علاقائی خبریں

January 28, 2025 9:42 PM

views 19

بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی کی جانب سے ہریانہ حکومت پر دریائے یمنا کے پانی کو زہریلا کرنے کے مبینہ الزامات کے سلسلے میں انتخابی کمیشن کا رخ کیا

بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی کی جانب سے ہریانہ حکومت پر دریائے یمنا کے پانی کو زہریلا کرنے کے مبینہ الزامات کے سلسلے میں انتخابی کمیشن کا رخ کیا۔ مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن اور بھوپیندر یادو، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی اور دیگر پر مشتمل پارٹی کے ایک وفد نے نئی دلّی میں کمیشن سے ملاقات کی۔ ...

January 28, 2025 9:32 PM

views 17

ریلویز، پریاگ راج میں مہا کمبھ میں کل مونی اَماوَسیہ کے موقع پر امرت اسنان کیلئے 190 خصوصی ٹرینیں چلا رہی ہے

اترپردیش حکومت نے کَل مَونی اماوسیہ کے پیش نظر عقیدتمندوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ حکومت نے سات سطحی سکیورٹی منصوبہ نافذ کیا ہے۔ مہاکنبھ علاقے کو No-VIP Zone قرار دیا گیا ہے۔ تقریباً تین ہزار CCTV کیمرے، جن میں 328 اے آئی سے لیس کیمرے شامل ہیں، میلہ گراؤنڈ میں نصب کئے...

January 28, 2025 10:27 AM

views 18

مونی اماوسیہ کے تناظر میں مہاکمبھ میں شرکت کرنے والے عقیدتمندوں اور یاتریوں کے لیے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق جامع بندوبست کیا گیا ہے۔

کَل مونی اماوسیہ کے تناظر میں پریاگ راج میں مہاکمبھ میں شرکت کرنے والے عقیدتمندوں اور یاتریوں کے لیے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق جامع بندوبست کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں واقع سینٹرل ہاسپٹل صحت سے متعلق کسی بھی طرح کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ پریاگ راج ...

January 28, 2025 10:20 AM

views 17

دلّی کے چیف انتخابی افسر نے سبھی پولنگ افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس مہینے کے آخر تک ووٹر انفارمیشن سِلپ کی سوفیصد تقسیم کو یقینی بنائیں

دلّی کے چیف انتخابی افسر نے سبھی پولنگ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس مہینے کے آخر تک ووٹر انفارمیشن سِلپ VIS کی سوفیصد تقسیم کو یقینی بنائیں۔ دلّی اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے منعقد اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دلّی CEO نے یہ ہدایت دی۔ ان Slips میں ووٹر کانام، پولنگ مرکز اور دیگر متعلقہ م...

January 28, 2025 10:06 AM

views 19

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں آج دور دور تک شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں آج دور دور تک شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، اوڈیشہ، بہار اور گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال میں اگلے دو سے تین روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں گھنا کہرہ چھائے ...

January 27, 2025 9:25 PM

views 20

ہماچل پردیش کے سابق انسپکٹر جنرل ظہور حیدر زیدی اور دیگر سات پولیس اہلکاروں کو Kotkhai عدالتی تحویل ہلاکت معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

آج چنڈی گڑھ میں CBI کی ایک خصوصی عدالت نے ہماچل پردیش کے سابق پولیس انسپکٹر جنرل ظہور حیدر زیدی اور پولیس کے 7 دیگر اہلکاروں کو، 2017 میں شملہ کے Kotkhai میں ایک کم عمر اسکول کی لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزم کی عدالتی تحویل میں ہلاکت کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ہماچل پردیش کی تاریخ میں ...

January 27, 2025 3:06 PM

views 19

اتراکھنڈ یکساں سول کوڈ نافذ کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ہے

اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ نافذ ہورہا ہے۔ اِس طرح کا قانون نافذ کرنے والی اتراکھنڈ پہلی ریاست ہے۔ وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ ضابطوں کی منظوری اور باضابطہ تربیت سمیت سبھی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔ یکساں سول کوڈ کا مقصد سبھی شہریوں کے لیے برابر کے حقوق کو یقینی بناتے ہوئے ذاتی سول ق...

January 27, 2025 3:00 PM

views 19

عام آدمی پارٹی نے دلی اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے دلی چناؤ سے قبل قومی راجدھانی کے لوگوں کے لیے کئی طرح کی گارنٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے جناب کجریوال نے پھر سے اقتدار میں آنے پر اگلے پانچ سال میں 15 گارنٹیاں پوری کرنے کا وعدہ ...

January 27, 2025 10:36 AM

views 25

اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سوِل کوڈ UCC نافذ ہو رہا ہے۔

اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سوِل کوڈ UCC نافذ ہو رہا ہے۔ اِس طرح، اِس قانون پر عمل درآمد کا، یہ پہلا مرحلہ ہے۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ اِس کی منظوری، اور افسروں کی تربیت سمیت، سبھی تیاریاں مکمل ہیں۔ UCC کا مقصد، ذاتی سوِل قوانین کی معیار کاری کر کے، سبھی شہریوں کے لیے، برابر کے حقوق کو...

January 27, 2025 10:35 AM

views 17

اترپردیش حکومت نے پریاگ راج میں پورے مہاکمبھ علاقے میں گاڑیوں پر پوری طرح پابندی لگادی ہے۔

اترپردیش حکومت نے پریاگ راج میں پورے مہاکمبھ علاقے میں گاڑیوں پر پوری طرح پابندی لگادی ہے۔ 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے موقع پر لوگوں کی متوقع بڑی تعداد کے بلا رکاوٹ آنے جانے کو یقینی بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹرول اور کمان سے متعلق مربوط مرکز، لوگوں کی بڑی بھیڑپر نظر رکھنے کے لیے سرگرم ہوگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔