February 5, 2025 9:29 PM
14
ایودھیا کے مِلکی پور اسمبلی حلقے کیلئے بھی ضمنی انتخابات، کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے
ایودھیا کے مِلکی پور اسمبلی حلقے کیلئے بھی آج ضمنی انتخابات، کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔ شام 5 بجے تک 65 اعشاریہ دو-پانچ فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اِس انتخاب میں BJP کے چندر بھانو پاسوان، سماجوادی پارٹی کے اجیت پرساد اور آزاد سماج پارٹی کے سنتوش کمار سمیت 10 امیدوار میدان میں ہی...