علاقائی خبریں

February 16, 2025 9:51 AM

views 21

گجرات میں، آج مقامی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

گجرات میں، آج مقامی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی، جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ ووٹوں کی گنتی منگل کے روز ہوگی۔ پیش ہے ہمارے نمائندے کی ایک رپورٹ V/C Aparna Khunt گجرات میں، جُونا گڑھ میونسپل کارپوریشن، 66 میونسپلٹیوں، 3 تعلقہ پنچایتوں اور متعدد مقامی اداروں ...

February 16, 2025 9:45 AM

views 19

جموں کشمیر میں ڈوڈہ کے نائب کمشنر Harvinder Singh نے کل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 14 طلبا کے ایک گروپ کو ’وطن کو جانو‘ مہم کے لیے ملک گیر دورے پر روانہ کیا۔

جموں کشمیر میں ڈوڈہ کے نائب کمشنر Harvinder Singh نے کل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 14 طلبا کے ایک گروپ کو ’وطن کو جانو‘ مہم کے لیے ملک گیر دورے پر روانہ کیا۔ اس پروگرام کا اہتمام ضلع کے سماجی بہبود کے افسر نے کیا تھا، جس کا مقصد طلبا کو بھارت کے مالامال سماجی اور ثقافتی تنوع کا تجربہ حاصل کرنے کا ...

February 15, 2025 9:48 PM

views 11

کاشی تمل سنگمم کا تیسرا ایڈیشن آج وارانسی میں شروع ہوا یہ تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان قدیم روابط کا ایک جشن ہے

پریاگ راج کے مہاکنبھ کے تروینی سنگم میں آج شام چار بجے تک ایک کروڑ آٹھ لاکھ عقیدتمندوں نے پوتر اسنان کیا۔ دنیا بھر سے لاکھوں عقیدتمند ہر روز اِس عظیم فیسٹیول میں شرکت کر رہے ہیں۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اب تک 51 کروڑ 11 لاکھ عقیدتمند سنگم میں پوتر اسنان کرچکے ہیں جن میں کئی اہم شخصیات شامل ہیں...

February 15, 2025 9:47 PM

views 22

بی جے پی نے چھتیس گڑھ کے بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ اُس نے میئر کی سبھی دس سیٹیں جیت لی ہیں

چھتیس گڑھ میں 173 شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے 126 بلدیاتی اداروں میں، جبکہ کانگریس نے 39 بلدیاتی اداروں میں جیت حاصل کی ہے۔ ریاست کے تمام 10 میونسپل کارپوریشنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار میئر کے عہدے پر منتخب ہوئے ہیں۔

February 15, 2025 9:42 PM

views 13

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج وارانسی کے Namo گھاٹ پر کاشی تمل سنگمم کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج وارانسی کے Namo گھاٹ پر کاشی تمل سنگمم کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا کہ کاشی تمل سنگمم، کثرت م...

February 15, 2025 9:35 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکز اور آسام میں دونوں ہی جگہ NDA کی حکومت Bodo کمیونٹی کو بااختیار بنانے اور Bodo کمیونٹی کی امنگوں کو پورا کرنے کیلئے مستقل کام کرتی رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکز اور آسام میں دونوں ہی جگہ NDA کی حکومت Bodo کمیونٹی کو بااختیار بنانے اور Bodo کمیونٹی کی امنگوں کو پورا کرنے کیلئے مستقل کام کرتی رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ کوششیں اب اور بھی زیادہ قوت سے جاری رہیں گی۔ وزیر اعظم نے کوکراجھار میں ایک روزہ اسمبلی اجلاس کے ...

February 15, 2025 4:17 PM

views 15

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں آنے والے عقیدتمندوں کی کثیر تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے اگلے تین دن کے دوران اترپردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن نےمزید دو ہزار دو سو پچاس بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اترپردیش میں پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں آنے والے عقیدتمندوں کی کثیر تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے، اترپردیش کی ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے اگلے تین دن کے دوران مزید دو ہزار 250 بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ آج دن میں 12 بجے تک سنگم میں 73 لاکھ سے زیادہ افراد نے مقدس اسنان کی...

February 15, 2025 4:12 PM

views 17

اترپردیش میں پریاگ راج میں ایک سڑک حادثے میں دس افراد کی موت ہوگئی۔

اترپردیش کے پریاگ راج ضلع میں MEJA روڈ کراسنگ کے نزدیک کل رات مسافروں کو لے جارہی  ایک SUV کے سامنے سے آرہی ایک تیز رفتار بس سے ٹکرا جانے کے سبب کم از کم 10 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ پریاگ راج کے پولیس کمشنر Tarun گابا نے بتایا کہ کچھ لوگ ایک SUV میں چھتیس گڑھ کے کوربا شہر کی جانب سے آرہے تھے، ج...

February 15, 2025 4:10 PM

views 18

گجرات کے شہر داہود میں اندور-احمدآباد شاہراہ پر کل رات ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

گجرات کے شہر Dahod میں اندور-احمدآباد شاہراہ پر کل رات ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا جب پریاگ راج میں مہاکمبھ سے 10 عقیدت مندوں کو لے کر آرہی ایک ٹورسٹ وین، شاہراہ پر Limkheda کے نزدیک کھڑے ایک ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مہلوکین، بھڑوچ ...

February 15, 2025 3:19 PM

views 21

کاشی تمل سنگامم کے تیسرے ایڈیشن کا آج اترپردیش کے وارانسی شہر میں آغاز ہو رہا ہے۔

کاشی تمل سنگامم کے تیسرے ایڈیشن کا آج اترپردیش کے وارانسی شہر میں آغاز ہو رہا ہے۔ سنگامم کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان ثقافتی اور دانشورانہ تعلقات کو تقویت دینا ہے۔ تعلیم کی وزارت نے مختلف وزارتوں، اترپردیش سرکار کے اشتراک سے اس تقریب کا انعقاد کیا ہے، جس کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان قد...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔