علاقائی خبریں

February 13, 2025 9:40 PM

views 25

جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شب برات کے متبرک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شب برات کے متبرک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے شب برات کی روحانی اہمیت کو اجاگر کیا اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ اِس موقعے کے روحانی اثر کو حاصل کریں اور تمام انسانیت کی بہبود کیلئے دعا کر...

February 13, 2025 3:33 PM

views 16

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں آج خواتین اور مردوں کی ہاکی کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں آج خواتین اور مردوں کی ہاکی کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔ خواتین کے گروپ میں مدھیہ پردیش کا مقابلہ ہریانہ سے ہوگا، جبکہ مردوں کے ہاکی میں مہاراشٹر کا سامنا اترپردیش سے ہوگا۔ مردوں کے Malkhamb کا فائنل آج اُدھم سنگھ نگر میں چکّرپور اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگ...

February 13, 2025 3:29 PM

views 18

پنجاب حکومت ریاست میں نوجوانوں اور خواتین کی ماہی پروری کو اپنانے کی خاطر حوصلہ افزائی کررہی ہے، تاکہ وہ اقتصادی طور پر باختیار بن سکیں۔

پنجاب حکومت ریاست میں نوجوانوں اور خواتین کی ماہی پروری کو اپنانے کی خاطر حوصلہ افزائی کررہی ہے، تاکہ وہ اقتصادی طور پر باختیار بن سکیں۔ مچھلی اور جھینگے کی فارمنگ کیلئے ہر مہینے مفت ابتدائی تربیت فراہم کرنے کے علاوہ رعایتی شرحوں پر اعلیٰ معیار کے Fish Seed فراہم کئے جارہے ہیں۔ ریاست میں تقریباً 44 ...

February 12, 2025 10:13 PM

views 11

ماگھ پورنیما کے موقع پر آج صبح سے گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم پر اب تک دو کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی

ماگھ پورنیما کے موقع پر آج صبح سے گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم پر اب تک دو کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی۔ ماگھ پورنیما کے موقع پر ڈبکی لگانے کی خصوصی مذہبی اہمیت ہے۔ یہ خصوصی رسم، Kalpavas کے اختتام کی علامت بھی ہے۔ اِس سال 10 لاکھ سے زیادہ Kalp واسیوں نے اِس عظیم الشان تقریب میں شرکت...

February 12, 2025 2:33 PM

views 22

دلی بی جے پی انتخابی بندوبست سے متعلق کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلی میں جاری ہے

دلی بی جے پی انتخابی بندوبست سے متعلق کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلی میں جاری ہے۔ دلی بی جے پی صدر ویریندر سچدیوا اور پارٹی کے دلّی چناؤ کے انچارج Baijayant Panda اور الکا گرجر میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ رام ویر سنگھ بدھوڑی، بانسری سوراج، پروین کھنڈیلوال، ہرش ملہوترا اور وشنو متل ممبران پارلیمنٹ سمیت...

February 12, 2025 9:29 AM

views 16

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔ اس سنان کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ اس سے کلپاواس کی خصوصی پوجا اختتام پذیر ہوتی ہے۔ اس سال 10 لاکھ سے زیادہ کلپواسی اس میں حصہ لیں گے۔ روایت کے مطابق ماگھ پورنما تک پریاگ راج میں سنگم کے کنارے کلپواس کرنے سے ہزار سال کی تپسیا ک...

February 12, 2025 9:28 AM

views 22

آج پورے ملک میں سنت روی داس کے یومِ پیدائش کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔

آج پورے ملک میں سنت روی داس کے یومِ پیدائش کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ سنت روی داس چودھویں صدی کے سنت اور شمالی بھارت میں بھکتی تحریک کے بانی تھے۔ روی داس جینتی ماگھ پورنیما کے دن منائی جاتی ہے، جو کہ ہندو کلینڈر کے مطابق ماگھ مہینے کے مکمل چاند کا دن ہے۔ اس دن عقیدتمند اُن کی جینتی منانے کے لیے وا...

February 11, 2025 9:37 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی حفاظتی فورس BSF کو سرحدی گرڈ کو مضبوط کرکے اور جدید ٹیکنالوجیوں کے استعمال کے ذریعے دراندازی کو بالکل ختم کرنے کی ہدایت دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی حفاظتی فورس BSF کو سرحدی گرڈ کو مضبوط کرکے اور جدید ٹیکنالوجیوں کے استعمال کے ذریعے دراندازی کو بالکل ختم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جموں وکشمیر کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق نئی دلّی میں حالیہ اعلیٰ سطحی میٹنگوں میں وزیر موصوف نے سکیورٹی سے متعلق سبھی ایجنسیوں کو چوکس ر...

February 11, 2025 9:36 PM

views 16

جموں اور کشمیر میں آج جموں کے اخنور سیکٹر کے لیّالی علاقے کے قریب مشتبہ IED کے ذریعہ دھماکے میں فوج کے دو اہلکار مارے گئے ہیں

جموں اور کشمیر میں آج جموں کے اخنور سیکٹر کے لیّالی علاقے کے قریب مشتبہ IED کے ذریعہ دھماکے میں فوج کے دو اہلکار مارے گئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں آرمی کے نائٹ Corps نے لکھا ہے کہ مشتبہ دھماکہ کی جانکاری میں دو ہلاکتیں گشت لگانے کے دوران ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ علاقے میں تفتیش کی کارروائی جاری ہے...

February 11, 2025 3:36 PM

views 13

شمالی ریلوے پریاگ راج میں مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے آج تیرانوے سے زیادہ ٹرینیں چلا رہا ہے۔

شمالی ریلوے پریاگ راج میں مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے آج 93 سے زیادہ ٹرینیں چلا رہا ہے۔ کَل مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے پریاگ راج سے اور پریاگ راج کیلئے کُل 334 ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔ شمالی ریلوے کے CPRO ہیمانشو شیکھر نے کَل بتایا کہ پریاگ راج میں سبھی آٹھ اسٹیشن مسافروں کی آسانی کیلئے پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔