علاقائی خبریں

February 22, 2025 9:47 PM

views 17

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آئین Jagar مہم کے ذریعے بھارت کی جدوجہد آزادی کیلئے دی گئی قربانیوں کو یاد رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آئین Jagar مہم کے ذریعے بھارت کی جدوجہد آزادی کیلئے دی گئی قربانیوں کو یاد رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ اورنگ آباد کے سرسوتی بھون تعلیمی ادارے میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اِس بات پر زور دیا کہ یہ مہم نئی نسل کو اُن کے بنیادی حقوق اور فرائض کے بارے میں بیدار کرنے ...

February 22, 2025 9:41 PM

views 18

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ کے آخری مرحلے کے تحت مہاشیوراتری سے پہلے عقیدتمندوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر موثر انتظامات کئے جارہے ہیں

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ کے آخری مرحلے کے تحت مہاشیوراتری سے پہلے عقیدتمندوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر موثر انتظامات کئے جارہے ہیں۔ اترپردیش حکومت نے کہا ہے کہ ریلوے، ٹریفک کا راستہ تبدیل کرنے اور پارکنگ سمیت مختلف معاملات کے بندوبست کیلئے ایک مناسب منصوبہ تیار اور نافذ کیا گیا ہے۔ عقیدتمندوں کو کسی...

February 22, 2025 9:39 PM

views 19

نیپال کی وزیر خارجہ ڈاکٹر اَرزو رانا دیوبا نے آج اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی سے ٹیلی فون پر بات کی اور بھوبنیشور کے KIIT کیمپس میں نیپالی طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا

نیپال کی وزیر خارجہ ڈاکٹر اَرزو رانا دیوبا نے آج اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی سے ٹیلی فون پر بات کی اور بھوبنیشور کے KIIT کیمپس میں نیپالی طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ نیپال کی وزیر خارجہ نے وزیر اعلیٰ سے اِس معاملے پر منصفانہ چھان بین کی درخواست کی۔ محترمہ دیوبا نے اِس...

February 22, 2025 10:49 AM

views 18

اتراکھنڈ اسمبلی نے، اترپردیش زمینداری کے خاتمے اور زمین کے بندوبست سے متعلق قانون 1950 میں ترمیم کے بل کو منظوری دے دی ہے۔

اتراکھنڈ اسمبلی نے، اترپردیش زمینداری کے خاتمے اور زمین کے بندوبست سے متعلق قانون 1950 میں ترمیم کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری صوتی ووٹ سے دی گئی۔ ترمیم کا مقصد ریاست میں، زمین کے، بغیر حساب کتاب والے لین دین کو ضابطے کے تحت لانا ہے۔ اِس بل کو کل شام اسمبلی میں وسیع بحث مباحثے کے بعد منظوری دی...

February 22, 2025 10:40 AM

views 18

اب تک 59 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند پریاگ راج میں مہا کمبھ کے تروینی سنگم پر پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔

اب تک 59 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند پریاگ راج میں مہا کمبھ کے تروینی سنگم پر پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔ پوری دنیا سے لاکھوں لوگ ہر روز اس عظیم الشان میلے میں شرکت کے لیے پریاگ راج پہنچ رہے ہیں۔ V/C Adarsh سنت، عقیدتمند اور زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے یاتریوں کا مہاکمبھ پہنچنے کا سلسلہ جاری ہ...

February 22, 2025 10:15 AM

views 18

مہاکمبھ میں عقیدتمندوں کی بڑی تعداد میں مسلسل آمد و موجودگی کے تناظر میں یوپی بورڈ نے پریاگ راج کے طلبا کے لیے 24 فروری کو ہونے والے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

مہاکمبھ میں عقیدتمندوں کی بڑی تعداد میں مسلسل آمد و موجودگی کے تناظر میں یوپی بورڈ نے پریاگ راج کے طلبا کے لیے 24 فروری کو ہونے والے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔ اتردیش گورنمنٹ سیکنڈری ایجوکیشن سیکشن کے جوائنٹ سیکریٹری اشوک کمار کے ذریعے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق یہ امتحانا...

February 22, 2025 10:13 AM

views 22

مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ محکمہئ جنگلات کی طرف سے گِدھوں کے بارے میں حال ہی میں ریاستی سطح پر کرائی گئی نمبر شماری کے مطابق، اِن کی تعداد بڑھ کر اب 12 ہزار 981 ہو گئی ہے۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش میں، گِدھوں کی نمبر شماری، 16 سرکل...

February 21, 2025 9:48 PM

views 18

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ کاشی تمل سنگمم، گوناگونیت میں ہمارے اتحاد اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو مستحکم کر رہا ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ کاشی تمل سنگمم، گوناگونیت میں ہمارے اتحاد اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو مستحکم کر رہا ہے۔ آج وارانسی کے نمو گھاٹ پر کاشی تمل سنگمم کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ کاشی تمل سنگمم، تمل ناڈو اور کاشی کو اور نزدیک ...

February 21, 2025 9:47 PM

views 20

بھارت اور بیرون ملک کی ثقافت، آرٹ اور ہنر کا سنگم، ہریانہ کا 38 واں سورج کُند بین الاقوامی دستکاری میلہ اپنی گوناگونیت کی وجہ سے ہر ایک کیلئے توجہ کا مرکز بن گیا ہے

بھارت اور بیرون ملک کی ثقافت، آرٹ اور ہنر کا سنگم، ہریانہ کا 38 واں سورج کُند بین الاقوامی دستکاری میلہ اپنی گوناگونیت کی وجہ سے ہر ایک کیلئے توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ میلے کا دورہ کرنے والی ایک خاتون انکیتا نے آکاشوانی نیوز کے ساتھ میلے کے اپنے تجربات بیان کیے۔ہریانہ سیاحتی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریک...

February 21, 2025 9:45 PM

views 15

اِس مہینے کی 26 تاریخ کو ہونے والی مہاشیو راتری کیلئے، جو پریاگ راج میں مہاکمبھ کا آخری دن ہے، تیاریاں شروع ہوگئی ہیں

اِس مہینے کی 26 تاریخ کو ہونے والی مہاشیو راتری کیلئے، جو پریاگ راج میں مہاکمبھ کا آخری دن ہے، تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ تیاریوں کے حصے کے طور پر اترپردیش کے چیف سکریٹری منوج کمار سنگھ اور DGP پرشانت کمار آج مہا کمبھ علاقے پہنچے اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔ عظیم الشان روحانی اجتماع کے آخری دن بالخصوص مہا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔