علاقائی خبریں

January 18, 2025 9:29 PM

views 14

مہاراشٹر کے محصول کے محکمے کے وزیر چندر شیکھر Bawankule نے کہا ہے کہ Swamitva یوجنا کے تحت ای-پروپرٹی کارڈ سے ریاست کے 15 ہزار گاؤوں کو فائدہ ہوگا

مہاراشٹر کے محصول کے محکمے کے وزیر چندر شیکھر Bawankule نے کہا ہے کہ Swamitva یوجنا کے تحت ای-پروپرٹی کارڈ سے ریاست کے 15 ہزار گاؤوں کو فائدہ ہوگا۔ ناگپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے مطلع کیا کہ چھترپتی سمبھاجی نگر، Bhandara اور دُھلے اضلاع میں ان کی تقسیم شروع ہوچکی ہے۔ مہاراشٹر وردھا ض...

January 18, 2025 9:28 PM

views 14

جل شکتی کی وزارت کے نمامی گنگے مشن نے پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ 2025 میں نمامی گنگے کا ایک بڑا پویلین قائم کیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے

جل شکتی کی وزارت کے نمامی گنگے مشن نے پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ 2025 میں نمامی گنگے کا ایک بڑا پویلین قائم کیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ یہ پویلین دریائے گنگا کے احیا اور صفائی ستھرائی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا ایک انوکھا ذریعہ بنا ہوا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی، اختراعی ڈسپلے اور معلو...

January 18, 2025 9:25 PM

views 42

ستر(70)رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کُل ایک ہزار 521 کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں

ستر(70)رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کُل ایک ہزار 521 کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق کل، پرچے داخل کرنے کے آخری دن 680 کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے گئے۔ انتخابی کمیشن نے بتایا کہ سب سے زیادہ تعداد میں پرچے، نئی دلّی اسمبلی حلقے کیلئے داخل کیے گئے ہیں۔ آج پرچوں کی جانچ پڑتا...

January 18, 2025 9:24 PM

views 24

ہریانہ -سکھ گرودورا پربندھک کمیٹی HSGPC کے انتخابات کل ہوں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ہریانہ – سنگھ گرو دورارا منتظمہ کمیٹی کی 40 سیٹوں کے انتخاب کیلئے کُل 164 امیدوار میدان میں ہیں

ہریانہ -سکھ گرودورا پربندھک کمیٹی HSGPC کے انتخابات کل ہوں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ہریانہ - سنگھ گرو دورارا منتظمہ کمیٹی کی 40 سیٹوں کے انتخاب کیلئے کُل 164 امیدوار میدان میں ہیں۔ Tohana سے اتفاق رائے سے ایک امیدوار کو منتخب کرلیا گیا ہے۔ ووٹنگ کیلئے ہریانہ کے 22 ضلعوں کے 40 وارڈس میں پولن...

January 18, 2025 2:34 PM

views 21

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے پہلے مرحلے کے تحت 735 فلسطینی قیدیوں اور 33 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا

اسرائیل، غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت 735 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جس پر اُس نے حماس کے ساتھ اتفاق کیا ہے۔ اسرائیل کی وزارتِ انصاف نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ یہ معاہدہ کل سے نافذ العمل ہوگا اور اس میں تین مراحل شامل ہیں۔ پہلے مرحلہ 42 دن تک جاری رہنے کی توقع ہ...

January 18, 2025 10:00 AM

views 14

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ RINL کیلئے 11 ہزار 440 کروڑ روپئے کے بحالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔

          اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ RINL کیلئے 11 ہزار 440 کروڑ روپئے کے بحالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ بحالی پیکیج کی منظوری کَل کی کابینہ میٹنگ میں ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ RINL ملک ...

January 18, 2025 9:58 AM

views 15

اوڈیشہ سرکار نے ہنرمندی کی ترقی، سبز توانائی، اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے لیے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔

اوڈیشہ سرکار نے ہنرمندی کی ترقی، سبز توانائی، اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے لیے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ ان مفاہمت ناموں پر بھبنیشور میں اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ ہن چرن مانجھی اور سنگاپور کے صدر تھرمن شان موگارتنم کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ سن...

January 18, 2025 9:51 AM

views 20

70 اراکین پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کے لیے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج کیا جائے گا۔

70 اراکین پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کے لیے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج کیا جائے گا۔ دلّی اسمبلی کے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل کل ختم ہو  گیا تھا۔ کل ایک ہزار سے زیادہ امیدواروں نے اپنے  کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے کل آخری دن بی جے پی کی امیدو...

January 18, 2025 9:50 AM

views 21

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ یہ کارپینٹر، جس کی پہچان وارث علی سلمانی کے طور پر ہوئی ہے، سے کل باندرہ پولیس اسٹیشن میں پوچھ تاچھ کی گئی۔ اس شخص کے چہرے کے نقوش اُس مشتبہ حملہ آور سے مماثلت رکھتے ہیں، جس...

January 18, 2025 9:44 AM

views 18

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC آج بہار کے پٹنہ میں، تبادلہئ خیال کرے گی۔

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC آج بہار کے پٹنہ میں، تبادلہئ خیال کرے گی۔ سینئر رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال کی صدارت میں یہ کمیٹی، ریاست کے سُنّی اور شیعہ وقف بورڈز کے نمائندوں سمیت مختلف شراکت داروں سے مشاورت کرے گی۔ اِن مشاورتوں اور جانچ کا مقصد، وقف قانون کی اُن مجوزہ ترمیما...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔