June 21, 2024 2:42 PM
انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر اور تین ریاستوں جہاں انتخابات ہونے ہیں، رائے دہندگان کی فہرست کو تازہ شکل دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر میں چناؤ فہرستوں کو تازہ شکل دینے کی ہدایت دی ہے۔ یہ چناؤ فہرستیں اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک اپنی تازہ شکل اختیار کریں گی۔ اس کے ساتھ ہی ...