علاقائی خبریں

December 15, 2025 9:45 PM

views 14

دلّی ہوائی اڈّے پر رن وے کی حدِّنظر میں بہتری آئی ہے اور پروازوں کی کارروائیاں معمول پر آرہی ہیں

دلّی ہوائی اڈّے پر رن وے کی حدِّنظر میں بہتری آئی ہے اور پروازوں کی کارروائیاں معمول پر آرہی ہیں۔ البتہ پروازوں کی روانگی اور آمد پر کچھ اثر پڑسکتا ہے۔ مسافروں کیلئے ایک ایڈوائزری میں دلّی ہوائی اڈّے نے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے اپنی ایئر لائن کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ اُس...

December 15, 2025 9:43 PM

views 15

جنگلات، ماحولیات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر سنگھ یادو نے غازی آباد اور نوئیڈا میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے کارروائی جاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے مقصد سے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

جنگلات، ماحولیات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر سنگھ یادو نے غازی آباد اور نوئیڈا میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے کارروائی جاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے مقصد سے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران، وزیر موصوف نے باقی ماندہ صنعتی اکائیوں میں آلودگی پر قا...

December 15, 2025 9:41 PM

views 9

بامبے ہائی کورٹ کی گوا بینچ نے اَرپورا کے Birch by Romeo Lane نائٹ کلب کے خلاف دائر دیوانی مقدمے کو مفاد عامہ کی عرضی، PIL میں تبدیل کردیا ہے

بامبے ہائی کورٹ کی گوا بینچ نے اَرپورا کے Birch by Romeo Lane نائٹ کلب کے خلاف دائر دیوانی مقدمے کو مفاد عامہ کی عرضی، PIL میں تبدیل کردیا ہے۔ گوا کے اِس کلب میں 6 دسمبر کو آگ لگنے کے واقعے میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ جسٹس سارنگ کوتوال اور جسٹس پرتھوی راج چوہان پر مشتمل ڈیویژن بینچ نے اِسے PIL م...

December 15, 2025 3:25 PM

views 10

آج قومی راجدھانی دلّی، ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔

آج قومی راجدھانی دلّی، ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔ ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی آج دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دوپہر ایک بجے سے سہ پہر چار بجے کے درمیان ایک پروگرام میں شامل ہوں گے۔ دلّی ٹریفک پولیس نے اُن کے پروگرام کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی ہے اور کہا ہ...

December 15, 2025 3:14 PM

views 15

بی جے پی نے پارٹی کے نائب صدر بیجینت پانڈا کو آسام اسمبلی انتخابات کیلئے، انتخابی انچارج بنایا ہے۔

BJP نے پارٹی کے نائب صدر Baijayant پانڈا کو آسام اسمبلی انتخابات کیلئے، انتخابی انچارج بنایا ہے۔ پارٹی نے بی جے پی MLA اور جموں اور کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر سنیل کمار شرما اور سابق مرکزی وزیر درشن بین جاردوش کو ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے، Co-Incharge بنایا ہے۔ دوسری جانب پارٹی کے...

December 15, 2025 3:07 PM

views 11

دلّی ہوائی اڈّے کے رَن وے پر حالات بہتر ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد ورفت معمول پر آرہی ہے

دلّی ہوائی اڈّے کے رَن وے پر حالات بہتر ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد ورفت معمول پر آرہی ہے، تاہم کچھ پروازوں کی آمد ورفت میں فرق پڑ سکتا ہے۔ مسافروں کو دی گئی ایک ایڈوائزری میں دلّی ہوائی اڈّے نے مسافروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ تازہ جانکاری کیلئے اپنی ایئرلائنز کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ اُس نے کہا ...

December 15, 2025 9:54 AM

views 22

آسٹریلیا میں گولی باری کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ایک شخص اور اُس کے بیٹے کی حملہ آور کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے۔

آسٹریلیا میں یہودیوں کے تہوار Hanukkah کے کَل پہلے دن سڈنی کے Bondi Beach پر گولی باری کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کی پولیس نے اِس گولی باری کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ایک 50 سالہ شخص اور اُس کا 24 سال کا بیٹا، مبینہ حملہ آور تھے۔ اِس شخص کی موت ہو...

December 15, 2025 9:52 AM

views 13

مہاراشٹر سرکار نے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں کل ممبئی میں ریاستی سطح کی اسپورٹ پہل ”پروجیکٹ مہادیو“ کا افتتاح کیا۔

مہاراشٹر سرکار نے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں کل ممبئی میں ریاستی سطح کی اسپورٹ پہل ”پروجیکٹ مہادیو“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر فٹ بال کے سرکردہ کھلاڑی Lionel Messi، بھارت رتن سچن تیندولکر اور نامور بھارتی فٹ بال کھلاڑی Sunil Chhetri، بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان Rahul Bheke اور کئی دیگر سرکر...

December 15, 2025 9:44 AM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں سردی کا زور جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں سردی کا زور جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر دلی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش، پنجاب، اترپردیش، مشرقی مدھیہ پردیش اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ دلی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی ...

December 14, 2025 9:42 PM

views 12

مغربی بنگال میں ریٹائرڈ جسٹس Ashim Kumar Ray کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی کے ارکان نے افرا تفری اور آگ زنی کے واقعے کے سلسلے میں آج Salt Lake میں Yuva Bharati Krirangan کا دورہ کیا

مغربی بنگال میں ریٹائرڈ جسٹس Ashim Kumar Ray کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی کے ارکان نے افرا تفری اور آگ زنی کے واقعے کے سلسلے میں آج Salt Lake میں Yuva Bharati Krirangan کا دورہ کیا۔ وہاں کل، دنیا کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی Lionel Messi کے اسٹیڈیم سے روانہ ہونے کے بعد یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ ریٹائرڈ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔