January 20, 2025 9:16 PM
24
جموں و کشمیر میں آج ایک اعلیٰ سطحی بین وزارتی ٹیم نے راجوری ضلع میں Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جس کا مقصد پچھلے 45 دنوں میں مشتبہ حالات میں تین کنبوں کے 17 افراد کی موت کی وجوہات کا پتہ لگانا تھا
جموں و کشمیر میں آج ایک اعلیٰ سطحی بین وزارتی ٹیم نے راجوری ضلع میں Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جس کا مقصد پچھلے 45 دنوں میں مشتبہ حالات میں تین کنبوں کے 17 افراد کی موت کی وجوہات کا پتہ لگانا تھا۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مرکزی ٹیم، جس کی قیادت وزارتِ داخلہ کے ایک ڈائریکٹر رین...