علاقائی خبریں

January 21, 2025 2:40 PM

views 20

چھتیس گڑھ – اڈیشہ سرحد پر ماؤ نوازوں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 14 ماؤ نواز مارے گئے ہیں، جن میں سے ایک ماؤ نواز پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا

  چھتیس گڑھ اور اڈیشہ سرحد پر پچھلی رات ایک بین ریاستی  مشترکہ کارروائی میں کم از کم 14 ماؤنواز مارے گئے۔ گولی باری میں مارے گئے 14 ماؤنوازوں میں وہ ماؤنواز بھی شامل ہے، جس پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا۔  ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ Kulharighat ریزرو جنگلاتی علاقے میں بڑی تعداد میں ماؤ نواز...

January 21, 2025 2:38 PM

views 25

مغربی بنگال سرکار نے RG Kar آبرو ریزی اور قتل کیس کے مجرم سنجے روئے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے

مغربی بنگال سرکار نے سنجے روئے کو عمرقید کی سزا سنائے جانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اور اُسے سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ پچھلے سال اگست میں کولکاتہ کے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک خاتون جونیئر ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کیس میں سن...

January 21, 2025 2:35 PM

views 20

بی جےپی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کے چناؤ منشور کا دوسرا حصہ جاری کردیا ہے۔ پارٹی نے مقابلہ جاتی امتحانات کیلئے نوجوانوں کے واسطے 15 ہزار روپے کی مالی امداد اور ضرورتمند طلباء کیلئے KG  سے لے کر پوسٹ گریجویٹ تک مفت تعلیم کا وعدہ کیا ہے

BJP نے مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے دلّی کے نوجوانوں کو 15 ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے سنکلپ پتر کا دوسرا حصہ جاری کرتے ہوئے BJP کے سینئر لیڈر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ BJP سرکاری تعلیمی اداروں میں ضرورتمند طلبہ کے لیے KG سے PG تک مفت تعلیم فراہم کرے گی۔ جناب ٹ...

January 21, 2025 9:54 AM

views 21

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب صدر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی NIT  رائے پور، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی آئی آئی ٹی Bhilai، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ IIT  رائے پور کے طلبا کے ساتھ”بہتر بھارت کی تشکیل کے لیے نظر...

January 21, 2025 9:50 AM

views 25

خارجی امور کی وزارت اور اترپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ 2025 کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بیرونِ ممالک کے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کا ایک اجلاس منعقد کیا

خارجی امور کی وزارت اور اترپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ 2025 کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بیرونِ ممالک کے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کا ایک اجلاس منعقد کیا۔ اہلکاروں نے روحانیت، ثقافت اور تقریب کی اقتصادی اہمیت کے بارے میں بصیرت افروز معلومات معلوم کی۔ یہ پر...

January 21, 2025 9:49 AM

views 27

مدھیہ پردیش میں آکاشوانی انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان ہونے والی تکرار کو کم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کررہا ہے

مدھیہ پردیش میں آکاشوانی انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان ہونے والی تکرار کو کم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔ آکاشوانی شہڈول جنگلی جانور جیسے ہاتھی، شیر اور چیتا کے آنے جانے کی اطلاع لوگوں کو دے رہا ہے جس سے ان کے درمیان ہونے والے حادثات کو روکا جاسکتا ہے۔ آکاشوانی شہڈول نے انوپ پور Umaria ا...

January 21, 2025 9:48 AM

views 18

جنوبی بھارت کے اسکولوں سے بہترین سائنس اور ٹیکنالوجی کو اجاگر کرتے ہوئے Southern  انڈیا سائنس فیئر 2025 پوڈو چیری کے Goubert Avenue کے اولڈپورٹ گراؤنڈ میں آج شروع ہورہا ہے

 جنوبی بھارت کے اسکولوں سے بہترین سائنس اور ٹیکنالوجی کو اجاگر کرتے ہوئے Southern  انڈیا سائنس فیئر 2025 پوڈو چیری کے Goubert Avenue کے اولڈپورٹ گراؤنڈ میں آج شروع ہورہا ہے۔ پوڈو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر K Kailashnathan، وزیراعلیٰ N Rangasamy، قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر Selvam R اور تعلیم کے وزیر A Na...

January 21, 2025 9:40 AM

views 19

انسانی حقوق کے قومی ادارے NHRC نے SC کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے معاملے میں 44 لوگوں کو گرفتار کیے جانے کا ازخود نوٹس لیا

انسانی حقوق کے قومی ادارے NHRC نے SC کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے معاملے میں 44 لوگوں کو گرفتار کیے جانے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ ایک بیان میں ادارے نے کہاکہ اگر میڈیا کی رپورٹس سچ ہیں تو یہ متاثرہ سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سنگین مسئلے کی طرف سے اشارہ ک...

January 20, 2025 9:19 PM

views 18

حکومت نے اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہاکنبھ 2025 کے دوران، آگ سے محفوظ رہنے کے وسیع تر انتظامات کئے ہیں

حکومت نے اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہاکنبھ 2025 کے دوران، آگ سے محفوظ رہنے کے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ میلے کے میدان کو، جہاں لاکھوں Kalpvasis اور کروڑوں عقیدتمند جمع ہوتے ہیں، آگ سے محفوظ رہنے کے وسیع تر بنیادی ڈھانچے سے لیس کیا گیا ہے۔ مہاکنبھ میلے کے پورے علاقے میں کُل 50 فائر اسٹیشن اور 20 ...

January 20, 2025 9:17 PM

views 15

اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ UCC کے ضوابط کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست میں اِس کے نافذ العمل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ UCC کے ضوابط کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست میں اِس کے نافذ العمل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ دہرہ دون میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ یہ فیصلہ حکمرانی اور سماجی اصلاحات کے تئیں ریاست کے سرگرم اندازِ نظر کو ظاہر کرتا ہے۔ یک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔