February 19, 2025 10:05 PM
16
پریارگ راج میں جاری اِس سال مہاکمبھ میں توقع ہے کہ 3 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے کاروبار ہوں گے
پریارگ راج میں جاری اِس سال مہاکمبھ میں توقع ہے کہ 3 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے کاروبار ہوں گے۔ کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس CAIT کے اندازے کے مطابق مہاکمبھ، بھارت میں بڑے کاروباری تقریبات میں سے ایک اہم تقریب ہونے والی ہے۔ مہاکمبھ نے نہ صرف پریاگ راج بلکہ آس پاس کے شہروں میں ایک معاشی ترقی لایا ہے۔...