علاقائی خبریں

February 9, 2025 3:21 PM

views 16

بی جے پی نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے ستائیس سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اُس نے کل دلّی اسمبلی چناؤ میں حکمراں   عام آدمی پارٹی کو شکست دی۔ بی جے پی نے 70 حلقوں والی دلّی اسمبلی کی 48 سیٹیں جیتی ہیں اور وہ قومی راجدھانی میں نئی سرکار تشکیل دینے کے لیے تیار ہ...

February 9, 2025 3:20 PM

views 14

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دلّی اسمبلی تحلیل کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ آتشی نے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی کراری شکست کے بعد آج صبح لیفٹننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔ البتہ آتشی کالکاجی سے دوبارہ کامیاب ہوگئی ہیں۔  آتشی نے گذشتہ سال ستمبر میں، اُس وقت وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا، جب عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور وزیر ا...

February 9, 2025 3:00 PM

views 14

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں بارہ نکسلی، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں مارے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جاری مڈبھیڑ میں کم سے کم 12 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ مارے گئے ماؤ نوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ اِس جھڑپ میں سکیورٹی عملے کے دو افراد کی جانیں بھی تلف ہوگئیں اور دو دوسرے زخمی ہوئے ہیں۔ بیجاپور ضلعے کے نیشنل پارک کے جنگلوں میں آج صبح سے یہ جھڑپ جاری ہے اور رُک ...

February 9, 2025 9:40 AM

views 19

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔

          بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اُس نے کل دلّی اسمبلی چناؤ میں حکمراں عام آدمی پارٹی کو شکست دی۔           بی جے پی نے 70 حلقوں والی دلّی اسمبلی کی 48 سیٹیں جیتی ہیں اور وہ قومی راجدھانی میں نئی سرکار تشکیل ...

February 9, 2025 9:30 AM

views 14

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر  مانک ساہا نے کہا کہ ریاستی حکوم...

February 9, 2025 9:29 AM

views 17

حکومت نے پریاگ راج کے مہا کمبھ میں ’راشٹریہ وایو شری یوجنا‘ کے تحت 12 ہزار سے زیادہ بزرگوں اور دِویانگ جَن کو مفت معاون آلات فراہم کیے ہیں۔

حکومت نے پریاگ راج کے مہا کمبھ میں ’راشٹریہ وایو شری یوجنا‘ کے تحت 12 ہزار سے زیادہ بزرگوں اور دِویانگ جَن کو مفت معاون آلات فراہم کیے ہیں۔ سماجی انصاف کی وزارت نے، سماجی انصاف اور ترقی کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک پویلین قائم کیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dipend...

February 8, 2025 9:52 PM

views 11

دلّی BJP کے صدر Virendra سچدیوا نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت، وزیر اظم نریندر مودی کی قیادت، ترقی اور بھروسے کی جیت ہے

دلّی BJP کے صدر Virendra سچدیوا نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت، وزیر اظم نریندر مودی کی قیادت، ترقی اور بھروسے کی جیت ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب سچدیوا نے کہا کہ دلّی کے عوام نے جناب مودی کے ترقی کے ویژن میں اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے ق...

February 8, 2025 3:00 PM

views 16

تروینی سنگم میں متعدد اہم شخصیات پوتر ڈبکی لگارہی ہیں

تروینی سنگم میں متعدد اہم شخصیات پوتر ڈبکی لگارہی ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آنے والے دنوں میں مہاکنبھ جائیں گی۔ مہاکنبھ میں مکرسکرانتی، بسنت پنچمی اور مونی اماوسیہ کے موقع پر تین امرت اسنان کے بعد بھی عقیدت مندوں میں کافی جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔ سیاست، سنیما اور ...

February 8, 2025 9:51 AM

views 17

دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت نے جاری مہا کمبھ میلے میں اپنا ایک پویلین قائم کیا ہے۔

دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت نے جاری مہا کمبھ میلے میں اپنا ایک پویلین قائم کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی اطلاعات کے مطابق اس پویلین میں سرکاری اسکیموں اور لازمی سہولیات سے آراستہ ایک مثالی گاؤں کے ماڈل کو بھی پیش کیا گیا ہے۔

February 8, 2025 9:47 AM

views 23

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ضلع انتظامیہ اورمحکمہئ سیاحت اور آرمی و Tejas ایک پہل، فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا آغاز قومی ترانے سے کیا جائے گا، جس کے بعد ایک ثقافتی پروگرام پیش ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔