علاقائی خبریں

February 17, 2025 2:37 PM

views 14

نئی دلّی اور شمالی بھارت کے متعدد علاقوں میں آج صبح چار اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا

نئی دلّی اور شمالی بھارت کے متعدد علاقوں میں آج صبح چار اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلے سے متعلق قومی مرکز NCS کے مطابق زلزلہ صبح پانچ بجکر 36 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز دلّی کے قریب پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح دلّی اور آس پاس کے علاقوں میں ز...

February 17, 2025 10:20 AM

views 18

نئی دلّی اور شمالی بھارت کے بہت سے حصوں میں، آج صبح سویرے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدّت 4 اعشاریہ صفر تھی۔

نئی دلّی اور شمالی بھارت کے بہت سے حصوں میں، آج صبح سویرے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدّت 4 اعشاریہ صفر تھی۔ زلزلے کی پیمائش کرنے والے قومی سینٹر NCSکے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے صبح سویرے 5 بجکر 36 منٹ پر محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز دلّی کے نزدیک پانچ کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ NCS ن...

February 17, 2025 10:13 AM

views 17

امریکہ سے، وہاں غیر قانونی طور پر جا بسنے والے لوگوں کو لے کر ایک اور پرواز کَل رات، امرتسر کے سری گرو   رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔

امریکہ سے، وہاں غیر قانونی طور پر جا بسنے والے لوگوں کو لے کر ایک اور پرواز کَل رات، امرتسر کے سری گرو   رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔ اِس پرواز سے جو لوگ واپس آئے ہیں، اُن کی تعداد 112 ہے۔ یہ اِس طرح کی تیسری اور 24گھنٹے کے اندر دوسری پرواز ہے، جو امریکہ سے واپس بھیجے گئے اُن بھارتیوں...

February 17, 2025 10:12 AM

views 29

دلّی پولیس نے، لوگوں کے لیے ہیلپ لائن نمبرس جاری کیے ہیں، تاکہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں رابطہ قائم کر سکیں۔

دلّی پولیس نے، لوگوں کے لیے ہیلپ لائن نمبرس جاری کیے ہیں، تاکہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں رابطہ قائم کر سکیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دلّی پولیس نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی مدد کے لیے 112 نمبر پر فون کریں۔×

February 17, 2025 10:10 AM

views 15

آسام کی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، Dispur میں اسمبلی کی مستقل عمارت کے بجائے، کوکرا جھار میں آج سے شروع ہو رہا ہے

آسام کی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، Dispur میں اسمبلی کی مستقل عمارت کے بجائے، کوکرا جھار میں آج سے شروع ہو رہا ہے، جو 25 مارچ تک جاری رہے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بِسوا شرما نے کہا ہے کہ ریاستی راجدھانی کے باہر آسام کے پہلے اسمبلی اجلاس کی میزبانی کرنے کے تاریخی فیصلے کی  وزیر اعظم نریندر مودی اور وز...

February 17, 2025 10:09 AM

views 23

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج پنجاب کے چنڈی گڑھ اور مہالی کے دورے پر رہیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج پنجاب کے چنڈی گڑھ اور مہالی کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران، وہ مہالی کے زرعی خوراک اور بایو مینوفیکچرنگ کے قومی ادارے-این اے بی آئی میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ نائب صدر جمہوریہ سائنسی تعلیم و تحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ کے طلبا اور اساتذہ سے بات چیت بھی کریں گے۔x

February 17, 2025 10:03 AM

views 15

پریاگ راج مہاکمبھ میں چالیس ہزار مربع فٹ رقبہ پر محیط سوَچھ سُجل گاؤں، اترپردیش میں حکومت کی طرف سے کیے جانے والے مختلف اقدامات کے تحت رونما ہونے والی انقلاب انگیز تبدیلی کی عکاسی کررہا ہے۔

پریاگ راج مہاکمبھ میں چالیس ہزار مربع فٹ رقبہ پر محیط سوَچھ سُجل گاؤں، اترپردیش میں حکومت کی طرف سے کیے جانے والے مختلف اقدامات کے تحت رونما ہونے والی انقلاب انگیز تبدیلی کی عکاسی کررہا ہے۔ ایک رپورٹ VC-ADARSH یہ مثالی گاؤں Banda، جھانسی، چِترکوٹ، للت پور اور مہوبا سمیت بندیل کھنڈ میں پانی قلت سے نم...

February 16, 2025 9:42 PM

views 15

امید ہے کہ امریکہ میں غیرقانونی طور پر جا بسنے والے بھارتی افراد کو ایک اور پرواز آج رات، امرتسر کے، سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر لے کر آجائے گی

امید ہے کہ امریکہ میں غیرقانونی طور پر جا بسنے والے بھارتی افراد کو ایک اور پرواز آج رات، امرتسر کے، سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر لے کر آجائے گی۔ جالندھر کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس طیارے کے ذریعے 100 افراد واپس آرہے ہیں۔ یہ 24 گھنٹے کے اندر-اندر دوسری، اور پچھلے 10 دن میں ...

February 16, 2025 4:09 PM

views 21

دلّی پولیس نے آج کنگس وے کیمپ پریڈ گراؤنڈ میں ایک شاندار پریڈ کے ساتھ اپنا اٹھترواں یومِ تاسیس منایا۔ 

دلّی پولیس نے آج کنگس وے کیمپ پریڈ گراؤنڈ میں ایک شاندار پریڈ کے ساتھ اپنا 78واں یومِ تاسیس منایا۔  امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے دلّی پولیس کمشنر  سنجے اروڑہ کی موجودگی میں مہمان خصوصی کے طور پر پریڈ کی سلامی لی۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ دلّی پولیس ملک کی اع...

February 16, 2025 4:04 PM

views 17

اترپردیش کے بارہ بنکی ضلعے میں پوروانچل ایکسپریس پر ایک ٹمپو ٹریولر ٹکرانے کے واقعے میں ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔

اترپردیش میں آج بارہ بنکی ضلعے میں پوروانچل ایکسپریس پر ایک ٹمپو ٹریولر کے بس سے ٹکرانے کے واقعے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بس چھتیس گڑھ سے، جبکہ ٹمپو ٹریولر گاڑی مہاراشٹر سے آرہی تھی۔ یہ دونوں ہی گاڑیاں ایودھیا جارہی تھیں۔ حادثے کے مہلوکین اور زخمی افراد ٹمپو ٹریولر کے مسافر ہیں۔ 2 زخمی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔