علاقائی خبریں

February 1, 2025 10:06 AM

views 41

نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔

نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ اس سال کے میلے کا موضوع ہے:  ’ہم بھارت کے لوگ‘، جس میں بھارت کی جمہوریت کے 75 سال کو منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس نو روزہ میلے کا افتتاح کریں گی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے نیشنل بُک ٹرسٹ کے ڈائریکٹر یوراج م...

February 1, 2025 9:45 AM

views 14

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج پریاگ راج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج پریاگ راج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عظیم الشان اور پوَتر مہا کمبھ عالمی توجہ بھی حاصل کر رہا ہے۔ مختلف ممالک کے سفارتی مشنوں کے سربراہان، آج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Dipendra / Aman مہا...

February 1, 2025 9:38 AM

views 32

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔ دلّی والوں نے آج صبح کہرے اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ کافی سردی محسوس کی۔ ہمالیہ سے آنے والی شمال مغربی ہواؤں کے سبب صبح اور رات کے وقت میں، درجہئ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔ دلّی NCR میں ہلکی بارش کے ساتھ آج موسم میں...

January 31, 2025 9:36 PM

views 17

اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو ہونے والے دلّی اسمبلی انتخابات میں ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان دلّی کی قسمت کا فیصلہ کریں گے

اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو ہونے والے دلّی اسمبلی انتخابات میں ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان دلّی کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ دلّی کے اعلیٰ انتخابی افسر R Alice Vaz نے میڈیا کے افراد کو قومی راجدھانی میں چناؤ کی تیاریوں سے متعلق جانکاری فراہم کی۔ الیکشن کمیشن شہر ...

January 31, 2025 9:34 PM

views 13

مہاکنبھ میں ہوئے حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تشکیل دی گئی ایک عدالتی کمیشن نے آج حادثے کی وجوہات کی تحقیق کے سلسلے میں سنگم گھاٹ کا دورہ کیا

مہاکنبھ میں ہوئے حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تشکیل دی گئی ایک عدالتی کمیشن نے آج حادثے کی وجوہات کی تحقیق کے سلسلے میں سنگم گھاٹ کا دورہ کیا۔ بدھ کو مہاکنبھ میں ہوئے اِس حادثے میں 30 افراد کی موت اور 60 دیگر زخمی ہوگئے تھے۔ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اترپردیش حکومت نے حادثے کی وجوہات کا پ...

January 31, 2025 9:33 PM

views 19

پنجاب کے فیروزپور میں آج صبح ایک المناک سڑک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے

پنجاب کے فیروزپور میں آج صبح ایک المناک سڑک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ پانچ افراد کی موت جائے حادثہ پر ہی ہوگئی جبکہ سات دیگر زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ زخمیوں کو فیروزپور اور فریدکوٹ کے کئی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب 20 سے زیادہ ...

January 31, 2025 2:29 PM

views 23

جموں و کشمیر کے پنچھ ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

جموں وکشمیر کے پنچھ ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر آمنے سامنے کی فائرنگ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آکاشوانی کے جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ چوکنے فوجیوں نے کَل، گُل پور سیکٹر کے کھاری کرمارا علاقے میں زبردست طریقے سے ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ایک گروپ کی، دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔...

January 31, 2025 9:38 AM

views 15

اترپردیش حکومت کی جانب سے مہاکنبھ واقعہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تشکیل دیا گیا عدالتی کمیشن، آج پریاگ راج کے سنگم گھاٹ کا دورہ کرے گا۔

اترپردیش حکومت کی جانب سے مہاکنبھ واقعہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تشکیل دیا گیا عدالتی کمیشن، آج پریاگ راج کے سنگم گھاٹ کا دورہ کرے گا۔ اس دوران کمیشن واقعہ کی وجوہات اور حالات کی جانچ کرے گا اور ایک مہینے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ اس کے علاوہ یہ کمیشن مستقبل میں  اِس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئ...

January 31, 2025 9:33 AM

views 16

پریاگ راج کے ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار ماندڑ نے راستوں کی تبدیلی کی وجہ سے گاڑیوں کے داخلے پر لگائی گئی روک سے متعلق میڈیا خبروں کی تردید کی ہے۔

پریاگ راج کے ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار ماندڑ نے راستوں کی تبدیلی کی وجہ سے گاڑیوں کے داخلے پر لگائی گئی روک سے متعلق میڈیا خبروں کی تردید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار فروری تک پریاگ راج میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی رہے گی۔ ایک ویڈیو پیغام میں جناب ماندڑ نے واضح کیا...

January 31, 2025 9:32 AM

views 20

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ خواتین عقیدتمندوں کے لیے ایک محفوظ اور پُر سکون ماحول کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں خواتین پو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔