شمال کی جانب بڑھتے ہوئے مکر راشی میں داخل ہوتا ہ...

January 13, 2025 3:00 PM

views 25

گجرات میں پتنگ اڑانے کا بین الاقوامی فیسٹول   جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔

گجرات میں پتنگ اڑانے کا بین الاقوامی فیسٹول   جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے ہفتہ کے روز احمدآباد میں سابرمتی Riverfront پر پتنگ اڑاکر اِس فیسٹول کا افتتاح کیا تھا۔ اس میں ملک کی دیگر 11 ریاستوں کے 52 شرکاء کے ساتھ ساتھ 47 ملکوں کے پتنگ اڑانے والے 143 افراد حصہ لے ر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔