علاقائی خبریں

January 27, 2025 10:25 AM

views 18

کیرالہ میں، کَل شام کوزیکوڈ میں Thikkodi ساحل پر شدید لہروں کی زد میں آنے سے دو خواتین سمیت چار افراد پانی میں ڈوب گئے۔

کیرالہ میں، کَل شام کوزیکوڈ میں Thikkodi ساحل پر شدید لہروں کی زد میں آنے سے دو خواتین سمیت چار افراد پانی میں ڈوب گئے۔ یہ حادثہ وائیناڈ ضلعے میں پیش آیا، جہاں Kalpetta علاقے کا پانچ افراد کا ایک گروپ، سمندر کی سیر کے لیے آیا تھا۔ مقامی افراد اور ماہیگیروں نے انھیں پانی سے نکالا لیکن چار لوگوں کی زن...

January 27, 2025 10:19 AM

views 12

حیدرآباد میں Bharat Mata Maha Aati پروگرام کے حصے کے طور پر آتش بازی کے دوران کَل رات حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد میں Bharat Mata Maha Aati پروگرام کے حصے کے طور پر آتش بازی کے دوران کَل رات حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد 5  افراد کو جائے حادثہ سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ یہ پروگرام نیکلِس روڈ پر بھارت ماتا فاؤنڈیشن کے ذریعے Peopl's Plaza میں منعقد کیا گیا تھا اور مرکزی وزی...

January 26, 2025 9:46 PM

views 13

جموں و کشمیر میں راج بھون جموں نے آج مرکز کے زیر انتظام والے علاقے دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کا دن منایا

جموں و کشمیر میں راج بھون جموں نے آج مرکز کے زیر انتظام والے علاقے دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کا دن منایا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکز کے زیر انتظام دونوں علاقوں کی یومِ تاسیس پر دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پ...

January 26, 2025 9:39 PM

views 15

اترپردیش سرکار نے کَل سے پریاگ راج کے مہاکنبھ علاقے میں گاڑیوں کی آمد ورفت پوری طرح بند کردی ہے

اترپردیش سرکار نے کَل سے پریاگ راج کے مہاکنبھ علاقے میں گاڑیوں کی آمد ورفت پوری طرح بند کردی ہے۔ یہ فیصلہ 29 جنوری کو مَونی اماوسیہ کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں کی، بلارُوکاٹ آمد ورفت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ بھیڑ پر نظر رکھنے کیلئے مربوط کنٹرول اور کمان مرکز کو فعال بنا دیا گیا ہے اور اِس...

January 26, 2025 3:29 PM

views 17

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور بیرونِ ملک سے بھی یومِ جمہوریہ تقریبات کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور بیرونِ ملک سے بھی یومِ جمہوریہ تقریبات کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ مہاراشٹر میں 76 واں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے دادر میں چھترپتی شیواجی مہاراج میدان میں قومی پرچم لہرایا۔ اِس موقع پر گورنر...

January 26, 2025 3:25 PM

views 27

جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سخت سکیورٹی بندوبست میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ پُرامن طور پر گزر گئیں۔

جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سخت سکیورٹی بندوبست میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ پُرامن طور پر گزر گئیں۔ بڑی تقریب سری نگر میں ہوئی۔ نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں یومِ جمہوریہ کی بڑی تقریب میں ترنگا لہرایا۔ انہوں نے یومِ جمہوریہ پریڈ کی سلامی لی، جس میں ...

January 26, 2025 3:24 PM

views 18

بہار میں، 76 واں یومِ جمہوریہ روایتی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

بہار میں، 76 واں یومِ جمہوریہ روایتی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ریاستی سطح کی اصل سرکاری تقریب پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی، جہاں گورنر عارف محمد خاں نے قومی پرچم لہرایا اور پریڈ کی سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے گورنر نے کہا کہ ریاستی حکومت نوجوانوں کو نوک...

January 26, 2025 3:23 PM

views 16

76واں یومِ جمہوریہ مغربی بنگال میں پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

76واں یومِ جمہوریہ مغربی بنگال میں پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کولکاتہ میں Red Road پر بڑی ریاستی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر ڈاکٹر سی وی Anada Bose نے ترنگا لہرایا۔ ریاست کی وزیرِ اعلیٰ ممتابنرجی اور دیگر سرکردہ لوگ اِس موقع پر موجود تھے۔ فوج، بحریہ، فضائیہ، کولکاتہ پولیس اور مغربی بن...

January 26, 2025 3:23 PM

views 18

تریپورہ میں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے اور پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

تریپورہ میں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے اور پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تریپورہ کے گورنر اندر سینا ریڈی Nallu نے ترنگا لہرایا اور پریڈ کی سلامی لی، جس میں BSF، آسام رائفلز، CRPF، تریپورہ ریاستی رائفلز، میزورم پولیس اور ہوم گارڈس کے دستوں نے حصہ لیا۔ x

January 26, 2025 3:15 PM

views 19

پریاگ میں جاری مہا کمبھ کا آج چودھواں دن ہے۔

پریاگ میں جاری مہا کمبھ کا آج چودھواں دن ہے۔ عقیدتمند رسومات ادا کرنے کے بعد میلے میں مختلف نمائشوں اور پویلین کو دیکھنے بھی جا رہے ہیں۔ اِن میں سے ایک نریندر مودی ایپ سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ نمائش میں نریندر مودی ایپ کی مختلف خصوصیات اور فوائد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے۔ اور کس طرح اسے داؤ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔