علاقائی خبریں

January 30, 2025 10:33 AM

views 10

ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تریپورہ میں ترقی کے نقطہئ نظر سے زبردست صلاحیت موجود ہے۔

ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تریپورہ میں ترقی کے نقطہئ نظر سے زبردست صلاحیت موجود ہے۔ ایک فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے مرکزی بجٹ 2025 کے تعلق سے تریپورہ کو متعدد اقدامات کی امید ہے، تاکہ ریاست کی ترقی کے انجن کو رفتار فراہم کی جا سکے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Kunal Shinde ...

January 30, 2025 9:52 AM

views 16

جموں و کشمیر میں، پولیس کے ڈائریکٹر جنرل Nalin Prabhat نے سکیورٹی فورسز سے باہمی تال میل کے ساتھ کام کرنے کے لیے کہا ہے۔

جموں و کشمیر میں، پولیس کے ڈائریکٹر جنرل Nalin Prabhat نے سکیورٹی فورسز سے باہمی تال میل کے ساتھ کام کرنے کے لیے کہا ہے۔ کٹھوعہ کے اپنے دورے کے دوران فوج، CRPF اور جموں کشمیر کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے سربراہ نے تمام سکیورٹی فورسز سے کہا کہ وہ باہمی تال میل کے ساتھ کام کریں ...

January 29, 2025 10:49 PM

views 13

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ پر پیش آئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ پر پیش آئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب آدتیہ ناتھ نے کہا کہ تین رکنی عدالتی کمیشن پورے معاملے کی تحقیقات کرے گا اور ریاستی سرکار کو اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ انہوں نے حادثے کے مہلوکین ک...

January 29, 2025 10:44 PM

views 14

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عام آدمی پارٹی کی شدید نکتہ چینی کی۔

BJP کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عام آدمی پارٹی کی شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی پر دلّی کے لوگوں سے جھوٹ بولنے اور فرضی وعدے کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ دلّی کے حالات اور مسائل جوں کے توں ہیں۔ کانگریس اور عام آدمی پارٹی دونوں نے اپنی اپنی مدتِ کار میں دلّی کی ...

January 29, 2025 2:24 PM

views 28

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ پریاگ راج میں مونی اماوسیہ امرت اسنان خوش اسلوبی سے جاری ہے

  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج پریاگ راج مہا کنبھ میں ہوئے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عقیدت مندوں کے جانی نقصان پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ پریاگ راج مہاکنبھ میں بھگڈر کا یہ واقعہ نہایت افسوسناک ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صد...

January 29, 2025 1:50 PM

views 23

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم اپنے شباب پر ہے، سرکردہ رہنما پورے شہر میں ریلیاں اور روڈ شو کررہے ہیں

اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو دلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور سبھی اہم سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما ریلیاں، گھر گھر جاکر رابطہ قائم کرنے کی مہم، اور روڈ شو کر رہے ہیں، تاکہ اپنے ام...

January 29, 2025 10:27 AM

views 20

دلّی پولیس نے، آج Beating the Retreat  کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔

دلّی پولیس نے، آج Beating the Retreat  کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔ ہدایت کے مطابق وجے چوک آج دوپہر دو بجے سے رات ساڑھے نو بجے تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ کرشی بھون، گول چکّر سے رائے سینا روڈ تک اور سنہری مسجد گول چکّر سے وِجے چوک تک گاڑیوں کی آمدورفت بالکل نہیں ہوگی۔ اسی طرح کی بن...

January 29, 2025 10:05 AM

views 13

سکِّم میں سورینگ ضلعے میں، اورگینِک مچھلیوں کی افزائش کی جا رہی ہے۔

سکِّم میں سورینگ ضلعے میں، اورگینِک مچھلیوں کی افزائش کی جا رہی ہے۔ یہ ملک کی پہلی اورگینِک ماہی پروری کا مرکز ہے۔ مویشیوں کی افزائش نسل اور ماہی پروری کے مرکزی وزیر   راجیو رنجن سنگھ نے حال ہی میں اِس کا افتتاح کیا تھا۔ اِس طرح کے مرکز نے، ماحول کے اعتبار سے صحتمند ماہی پروری کے نظام پر توجہ دی گئی...

January 29, 2025 9:58 AM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل شام اترپردیش کی راجدھانی دہرہ دون میں 38 ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل شام اترپردیش کی راجدھانی دہرہ دون میں 38 ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔ ملک بھر کے ایتھلیٹ نے Vibrant Athletes Parade میں حصہ لیا، جس میں اتحاد اور کھیل کے جذبے کی عکاسی کی گئی۔ اِس تقریب میں قومی کھیلوں کی مشعل Tejasvini کو سپرد کرنا سب کی توجہ کا مرکز رہا، جس نے 13 ضلعو...

January 28, 2025 9:44 PM

views 20

دلّی اسمبلی انتخابات کی پولنگ کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے شہر میں سیاسی پارٹیوں کی سیاسی جنگ تیز ہوتی جارہی ہے

دلّی اسمبلی انتخابات کی پولنگ کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے شہر میں سیاسی پارٹیوں کی سیاسی جنگ تیز ہوتی جارہی ہے۔ 70 رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی پارٹیوں کی انتخابی تشہیر اپنے عروج پر ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے اپنے امیدواروں کے حق میں ری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔