علاقائی خبریں

February 19, 2025 9:52 AM

views 17

گجرات اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ یہ اجلاس گورنر کے خطّے کے ساتھ شروع ہوگا۔

گجرات اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ یہ اجلاس گورنر کے خطّے کے ساتھ شروع ہوگا۔ ریاست کے خزانے کے وزیر Kanubhai Desai کل ریاستی بجٹ پیش کریں گے۔ ایک مہینے تک چلنے والے اس اجلاس کے دوران توقع ہے کہ 4 بل پیش کیے جائیں۔ یہ اجلاس 28 مارچ کو ختم ہوگا۔×

February 19, 2025 9:50 AM

views 30

میزورم اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر جنرل ریٹائرڈ وجے کمار سنگھ کے رسمی روایتی خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔

میزورم اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر جنرل ریٹائرڈ وجے کمار سنگھ کے رسمی روایتی خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس اجلاس کے لیے چار سرکاری بل جن میں اسٹیٹ یونیورسٹی بل شامل ہے، موصول ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ تین دیگر سرکاری پلوں کو اسپیکر Lalbiakzama کی منظوری ملنا باقی ہے۔ کم سے کم 85 نجی قراردادیں اور 833 ستا...

February 18, 2025 9:48 PM

views 15

مرکز نے پنجاب، اتراکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں دیہی بلدیاتی اداروں کو مستحکم کرنے کیلئے 562 کروڑ روپئے سے زیادہ کی گرانٹ جاری کی ہیں

مرکزی حکومت نے پنجاب، اتراپرکھنڈ اور چھتیس گڑھ کے دیہی بلدیاتی اداروں کیلئے پندرھویں مالیاتی کمیشن کی 562 کروڑ روپئے سے زیادہ کی گرانٹ جاری کی ہیں۔ پنچایتی راج کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ پنچایتی راج اداروں اور دیہی بلدیاتی اداروں کو فراہم کی گئیں یہ گرانٹ زمینی سطح پر جمہوریت کو مستحکم کرنے میں ایک...

February 18, 2025 9:46 PM

views 19

گجرات میں BJP نے مقامی بلدیاتی اداروں کے چناؤ میں آج زبردست جیت حاصل کی

گجرات میں BJP نے مقامی بلدیاتی اداروں کے چناؤ میں آج زبردست جیت حاصل کی۔ پارٹی نے کُل 68 میونسپلٹیوں میں سے 60 میں جیت درج کی ہے جبکہ سماجوادی پارٹی نے 2 اور کانگریس نے ایک پر جیت حاصل کی ہے۔ جوناگڑھ میونسپل کے عام انتخابات، 66 میونسپل کارپوریشن اور تین تعلقہ پنچایتوں کے ساتھ ساتھ دو میونسپل کارپوری...

February 18, 2025 9:46 PM

views 19

بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں ہوگی۔ بی جے پی کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور اعلیٰ رہنما اس میٹنگ میں شرکت کریں گے

بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں ہوگی۔ بی جے پی کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور اعلیٰ رہنما اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں دلّی کے اگلے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ اگلے وزیر اعلیٰ کے حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز قومی راجدھ...

February 18, 2025 9:42 PM

views 12

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں عقیدتمند بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔ آج شام 6 بجے تک ایک کروڑ 15 لاکھ عقیدتمندوں نے سنگم میں ڈبکی لگائی

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں عقیدتمند بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔ آج شام 6 بجے تک ایک کروڑ 15 لاکھ عقیدتمندوں نے سنگم میں ڈبکی لگائی۔ اب تک 55 کروڑ 46 لاکھ عقیدتمند سنگم میں ڈبکی لگاچکے ہیں۔ اس دوران اترپردیش کے اُنّاؤ ضلع میں ایک منفرد اقدام کیا گیا ہے۔ اناؤ جیل کے قیدیوں کو مہاکنبھ سے لائے گئے پ...

February 18, 2025 10:28 AM

views 16

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج مدھیہ پردیش کے Raisen کے مقام پر NAKSHA کے نام سے ایک آزمائشی  پروگرام کا آغاز کریں گے

دیہی ترقیات کی وزارت کے تحت زمینی وسائل کا محکمہ، آج سے 26 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام 3 علاقوں کے 152 شہری مقامی بلدیاتی اداروں میں شہری بستیوں کی زمین کے Geospatial معلومات پر مبنی قومی سروے NAKSHA کے نام سے ایک آزمائشی پروگرام کا آغاز کررہا ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود نیز دیہی ترقیات کے مرکز...

February 17, 2025 9:54 PM

views 16

بی جے پی نے آج کہا ہے کہ انڈین اورسیز کانگریس چیئرمین Sam Pitroda کی جانب سے چین کے بارے میں کی گئی رائے زنی، بھارت کی شناخت، سفارتکاری اور خودمختاری کیلئے ایک گہرا دھچکا ہے

بی جے پی نے آج کہا ہے کہ انڈین اورسیز کانگریس چیئرمین Sam Pitroda کی جانب سے چین کے بارے میں کی گئی رائے زنی، بھارت کی شناخت، سفارتکاری اور خودمختاری کیلئے ایک گہرا دھچکا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر ترجمان سدھانشو ترویدی نے کہا کہ اس سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی ...

February 17, 2025 9:53 PM

views 18

اتراکھنڈ کی قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس کَل سے دہرہ دون میں شروع ہو رہا ہے

اتراکھنڈ کی قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس کَل سے دہرہ دون میں شروع ہو رہا ہے۔ اِس اجلاس سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آئندہ اجلاس کے پیش نظر، بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے ساتھ ایک کُل جماعتی میٹنگ آج دہرہ دون میں اسمبلی کی اسپیکر ریتو کھنڈوری بھوشن کی قیادت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران، بجٹ ...

February 17, 2025 9:52 PM

views 14

بھارتی ریلویز، بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے ملک بھر کے 60 ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے ٹھہرنے کے مستقل مقامات قائم کرے گا

بھارتی ریلویز، بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے ملک بھر کے 60 ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے ٹھہرنے کے مستقل مقامات قائم کرے گا۔ وزارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ زیادہ بھیڑ کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد سے نمٹنے کیلئے کیا گیا ہے۔ ریلوے بھیڑ بھاڑ پر نظر رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کرے گا۔ اُس ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔