علاقائی خبریں

January 23, 2025 10:44 AM

views 15

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں اور یاتریوں کو اب ضروری سہولیات تلاش کرنے کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ان کی سہولت کی خاطر ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں اور یاتریوں کو اب ضروری سہولیات تلاش کرنے کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ان کی سہولت کی خاطر ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔ تین نئی خصوصیات سے لیس، آرٹیفیشیل انٹلی جنس پر مبنی چیٹ بَوٹ کا مقصد یاتریوں اور عقیدت مندوں کے تجربے...

January 23, 2025 10:41 AM

views 15

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہیں بھارت کی خوشحالی کے نئے راستے بن گئے ہیں۔

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہیں بھارت کی خوشحالی کے نئے راستے بن گئے ہیں۔ کل ممبئی میں، میری ٹائم انڈیا کانفرنس اینڈ ایکسپو 2025 کی افتتاحی تقریب میں اظہار کرتے ہوئے جناب سونووال نے کہا کہ بھارت بڑی بندرگاہوں کے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ یہ ...

January 22, 2025 10:25 PM

views 13

70 رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے

70 رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما، قومی راجدھانی میں اپنے امیدواروں کے حق میں مختلف مقامات پر چناؤ مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ BJP کے سرکردہ لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے 5 فروری کے چناؤ سے پہلے BJP کے نوجوان کارکنوں ...

January 22, 2025 10:19 PM

views 19

مہاکنبھ میں واقع قومی سطح پر کھادی نمائش ہزاروں زائرین کو اپنی طرف راغب کررہی ہے

اس اہم تقریب کی خبریں دینے والے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مہاکنبھ میں واقع قومی سطح پر کھادی نمائش ہزاروں زائرین کو اپنی طرف راغب کررہی ہے۔ کھادی انڈیا پویلین، کھادی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، مقامی دستکاری، ٹیکسٹائل اور گھریلو صنعتوں میں ملک کی مالامال وراثت کی نمائش کررہا ہے۔ پویلین میں روایت،...

January 22, 2025 10:17 PM

views 15

اترپردیش سرکار نے آج ریاست میں ترقی کو مستحکم کرنے کیلئے یکسر تبدیلی کرنے والے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

اترپردیش سرکار نے آج ریاست میں ترقی کو مستحکم کرنے کیلئے یکسر تبدیلی کرنے والے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں پریاگ راج کے Arail علاقے میں تریوینی Sankul میں ہونے والی خصوصی کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، یوگی آدتیہ ناتھ...

January 22, 2025 10:08 PM

views 21

جموں و کشمیر میں فوج نے، اُس پاکستانی ڈرون کو مار گرانے کیلئے فائرنگ کی، جو بھارت میں داخل میں ہورہا تھا

جموں و کشمیر میں فوج نے، اُس پاکستانی ڈرون کو مار گرانے کیلئے فائرنگ کی، جو بھارت میں داخل میں ہورہا تھا۔ یہ واقعہ آج صبح سویرے پُنچھ ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر پیش آیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ڈرون پُنچھ ضلعے کے میندھر سیکٹر میں سرحد کے نزدیک چکر لگانے کے بعد پاکستانی مقبوضہ کشمی...

January 22, 2025 10:06 PM

views 16

جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے مزید تین معاملے درج کئے گئے ہیں

جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے مزید تین معاملے درج کئے گئے ہیں۔ مریضوں کو مزید طبی نگرانی کیلئے منتقل کیا جارہا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ایک 25 سالہ نوجوان میں کَل اسِ پُراسرار بیماری کی علامتیں پائی گئیں، جس کے بعد اسے پہلے گورنمنٹ میڈیکل کالج...

January 22, 2025 9:48 PM

views 20

مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلعے میں ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پُشپک ایکسپریس کے کم از کم 11 مسافر اُس وقت ہلاک اور 14 دوسرے زخمی ہوگئے، جب وہ کرناٹک ایکسپریس کی زد میں آگئے۔ کرناٹک ایکسپریس آج شام مہاراشٹر کے جَل گاؤں ضلعے میں پاچورا اسٹیشن کے نزدیک پاس کے ایک ٹریک سے گزر رہی تھی۔ جل گاؤں ایس پی ڈاکٹر مہیشور ریڈی کے مطابق کسی بھی زخمی مسافر کی حالت نازک نہیں ہ...

January 22, 2025 2:52 PM

views 20

جموں کشمیر کے Badhaal گاؤں کو حالیہ پراسرار اموات کی وجہ سے کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا

جموں وکشمیر میں راجوری کی ضلع انتظامیہ نے Badhaal گاؤں کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ راجوری کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ جاری کیے گئے ایک حکم کے مطابق مخصوص افسران کنٹینمنٹ زون میں کنبوں کو کھانے کی تقسیم اور کھانے کی اشیاء کی کھپت کی نگرانی کریں گے۔ متا...

January 22, 2025 2:45 PM

views 16

دلی اسمبلی انتخاب کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آئی۔ سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنما چناؤ مہم میں شامل ہورہے ہیں

70 رکنی دِلی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم اور BJP کے سینئر لیڈر جناب نریندر مودی، سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال آج دِلی کے مختلف علاقوں میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔ جناب مودی ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت نمو ایپ کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔