علاقائی خبریں

January 15, 2025 3:10 PM

views 19

کانگریس صدر اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چئیرپرسن نے ’اندرا بھون‘ پارٹی کے نئے صدر دفتر کا افتتاح کیا

  کانگریس صدر ملکا ارجن کھڑگے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چئیرپرسن محترمہ سونیا گاندھی نے آج نئی دلی میں ’اندرا بھون‘ پارٹی کے نئے صدر دفتر کا افتتاح کیا۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی، ممبر پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا، پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال اور پارٹی کے دیگر رہنما...

January 15, 2025 10:44 AM

views 21

پونے میں آج فوج کا 77واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

پونے میں آج فوج کا 77واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بمبئی انجیئنرنگ گروپ گراؤنڈ میں ایک عظیم الشان پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی موجود رہیں گے، جبکہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ شام کو گروگاتھا پروگرام میں شرکت کریں گے۔ ایسا پہلی بار ...

January 15, 2025 10:43 AM

views 31

مدھیہ پردیش میں، آج پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تین ہزار سے زیادہ مستفیدین گرِہ پرویش کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں، آج پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تین ہزار سے زیادہ مستفیدین گرِہ پرویش کریں گے۔ ساتھ ہی 11 ہزار سے زیادہ نئے مکانات کی بھی منظوری دی جائے گی۔ وِدیشا میں منعقد ہونے والے اِس پروگرام میں، تقریباً 124 کروڑ روپے کی لاگت والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا اور 53 کروڑ روپے کی لاگت ...

January 15, 2025 10:37 AM

views 25

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ اس دوران سرکردہ رہنما رائے دہندگان کو اپنی جانب راغب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ نئی دلی سے BJP امیدوار پرویش ورما اور روہنی سے BJP امیدوار وجیندر گپتا آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔ وہیں عام آدمی پارٹی لیڈر منیش سس...

January 15, 2025 10:14 AM

views 27

تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔

تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔ چنئی میں ایک تقریب سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، حکومت نے ایک فیصلہ کُن قیادت کے تحت کام کاج کیا ہے۔ حکومت نے، بنیادی وجوہات ک...

January 15, 2025 10:01 AM

views 26

بامبے ہائی کورٹ نے دو خواتین سمیت 13 وکیلوں کو سینئر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیا ہے۔

بامبے ہائی کورٹ نے دو خواتین سمیت 13 وکیلوں کو سینئر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ یہ نامزدگیاں، ہائی کورٹ کی جانب سے تربیت دیے گئے ضابطوں اور 1961 کے ایڈوکیٹ قانون کی دفعہ 16 (2) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی ہیں۔x

January 15, 2025 10:00 AM

views 25

بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کیرالہ کی مہم میں کافی تیزی آ گئی ہے، کیونکہ صنعتوں کے وزیر پی-راجیو کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا ایک وفد دبئی کے دورے پر ہے۔ 

بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کیرالہ کی مہم میں کافی تیزی آ گئی ہے، کیونکہ صنعتوں کے وزیر پی-راجیو کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا ایک وفد دبئی کے دورے پر ہے۔  اِس سلسلے میں، متحدہ عرب امارات کے سرکردہ تاجروں اور حکومت کے رہنماؤں کی طرف سے آئندہ ’اِنویسٹ کیرالہ گلوبل سَمٹ‘ کی طرف سے پختہ وعدے ک...

January 15, 2025 9:54 AM

views 20

تلنگانہ میں لوگ آج سنکرانتی تہوار کے تیسرے دن، کَنُما کی تقریبات منا رہے ہیں، جو مویشیوں کا تہوار ہے۔

تلنگانہ میں لوگ آج سنکرانتی تہوار کے تیسرے دن، کَنُما کی تقریبات منا رہے ہیں، جو مویشیوں کا تہوار ہے۔ لوگ اِس موقع پر دیہی علاقوں میں، مویشیوں اور زرعی اوزاروں کی پوجا کرتے ہیں۔ دیہی دستکاروں اور کاریگروں کی، خاص طور پر عزّت افزائی کی جاتی ہے، جو کسانوں کے روز مرہ کے کام کاج میں اُن کی مدد کرتے ہیں۔...

January 15, 2025 9:53 AM

views 14

دسواں اجنتا وِرُل بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے شروع ہو رہا ہے، جس میں عالمی سنیما کا جشن منایا جائے گا، اِس میں مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطّے میں، فلم شائقین کے لیے ایک منفرد انداز کا پلیٹ فارم قائم کیا جائے گا۔

دسواں اجنتا وِرُل بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے شروع ہو رہا ہے، جس میں عالمی سنیما کا جشن منایا جائے گا، اِس میں مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطّے میں، فلم شائقین کے لیے ایک منفرد انداز کا پلیٹ فارم قائم کیا جائے گا۔ فیسٹیول کا افتتاح اطلاعات و نشریات کے سیکریٹری سنجے جاجو کریں گے۔ وہ پدم بھوشن سائیں پران...

January 15, 2025 9:51 AM

views 18

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گہرے کہر اور کم حدِّ بصارت کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گہرے کہر اور کم حدِّ بصارت کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ بھارتی ریلوے کے مطابق دلی آنے اور جانے والی 26 ٹرینیں چار گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِن میں گورکھ دھام ایکسپریس،سمپرک کرانتی ایکسپریس، شرم شرشکتی ایکسپریس،مہابودھی ایکسپریس،ایودھیا ایکسپریس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔