February 20, 2025 2:38 PM
18
بی جے پی کی رکن اسمبلی ریکھا گپتا نے چھ کابینی وزرا کے ساتھ دلّی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔
BJP کی پہلی مرتبہ منتخب ہونے والی MLA ریکھا گپتا نے، آج قومی راجدھانی کے تاریخی رام لیلا میدان میں دلّی کی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے محترمہ گپتا کو عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ اُن کے ہمراہ 6 کابینی وزراء پرویش صاحب سنگھ، اشیش سود، منجندر سنگھ سِرسا، ...