علاقائی خبریں

February 21, 2025 10:05 AM

views 16

دلّی حکومت نے آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کَل اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔

دلّی حکومت نے آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کَل اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دلّی حکومت کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کی اضافی سہولت کے ساتھ آیوشمان بھارت اسک...

February 21, 2025 9:55 AM

views 15

اترپردیش کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو جیل کے احاطے میں ہی آج پریاگ راج مہا کمبھ کا پوَتر اشنان کرایا جائے گا۔

اترپردیش کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو جیل کے احاطے میں ہی آج پریاگ راج مہا کمبھ کا پوَتر اشنان کرایا جائے گا۔ اترپردیش سرکار نے ایک نئی پہل کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پریاگ راج میں تریوینی سنگم سے پوَتر جل، جیل کمپلیکس میں لایا جائے گا۔ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس پہل سے قیدیوں کو بھی جیل می...

February 21, 2025 9:50 AM

views 24

جموں -سری نگر قومی شاہراہ کو بانیہال-قاضی گُنڈ سیکشن پر برفباری اور رام بَن اور بانیہال کے درمیان سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کل شام بند کر دیا گیا۔

جموں -سری نگر قومی شاہراہ کو بانیہال-قاضی گُنڈ سیکشن پر برفباری اور رام بَن اور بانیہال کے درمیان سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کل شام بند کر دیا گیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ شاہراہ پر عارضی طور پر ٹریفک روک دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ حالات بہتر ہونے اور سڑک راست...

February 21, 2025 9:42 AM

views 17

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے کے منتخب نمائندوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کر کے عوامی نمائندوں سے بجٹ سے پہلے کا صلاح و مشورہ مکمل کر لیا ہے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے کے منتخب نمائندوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کر کے عوامی نمائندوں سے بجٹ سے پہلے کا صلاح و مشورہ مکمل کر لیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے سبھی 20 ضلعوں کے عوامی نمائندوں کے ساتھ میٹنگوں ...

February 21, 2025 9:41 AM

views 18

جموں و کشمیر میں، جموں کے ڈویژنل کمشنر رمیش کمار نے، جو شری Shiv Khori شرائن بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں،   3 روزہ مہا شیو راتری Shiv Khori میلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے کل ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

جموں و کشمیر میں، جموں کے ڈویژنل کمشنر رمیش کمار نے، جو شری Shiv Khori شرائن بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں،   3 روزہ مہا شیو راتری Shiv Khori میلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے کل ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میلہ اس مہینے کی 25 تاریخ سے شروع ہو رہا ہے۔ یاتریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مدِّنظر انہوں نے یاتری...

February 21, 2025 9:40 AM

views 13

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف ملکوں کے درمیان محاذ آرائی کے تناظر میں پائیدار ترقی کے مقاصد حاصل کرنا ایک چیلنج بن گیا ہے۔

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف ملکوں کے درمیان محاذ آرائی کے تناظر میں پائیدار ترقی کے مقاصد حاصل کرنا ایک چیلنج بن گیا ہے۔ وہ پونے میں چھٹے سالانہ ایشیاء اقتصادی مذاکرات کی افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ وزیر موصوف نے اُجاگر کیا کہ پچھلے 11 سال می...

February 21, 2025 9:38 AM

views 25

مدھیہ پردیش میں 51 ویں کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کے دوران 139 فنکاروں نے ڈانس مراتھن میں لگاتار 24 گھنٹے 9 منٹ اور 26 سیکنڈ تک رقص کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں 51 ویں کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کے دوران 139 فنکاروں نے ڈانس مراتھن میں لگاتار 24 گھنٹے 9 منٹ اور 26 سیکنڈ تک رقص کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کل کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان کی پوجا ارچنا کے لیے کلاسیکی رقص تر...

February 20, 2025 2:54 PM

views 20

دلّی کے یشو بھومی میں چھٹا دلّی بین الاقوامی لیدر ایکسپو شروع ہو گیا ہے۔

دلّی انٹرنیشنل Leather ایکسپو کا چھٹا ایڈیشن آج نئی دلّی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر، یشو بھومی، دُوارکا میں شروع ہوا۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے کہا ہے کہ اِس دو روزہ ایکسپو سے چمڑے اور Footwear کی عالمی صنعت میں بھارت کی پوزیشن مستحکم ہوگی۔ بھارت کے 225 نمائش کار اپنی نئی مصنوعات ...

February 20, 2025 2:46 PM

views 20

اترپردیش کے جونپور میں کَل رات دو الگ الگ سڑک حادثوں میں کم سے کم آٹھ عقیدتمندوں کی جانیں چلی گئیں اور دیگر بتیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اترپردیش کے جونپور میں کَل رات دو الگ الگ سڑک حادثوں میں کم سے کم 8 عقیدتمندوں کی جانیں چلی گئیں اور دیگر 32 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، جونپور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ پہلا حادثہ، اُس وقت ہوا، جب ایک موٹر گاڑی بدلاپور علاقے میں سلطان پور روڈ پر عقیدتمندوں کے ایک گروپ کو ل...

February 20, 2025 2:45 PM

views 14

پنجاب میں منشیات کی لَت سے نمٹنے کیلئے ریاست کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر نے ماہرین کے ساتھ دماغی صحت سے متعلق پالیسی تیار کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

پنجاب میں منشیات کی لَت سے نمٹنے کیلئے ریاست کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر بلبیر سنگھ نے کَل ماہرین کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی، جس میں ریاست میں دماغی صحت سے متعلق ایک جامع پالیسی تیار کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جناب سنگھ نے ایک جامع نظریے کی ضرورت پر زور دیا، جس میں منشیات کی لعنت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔