December 19, 2025 9:58 PM
13
تمل ناڈو میں، چیف الیکٹورل افسر محترمہ ارچنا پٹنائک نے انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR کے بعد آج ووٹروں کی فہرست کا مسودہ جاری کیا
تمل ناڈو میں، چیف الیکٹورل افسر محترمہ ارچنا پٹنائک نے انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR کے بعد آج ووٹروں کی فہرست کا مسودہ جاری کیا۔ اس موقع پر چنئی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ SIR کے بعد ووٹر فہرستوں کے اس مسودے میں 5 کروڑ 43 لاکھ 76 ہزار 755 ووٹر ہیں۔ انھوں نے کہا...