علاقائی خبریں

January 24, 2025 2:50 PM

views 19

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت رتن کرپوری ٹھاکر ایک حقیقی دانشمند تھے اور وہ ایک ایسے دوراندیش سیاستداں تھے جنہوں نے مختلف اصلاحی اقدامات کئے، جن کی وجہ سے بہار میں ایک نیا سماجی انقلاب آیا

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت رتن کرپوری ٹھاکر ایک حقیقی دانشمند تھے اور وہ ایک ایسے دوراندیش سیاستداں تھے جنہوں نے مختلف اصلاحی اقدامات کئے، جن کی وجہ سے بہار میں ایک نیا سماجی انقلاب آیا۔ آج سمستی پور میں کرپوری گرام میں، بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے 101ویں یوم پیدائش کی تقریب س...

January 24, 2025 2:42 PM

views 17

دلی اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ جیسا کہ سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنما اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کیلئے ووٹروں کو اپنی طرف راغب کررہے ہیں

دلّی میں 5 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے سبھی بڑی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ریلیوں اور روڈ شو سے لے کر گھر گھر چلائی جانے والی انتخابی مہم تک BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما اپنے امیدواروں کی حمایت میں ووٹروں کو راغب کرنے میں...

January 24, 2025 9:55 AM

views 14

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست میں 17 مذہبی مقامات پر شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرے گی۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست میں 17 مذہبی مقامات پر شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرے گی۔ کَل نرسنگ پور ضلعے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں جہاں کہیں بھی بھگوان کرشن اوربھگوان رام کے قدم گئے ہیں، وہاں شراب کی پابندگی عائد ہوگی...

January 24, 2025 9:50 AM

views 13

داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر امدادِ باہمی کے شعبے میں، مختلف اہم اقدامات کا بھی آغاز کیا جائے گا، جن سے وزیر اعظم نریندر مودی کے سہ کار سے سَمردھی کے نظریے کو ...

January 24, 2025 9:44 AM

views 22

پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں آج ایک تین روزہ شاندار ڈرون شو کا آغاز ہوگا۔

پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں آج ایک تین روزہ شاندار ڈرون شو کا آغاز ہوگا۔ عقیدتمند ایک خصوصی ڈرون شو کا نظارہ کریں گے جس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سناتن روایت کی وراثت کی نمائش کی جائے گی۔ اِس عظیم الشان ڈرون شو میں توجہ کا اصل مرکز مہاکمبھ کی روحانی داستان ہوگی جس میں بھارتی روایات کو ایک منفر...

January 23, 2025 9:44 PM

views 23

جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے چار نئے مریضوں کو اسپتال منتقل کیا گیا

جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے چار نئے مریضوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اِن چار مریضوں میں سے تین بہنیں ہیں۔ گزشتہ 50 دنوں میں اِس پُراسرار بیماری سے بڈھال گاؤں میں 17 لوگ جان گنوا چکے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ تین بہنوں کی عمریں 16 سے 22 سال کے د...

January 23, 2025 9:43 PM

views 14

قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی ادارے، NDMA نے اگلے سات دنوں کے دوران، مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر کے جنگلوں میں شدید آگ لگنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے

قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی ادارے، NDMA نے اگلے سات دنوں کے دوران، مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر کے جنگلوں میں شدید آگ لگنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ آکاشوانی کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ خطے میں لمبے عرصے سے جاری خشک موسم کی وجہ سے خاص کر جموں میں جنگل کی آگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ NDMA نے ...

January 23, 2025 10:54 AM

views 32

مہاراشٹر حکومت نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم WEF کی سالانہ میٹنگ 2025 کے دوران 15 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔

مہاراشٹر حکومت نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم WEF کی سالانہ میٹنگ 2025 کے دوران 15 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر  CMOکی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان معاہدوں سے مختلف شعبوں میں تقریباً 16 لاکھ ملازمتیں پیدا ہونے کی توقع ہے۔ کلیدی معاہدوں...

January 23, 2025 10:54 AM

views 20

نیتاجی سبھا چندر بوس کی وراثت کو اعزاز دینے کے لیے اُن کے 128 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج    پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔

نیتاجی سبھا چندر بوس کی وراثت کو اعزاز دینے کے لیے اُن کے 128 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج    پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ ثقافت کی وزارت کی جانب سے اوڈیشہ کے کٹک میں تین روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو نیتاجی کی جائے پیدائش ہے۔ حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں پ...

January 23, 2025 10:53 AM

views 16

CBI نے کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک اپیل داخل کی ہے جس میں Sanjoy Roy کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا گیا ہے، جسے آر جی کر میڈیکل کالج کے عصمت دری اور قتل معاملے میں سیالدہ کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

CBI نے کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک اپیل داخل کی ہے جس میں Sanjoy Roy کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا گیا ہے، جسے آر جی کر میڈیکل کالج کے عصمت دری اور قتل معاملے میں سیالدہ کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ کلکتہ کی سیالدہ کی ایک ضلعی عدالت نے پیر کے روز اہم ملزم Sanjoy Roy کو عمر قید کی سزا سنائی تھی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔