علاقائی خبریں

January 30, 2025 9:46 PM

views 14

دلّی میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے اور سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما کئی کئی ریلیاں اور روڈ شو کر رہے ہیں

ستر(70) ممبران پر مشتمل دلّی اسمبلی کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اہم سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنے اپنے پارٹی امیدواروں کیلئے ووٹ حاصل کرنے کی غرض سے عوامی جلسے، روڈ شوز اور ریلیاں کر رہے ہیں۔ سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج روہنی اور وزیرپور علاقوں میں عوامی میٹنگوں سے خط...

January 30, 2025 9:42 PM

views 18

انتخابی افسران کی ایک ٹیم آج شام قومی راجدھانی میں واقع پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ گئی ہے

انتخابی افسران کی ایک ٹیم آج شام قومی راجدھانی میں واقع پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔ اس ٹیم کو نقد رقم کی مبینہ تقسیم سے متعلق شکایت موصول ہوئی تھی۔ موقع پر موجود ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کہ نقد رقم کی تقسیم سے متعلق یہ شکایت، انتخابی کمیشن کے سی ویجل ایپ پر موصو...

January 30, 2025 9:32 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گجرات میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گجرات میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں گجرات میں پولیس، جیل، عدالتوں، مقدمہ اور فورینسک سے متعلق مختلف نئی شقوں کی موجودہ صورتحال اور اُن کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ جناب شاہ...

January 30, 2025 9:30 PM

views 11

اترپردیش کے چیف سکریٹری منوج کمار سنگھ اور DGP پرشانت کمار نے آج پریاگ راج کے مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ کا دورہ کیا اور کَل ہوئے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا

اترپردیش کے چیف سکریٹری منوج کمار سنگھ اور DGP پرشانت کمار نے آج پریاگ راج کے مہاکنبھ میں سنگم گھاٹ کا دورہ کیا اور کَل ہوئے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا۔ اِس حادثے میں 30 لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ انھوں نے سوروپ رانی نہرو اسپتال کا بھی دورہ کیا جہاں زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔ یہ المناک حادثہ کَل سنگم کے نزد...

January 30, 2025 4:05 PM

views 33

عام آدمی پارٹی نے آج بی جے پی کی قیادت والی ہریانہ حکومت پر دریائے جمنا میں امونیا کی سطح کے معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔

عام آدمی پارٹی نے آج BJP کی قیادت والی ہریانہ حکومت پر دریائے جمنا میں امونیا کی سطح کے معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے الزام لگایا کہ دلّی کی وزیراعلیٰ آتشی کی جانب سے دریا میں بڑھتی ہوئی امونیا کی سطح کے بارے میں ...

January 30, 2025 4:04 PM

views 13

بی جے پی صدر اور صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے عام آدمی پارٹی کی دلّی کے باشندوں سے جھوٹے وعدے کرنے اور یمنا کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کرنے پر نکتہ چینی کی۔

BJP صدر اور صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے عام آدمی پارٹی پر یہ الزام لگاتے ہوئے نکتہ چینی کی ہے کہ وہ دلّی کے باشندوں سے جھوٹے وعدے کررہی ہے اور یمنا کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب نڈا نے الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دلّی سرکار یمنا ...

January 30, 2025 4:00 PM

views 20

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھاکرشنن، مہاتما گاندھی کی  برسی کے موقع پر آج جنوبی ممبئی میں، اُن کی یادگار ”مَنی بھون“ گئے۔

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھاکرشنن، مہاتما گاندھی کی  برسی کے موقع پر آج جنوبی ممبئی میں، اُن کی یادگار ”مَنی بھون“ گئے۔ گورنر موصوف نے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے اور دعائیہ جلسے میں شرکت کی۔ اِس موقع پر انہوں نے سبھی سے اپیل کی کہ وہ ذات پات اور مذہب کی تفریق سے بالاتر ہوجائیں۔ ...

January 30, 2025 3:59 PM

views 14

پڈوچیری سرکار نے مہاتما گاندھی کو، اُن کی برسی پر آج اُن کے مجسمے پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

پڈوچیری سرکار نے مہاتما گاندھی کو، اُن کی برسی پر آج Beach روڈ پر واقع، اُن کے مجسمے پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر کے-کیلاش ناتھن اور وزیر اعلیٰ این رنگاسامی نے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر ہار پہنانے اور انہیں گلہائے عقیدت نذر کرنے میں عوام کی قیادت کی۔ پڈوچیری کے قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر آ...

January 30, 2025 3:56 PM

views 18

آج مدھیہ پردیش میں جے کے سیمنٹ فیکٹری پلانٹ میں زیر تعمیر سیلنگ سلیب گرجانے کے سبب دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

آج مدھیہ پردیش کے پنّا ضلعے میں JK سیمنٹ فیکٹری پلانٹ میں زیر تعمیر سیلنگ سلیب گرجانے کے سبب دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں ملبے میں پھنسے ورکروں کو بچانے کیلئے کارروائی کررہی ہیں۔×

January 30, 2025 3:40 PM

views 19

انتخابی کمیشن نے اروند کیجریوال کو یمنا ندی کو زہر آلود کئے جانے کے، اُن کے الزامات کا جامع اور مختصر جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔ 

آج انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کو ہدایت دی ہے کہ وہ دریائے جمنا کو زہر آلود کرنے کے، اپنے الزامات سے متعلق انتخابی کمیشن کے نوٹس کا کل صبح تک ایک مخصوص اور واضح جواب داخل کریں۔ انتخابی کمیشن نے جناب کجریوال کو اپنے خط میں کہا ہے کہ امونیا کی بڑھتی ہوئی سطح کے جاری، دیرینہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔