علاقائی خبریں

January 16, 2025 10:18 AM

views 20

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام “Sanskriti ka Maha Kumbh” شروع ہو رہا ہے۔

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام "Sanskriti ka Maha Kumbh" شروع ہو رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بھارت کی مالا ثقافت کو مشہور فن کاروں کی سلسلے وار مسحور کن Performance کے  ذریعہ پیش کیا جائے گا۔ اس پروگرام ...

January 16, 2025 10:14 AM

views 25

پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں صحت نگہداشت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں صحت نگہداشت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ صحت کی دیکھ بھال سے متعلق کوششوں میں مہا کمبھ  کی ایک پہل Netra Kumbh ہے،جس کا مقصد بصارت سے محرومی پر قابو پانا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Anupam Mishra نیتر کُمبھ کے اہداف میں پانچ لاکھ OPD منعقد کرنا، نین سُکھ نظر کے چشمے تقسیم کرنا او...

January 16, 2025 10:12 AM

views 21

کیرالہ میں، خارجی امور کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ پہلے کوچی مذاکرات 2025 کا افتتاح کریں گے، جس کا اہتمام پبلک پالیسی ریسرچ کے سینٹر کے ساتھ اشتراک میں، وزارتِ خارجہ کر رہی ہے۔

کیرالہ میں، خارجی امور کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ پہلے کوچی مذاکرات 2025 کا افتتاح کریں گے، جس کا اہتمام پبلک پالیسی ریسرچ کے سینٹر کے ساتھ اشتراک میں، وزارتِ خارجہ کر رہی ہے۔ دو روزہ سفارتی مذاکرات میں، بھارت اورGCC ممالک کے درمیان شراکت داری اور اشتراک کے فروغ کی خاطر تعلقات کو مستحکم کرنے پر ...

January 16, 2025 10:09 AM

views 21

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کے معیار سے متعلق  بندوبست CAQM، کمیشن نے دلیNCR  میں  Graded Response Action Plans (GRAP) تین اور چار کے تحت سبھی قسم کی کارروائیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کے معیار سے متعلق  بندوبست CAQM، کمیشن نے دلیNCR  میں  Graded Response Action Plans (GRAP) تین اور چار کے تحت سبھی قسم کی کارروائیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ   ٖ ًCPCB  کے اعداد و شمار کے مطابق دلی میں ہوا کے معیار سے متعل...

January 16, 2025 10:07 AM

views 26

دلی اور قومی راجدھانی خطے کے کئی حصوں میں ہلکی بارش ہونے سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئی ہے اور پورے خطے میں صاف دکھائی دینے میں بہتری آئی ہے۔

دلی اور قومی راجدھانی خطے کے کئی حصوں میں ہلکی بارش ہونے سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئی ہے اور پورے خطے میں صاف دکھائی دینے میں بہتری آئی ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ شہر کے کئی حصوں میں آج دوپہر تک بارش کا موسم رہے گا۔ آکاشوانی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں آر...

January 16, 2025 10:05 AM

views 21

کانگریس نے دلی قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے لیے پانچ امیدواروں کی اپنی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔

کانگریس نے دلی قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے لیے پانچ امیدواروں کی اپنی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ پارٹی نے سریندر کمار کو بوانا سیٹ سے اور راہل Dhanak کو کرول باغ سیٹ سے کھڑا کیا ہے۔ سومیش گپتا، روہنی سیٹ سے، وریندر Bidhuri تغلق آباد سے اور ارجن Badhana بدرپور سے چناؤ لڑیں گے۔x

January 16, 2025 9:56 AM

views 23

لکشدیپ میں، ماہی گیری میں کام آنے والی ایک کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت بہت سے لوگ سوار تھے اور جو Suheli جزیرے کے نزدیک لاپتہ ہوگئی تھی۔

لکشدیپ میں، ماہی گیری میں کام آنے والی ایک کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت بہت سے لوگ سوار تھے اور جو Suheli جزیرے کے نزدیک لاپتہ ہوگئی تھی۔ بھارتی ساحلی محافظ دستے نے کل اس کشی کا پتہ لگاکر اس پر سوار افراد کو بچا لیاہے۔ یہ کشتی Kavarathi سےSuheli  جزیرے کی سمت روانہ ہوئی تھی۔ لکشدیپ انتظامیہ کی ج...

January 15, 2025 10:28 PM

views 26

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج چھتیس گڑھ کے شہر بلاسپور میں گرو گھاسی داس سینٹرل یونیورسٹی کے جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کی

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج چھتیس گڑھ کے شہر بلاسپور میں گرو گھاسی داس سینٹرل یونیورسٹی کے   جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ نکسل ازم، ترقی خاص طور پر قبائلی لوگوں کی ترقی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس کا لوگوں کی زندگی پر من...

January 15, 2025 10:21 PM

views 19

بی جے پی، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے مختلف سرکردہ رہنماؤں نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

بی جے پی، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے مختلف سرکردہ رہنماؤں نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔ پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کے آج چوتھے دن کُل 194 نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جمعہ تک جاری رہے گا۔ BJP کے رہنما پرویش ورما اور عام آدمی پارٹی کے سربر...

January 15, 2025 10:16 PM

views 24

پریاگ راج میں عظیم الشان مہاکنبھ عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے

پریاگ راج میں عظیم الشان مہاکنبھ عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اِس کے تحت 10 ملکوں سے 21 ممبران پر مشتمل ایک وفد کَل سنگم پر پوِتر ڈبکی لگائے گا۔ اِس بین الاقوامی وفد میں Fiji، فِن لینڈ، Guyana، ملیشیا، ماریشس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، سری لنکا، Trinidad اور Tobago اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شامل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔