علاقائی خبریں

February 23, 2025 3:42 PM

views 12

تلنگانہ میں دور دراز کے گَورا پور گاؤں میں سائنس کے ایک استاد نے من کی بات میں وزیر اعظم کی زبانی اپنے نام کا ذکر کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

تلنگانہ میں دور دراز کے ضلع عادل آباد کے اندر ویلی بلاک میں گَورا پور گاؤں میں سائنس کے ایک استاد، تھوڈاسَم کیلاش نے آکاشوانی پر آج کی من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی زبانی اپنے نام کا ذکر کئے جانے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔

February 23, 2025 3:23 PM

views 22

تلنگانہ میں نگرکرنول کی ایک سرنگ میں پھنس جانے والے آٹھ کارکنوں کو نکالنے کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔

تلنگانہ میں Sri Sailam Left Bank Canal (SLBC) کی ایک سرنگ میں پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی مہم میں اب فوج کے جوان بھی شامل ہوگئے ہیں۔ بچاؤ کام پورے زور و شور سے جاری ہے۔ کَل سرنگ کی چھت گرجانے سے 12 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے تھے اور 8 وہاں پھنس گئے ہیں، جن میں پروجیکٹ اور سائٹ انجینئرس بھی شامل ہیں۔ ...

February 23, 2025 10:29 AM

views 18

تلنگانہ میں Sri Sailam Left Bank Canal (SLBC) کی ایک سرنگ میں پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

تلنگانہ میں Sri Sailam Left Bank Canal (SLBC) کی ایک سرنگ میں پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ یہ آٹھ افراد کَل صبح ناگرکُرنول ضلعے میں Domalapenta کے نزدیک ایک سرنگ کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے اُس میں پھنس گئے تھے۔ آفات سے نمٹنے کے محکمے اور Singareni Coal Collieries کی بچاؤ ٹیمی...

February 23, 2025 10:27 AM

views 28

دلّی کی آٹھویں اسمبلی کا پہلا اجلاس کل شروع ہوگا۔ اس اجلاس کو تین دن کے لیے منعقد کیے جانے کی تجویز ہے۔

دلّی کی آٹھویں اسمبلی کا پہلا اجلاس کل شروع ہوگا۔ اس اجلاس کو تین دن کے لیے منعقد کیے جانے کی تجویز ہے۔ دلّی اسمبلی نے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ ایوان کے نو منتخب ارکان کو اجلاس کے پہلے دن حلف دلایا جائے گا۔ اسمبلی کے اسپیکر کا چناؤ بھی اسی روز ہوگا۔ اجلاس کے دوسرے دن دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے ک...

February 23, 2025 10:22 AM

views 21

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں کشمیر کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’سرکاری نوکری‘ کی ذہنیت سے آگے بڑھیں اور صنعت کاری کے امکانات تلاش کریں۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں کشمیر کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’سرکاری نوکری‘ کی ذہنیت سے آگے بڑھیں اور صنعت کاری کے امکانات تلاش کریں۔ انہوں نے معاشی ترقی میں اِسٹارٹ اَپس کے امکانات پر زور دیا۔ کل جموں میں خواتین کے گورنمنٹ کالج میں قومی اِسٹارٹ اَپ فیسٹیول کا افتتاح کرتے ہوئے ڈاکٹر سن...

February 23, 2025 10:20 AM

views 18

پریاگ راج میں مہا کمبھ کے Triveni Sangam میں اب تک 60 کروڑ 74 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوَتر اشنان کیا۔

پریاگ راج میں مہا کمبھ کے Triveni Sangam میں اب تک 60 کروڑ 74 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوَتر اشنان کیا۔ دنیا بھر سے لاکھوں عقیدتمند ہر روز لگاتار اس عظیم فیسٹیول میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔ ہمارے   نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کل تقریباً ایک کروڑ 43 لاکھ عقیدتمندوں نے سنگم میں پوَتر اشان کیا، جن می...

February 23, 2025 10:19 AM

views 21

ہریانہ میں 38واں سورج کنڈ بین الاقوامی کرافٹ میلہ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جو بھارت اور غیر ملکی ثقافت، آرٹ اور مہارت کا ایک سنگم ہے۔

ہریانہ میں 38واں سورج کنڈ بین الاقوامی کرافٹ میلہ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جو بھارت اور غیر ملکی ثقافت، آرٹ اور مہارت کا ایک سنگم ہے۔ V/C Priya سیاحت، ٹیکسٹائلز، ثقافت اور خارجی امور کی وزارتوں کے تعاون سے سورج کنڈ میلہ اتھارٹی اور ہریانہ ٹورزم کی جانب سے منعقد کیا جانے والا یہ میلہ لاکھوں بھارتی ا...

February 23, 2025 10:15 AM

views 17

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج راجستھان کے جے پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج راجستھان کے جے پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب دھنکھڑ جے پور میں، جے پور نیشنل یونیورسٹی کی تقسیم اسناد کی چودھویں تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے۔ ×

February 22, 2025 9:52 PM

views 20

مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے امدادِ باہمی سے متعلق تحریک کو خصوصی اہمیت دی ہے

امداد باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ ہر کسی کو اُن کی صلاحیتوں کے حساب سے کام فراہم کرنا اور اُنھیں ملک کی ترقی کے ساتھ مربوط کرتے ہوئے ہر کنبے کو خوشحال بنانا صرف امدادِ باہمی تحریک کے ذریعے ممکن ہے۔ انھوں نے کہا کہ امدادِ باہمی شعبے نے گذشتہ تین برس میں خاطر خواہ ترقی کی ہے۔ ایسا ا...

February 22, 2025 9:51 PM

views 19

تلنگانہ کے نگر کُرنول میں زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ دھنس جانے سے کم از کم 8 مزدوروں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے بات کی اور ہر ممکن مدد کا یقین دلایا

تلنگانہ میں Nagarkurnool ضلعے میں ایک سرنگ کی چھت منہدم ہوجانے کے حادثے میں پھنسے ہوئے ورکروں کو باہر نکالنے کیلئے فوج کی بچاؤ کاری ٹیمیں پہنچنے رہی ہیں۔ آبپاشی کے ریاستی وزیر اُتم کمار ریڈی نے میڈیا کو بتایا کہ پھنسے ہوئے ورکروں کو باہر نکالنے کیلئے فوج سے مدد طلب کی گئی ہے اور بچاؤ کاری ٹیمیں سرنگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔