علاقائی خبریں

January 22, 2025 10:08 AM

views 17

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج دو روزہ دورے پر، کیرالہ پہنچیں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج دو روزہ دورے پر، کیرالہ پہنچیں گے۔ وہ آج شام Mavelikkara میں ’Vidyadhiraja وِدیا پیٹھَم سینِک اسکول‘ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر دفاع اَرَن مُلا میں، شاعرہ اور ماحولیات کی ماہر سُگاتھا کماری کی نَوتی تقریبات کی، اختتامی تقریب کا افتتاح بھی کریں گے۔ وہ کوچی میں، بحری ٹھکانے کا ب...

January 22, 2025 10:06 AM

views 19

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، کَل گوا میں، شاہراہوں کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، کَل گوا میں، شاہراہوں کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔ جناب گڈکری نے، اِس موقع پر کہا کہ اِن پروجیکٹوں سے ریاست میں بحری جہاز کے ذریعے سیر کرنے اور درآمداتی و برآمداتی شعبے کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے گوا سرکار سے اپیل کی...

January 22, 2025 10:02 AM

views 22

مدھیہ پردیش میں ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر تمام ضلعوں میں آج سے 8 مارچ تک مختلف سرگرمیوں اور بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

مدھیہ پردیش میں ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر تمام ضلعوں میں آج سے 8 مارچ تک مختلف سرگرمیوں اور بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش میں ہر ہفتے ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل سے متعلق مختلف موضوعات پر پروگرام منعقد کیے جائیں...

January 22, 2025 9:58 AM

views 23

اترپردیش سرکار کی، خصوصی کابینہ میٹنگ آج پریاگ راج میں منعقد ہوگی۔

اترپردیش سرکار کی، خصوصی کابینہ میٹنگ آج پریاگ راج میں منعقد ہوگی۔ اترپردیش سرکار کے سبھی 54 وزیروں کو اِس میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِس سے پہلے یہ میٹنگ، میلہ اتھارٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہونا تھی، لیکن سنگم میں سنان کے لیے مہا کُمبھ میں آنے والے عقیدتمندوں کی، کسی ...

January 22, 2025 9:56 AM

views 23

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ رائے پور رینج کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس امریش مشرا نے بتایا کہ مارے گئے نکسلیوں میں ماؤ نوازوں کی مرکزی کمیٹی کا ایک رکن، اِس کی سکیورٹی ٹیم اور اُڈیشہ ریاستی کمیٹی کے ارکان ہی...

January 21, 2025 9:34 PM

views 15

مہاراشٹر نے داووس میں عالمی اقتصادی فورم میں 38 ہزار 750 کروڑ روپے مالیت کے مختلف مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں

مہاراشٹر نے Davos میں جاری عالمی اقتصادی فورم میں وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی موجودگی میں 38 ہزار 750 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ حکومت مہاراشٹر اور کلیانی گروپ کے درمیان دستخط کئے گئے اِس پہلے مفاہمت نامے میں دفاع، اسٹیل اور الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے شامل ہیں۔ اِس معاہدے ...

January 21, 2025 9:33 PM

views 19

ہریانہ روڈویز نے پریاگ راج میں مہاکنبھ جانے کیلئے پلول ڈپو سے ایک خصوصی بس سروس شروع کی ہے۔

ہریانہ روڈویز نے پریاگ راج میں مہاکنبھ جانے کیلئے پلول ڈپو سے ایک خصوصی بس سروس شروع کی ہے۔ یہ بس متھرا، آگرہ، اٹاوہ، کانپور اور کوشامبی ہوتے ہوئے پریاگ راج پہنچے گی۔ یہ بس ہر روز صبح آٹھ بجے پلول بس ڈپو سے پریاگ راج کیلئے روانہ ہوگی اور پھر اگلے دن پریاگ راج سے صبح آٹھ بجے ہی واپسی کرے گی۔ یہ بس سر...

January 21, 2025 9:32 PM

views 28

آج مغربی بنگال سرکار نے سنجے روئے کو عمرقید کی سزا سنائے جانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اور اُسے سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے

آج مغربی بنگال سرکار نے سنجے روئے کو عمرقید کی سزا سنائے جانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اور اُسے سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ کل سیالدہ کی ایک عدالت نے سنجے روئے کو اِس معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو متاثرہ ک...

January 21, 2025 9:30 PM

views 33

جموں وکشمیر میں یومِ جمہوریہ تقریبات سے پہلے کشمیر ڈویژن میں سکیورٹی ایجنسیوں اور ڈویژنل انتظامیہ نے پُرامن اور کسی ناخوشگوار واقعے سے پاک تقریبات کو یقینی بنانے کیلئے پورے کشمیر میں جامع انتظامات کئے ہیں

جموں وکشمیر میں یومِ جمہوریہ تقریبات سے پہلے کشمیر ڈویژن میں سکیورٹی ایجنسیوں اور ڈویژنل انتظامیہ نے پُرامن اور کسی ناخوشگوار واقعے سے پاک تقریبات کو یقینی بنانے کیلئے پورے کشمیر میں جامع انتظامات کئے ہیں۔ سرینگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کشمیر ژون کے IGP وی کے بِرڈِی نے کہا کہ پورے کشمیر میں پرامن...

January 21, 2025 9:24 PM

views 23

چھتیس گڑھ اور اڈیشہ کی سرحد پر بین ریاستی مشترکہ آپریشن میں آج کم از کم 18 ماؤنواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ اور اڈیشہ کی سرحد پر بین ریاستی مشترکہ آپریشن میں آج کم از کم 18 ماؤنواز مارے گئے۔ اِس مڈبھیڑ میں ماؤنوازوں کی مرکزی کمیٹی کا رکن جئے رام عرف چَلپَتی بھی مارا گیا۔ چَلپَتی پر ایک کروڑ روپئے کا انعام تھا۔ چھتیس گڑھ میں ماؤنواز مخالف آپریشن کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل وویکانند سنہا نے بتایا کہ ی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔