علاقائی خبریں

February 16, 2025 4:01 PM

views 22

راجستھان میں  کھاد تیار کرنے والے ایک کارخانے کے نزدیک کَل امونیا گیس کے رساؤ کے سبب ایک سرکاری اسکول کے کم از کم سولہ طلبا متاثر ہوگئے۔

راجستھان میں  Gadepan کے مقام پر کھاد تیار کرنے والے ایک کارخانے کے نزدیک کَل امونیا گیس کے رساؤ کے سبب ایک سرکاری اسکول کے کم از کم 16 طلبا متاثر ہوگئے۔ یہ واقعہ صبح کی دعائیہ اسمبلی کے دوران ہوا۔ اس وقت بہت سے طلبا کو سانس لینے میں دشواری ہونے لگی۔ متاثرہ طلبا کو فوراً طبّی امداد فراہم کی گئی۔ پان...

February 16, 2025 4:00 PM

views 22

ممبئی میں آج صبح گیارہ منزلہ ایک عمارت میں آگ لگنے کے بعد دم گھٹنے سے دو خاتون کی موت ہوگئی

ممبئی میں آج صبح 11 منزلہ ایک عمارت میں آگ لگنے کے بعد دم گھٹنے سے 2 خاتون کی موت ہوگئی، جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جنوبی ممبئی میں مسجد Bandar علاقے میں Panna Ali Mansion بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ زخمیوں کو علاج کیلئے سرکاری اسپتال جے جے ہاسپٹل لے جایا گیا، جہاں اُن کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ آگ پر قاب...

February 16, 2025 3:58 PM

views 18

ہریانہ کے فرید آباد میں منعقدہ اڑتیسویں سورج کنڈ بین الاقوامی دست کاری میلے میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔

ہریانہ کے فرید آباد میں منعقدہ 38ویں سورج کنڈ بین الاقوامی دست کاری میلے میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔ اس سال میلے کی شراکت دار ریاستیں مدھیہ پردیش اور اڈیشہ ہیں۔ مصر، ایتھوپیا، شام، افغانستان اور بیلاروس سمیت تقریباً 42 ملکوں کے لگ بھگ 600 افراد میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ بمسٹیک ملکوں بن...

February 16, 2025 10:14 AM

views 16

نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر کَل شام ایک بھگڈر میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے۔

نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر کَل شام ایک بھگڈر میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ بھگڈر مسافروں کی بہت زیادہ بھیڑ کی وجہ سے ہوئی ہے جو پریاگ راج کیلیے ٹرینوں میں سوار ہونے کا انتظارکر رہے تھے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثے پر دکھ کا اظہارکیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ...

February 16, 2025 10:11 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر ہوئے بھگدڑ کے واقعے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر ہوئے بھگدڑ کے واقعے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ وہ نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے بھگدڑ کے واقعے میں انسانی جانوں کے اتلاف پر بیحد غم زدہ ہیں۔ صدر جمہوریہ نے متاثرہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا او...

February 16, 2025 10:05 AM

views 19

ایک اور خصوصی طیارہ امریکہ سے 116 غیر قانونی بھارتی تارکینِ وطن کو لے کر کَل دیر رات امرتسر میں سری گرو   رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔

ایک اور خصوصی طیارہ امریکہ سے 116 غیر قانونی بھارتی تارکینِ وطن کو لے کر کَل دیر رات امرتسر میں سری گرو   رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ اِن تارکین وطن میں سے 65 کا تعلق پنجاب سے ہے اور 33 تارکین وطن کا تعلق ہریانہ سے ہے اور جبکہ دیگر کا تعلق پنجاب، اترپردیش، گوا، مہاراشٹر، راجستھان، ہما...

February 16, 2025 10:04 AM

views 20

پریاگ راج میں سنگم کے کناروں پر مہاکمبھ میں آج فطرت اور پرندوں سے متعلق فیسٹیویل 2025 کا افتتاح کیا جائے گا۔

پریاگ راج میں سنگم کے کناروں پر مہاکمبھ میں آج فطرت اور پرندوں سے متعلق فیسٹیویل 2025 کا افتتاح کیا جائے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ بھارت کے ایک سمندری پرندے کو فیسٹیول کے لیے Mascot کے طور پر چنا گیا ہے، جو اعتقاد اور تحفظ کے سنگم کی علامت ہے۔x VC - Adarsh اترپردیش میں Skimmer پرندے کی گ...

February 16, 2025 10:01 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی سے کاشی تمل سنگمم 2025 میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان دائمی تہذیبی وابستگی کا جشن ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی سے کاشی تمل سنگمم 2025 میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان دائمی تہذیبی وابستگی کا جشن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فورم روحانی، ثقافتی اور تارخی روابط کو مستحکم کرتا ہے، جو صدیوں میں پروان چڑھے ہیں۔ جناب مودی ن...

February 16, 2025 9:58 AM

views 17

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بااثر قیادت کے تحت بھارتی صحت دیکھ بھال نظام سے متعلق بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بااثر قیادت کے تحت بھارتی صحت دیکھ بھال نظام سے متعلق بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے۔ جناب نڈّا نے جھجّر کے ایمس کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ،  NCI میں منعقدہ دوسرے ایمس اونکولوجی کانکلیو 2025 کے افتتاحی اجلاس کے دوران یہ بات کہ...

February 16, 2025 9:53 AM

views 19

بھارت کی سرحدی سکیورٹی فورس، BSF اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش، BGB کے درمیان ڈائریکٹر جنرل سطح کی 55 ویں بارڈر کوآرڈی نیشن کانفرنس نئی دلّی میں کل سے اس ماہ کی 20 تاریخ تک ہوگی۔

بھارت کی سرحدی سکیورٹی فورس، BSF اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش، BGB کے درمیان ڈائریکٹر جنرل سطح کی 55 ویں بارڈر کوآرڈی نیشن کانفرنس نئی دلّی میں کل سے اس ماہ کی 20 تاریخ تک ہوگی۔ کانفرنس کے دوران ڈائرکٹر جنرل دلجیت سنگھ چودھری کی قیادت میں BSF کا ایک وفد ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد اشرف الزماں صدیقی کی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔