علاقائی خبریں

February 24, 2025 9:59 AM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر آسام کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر آسام کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں وزیراعظم آج گوہاٹی میں Jhumoir Binandini پروگرام میں شرکت کریں گے۔   وہ کَل Advantage آسام دوئم سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Aminul Haq وزیر اعظم گ...

February 24, 2025 9:51 AM

views 21

قیام امن خواتین فوجی: ایک عالمی جنوب منظرنامے کے موضوع پر قیام امن خاتون فوجیوں کی اب تک کی پہلی کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

قیام امن خواتین فوجی: ایک عالمی جنوب منظرنامے کے موضوع پر قیام امن خاتون فوجیوں کی اب تک کی پہلی کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ دو روزہ کانفرنس کا اہتمام، وزارتِ خارجہ، وزارتِ دفاع اور اقوام متحدہ امن فوج کے سینٹر CUNPK کے اشتراک سے منعقد کر رہا ہے۔ عالمی جنوب سے فوج کی خدمات فراہم کرنے والے ...

February 24, 2025 9:46 AM

views 26

دنیا بھر کے لاکھوں عقیدتمند ہر روز مہاکمبھ پہنچ رہے ہیں۔ اب تک 62 کروڑ 6 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند تریوینی سنگم میں ڈُبکی لگا چکے ہیں۔

دنیا بھر کے لاکھوں عقیدتمند ہر روز مہاکمبھ پہنچ رہے ہیں۔ اب تک 62 کروڑ 6 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند تریوینی سنگم میں ڈُبکی لگا چکے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ کل اہم شخصیتوں سمیت ایک کروڑ 32 لاکھ عقیدتمندوں نے سنگم میں ڈُبکی لگائی۔ ایک رپورٹ: Capsul Adarsh سنت، عقیدتمند اور تیرتھ یاتری مہا کمبھ ...

February 24, 2025 9:45 AM

views 23

تلنگانہ کے Srisailam Left Bank Canal سرنگ میں صورتحال اب بھی نازک ہے، کیونکہ اب بھی پھنسے ہوئے لوگوں تک پہنچنے کے لیے رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

تلنگانہ کے Srisailam Left Bank Canal سرنگ میں صورتحال اب بھی نازک ہے، کیونکہ اب بھی پھنسے ہوئے لوگوں تک پہنچنے کے لیے رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ راحت اور بچاؤ کارروائیاں پورے زور شور سے جاری ہیں۔ ریاست کے آبپاشی کے وزیر اُتّم کمار ریڈّی نے میڈیا کو بتایا کہ پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت بچانے کے لیے سب...

February 24, 2025 9:41 AM

views 31

جموں و کشمیر میں تین مارچ کو بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے 27 فروری کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے جس کا مقصد، 43 روزہ اِس اجلاس میں، خوش اسلوبی سے کام کاج کیے جانے کو یقینی بنانا ہے۔

          جموں و کشمیر میں تین مارچ کو بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے 27 فروری کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے جس کا مقصد، 43 روزہ اِس اجلاس میں، خوش اسلوبی سے کام کاج کیے جانے کو یقینی بنانا ہے۔           ہمارے نامہ نگارنے بتایا ہے کہ اسپیکر...

February 24, 2025 9:32 AM

views 17

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے مالدیپ کے وزیر صحت عبداللہ ناظم ابراہیم سے نئی دلی میں ملاقات کی۔

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے مالدیپ کے وزیر صحت عبداللہ ناظم ابراہیم سے نئی دلی میں ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب نڈّا نے کہا کہ میٹنگ کے دوران دونوں وزیروں نے صحت کے شعبے، خاص طور پر صلاحیت سازی اور صحت سے متعلق پیشہ ور افراد کی تربیت، ڈجیٹل صحت، دواسازی اور دماغی صحت میں مدد دینے ...

February 23, 2025 9:44 PM

views 17

دلّی کی آٹھویں اسمبلی کا کَل سے پہلا اجلاس شروع ہوگا۔ اجلاس کے پہلے دن نئے منتخبہ ممبروں کو حلف دلایا جائے گا۔ کَل ہی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا

دلّی کی آٹھویں اسمبلی کا کَل سے پہلا اجلاس شروع ہوگا۔ اجلاس کے پہلے دن نئے منتخبہ ممبروں کو حلف دلایا جائے گا۔ کَل ہی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوسرے دن دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ ایوان سے خطاب کریں گے اور سابقہ سرکار کے کاموں کے سلسلے میں CAG کی رپورٹ پیش کی جائے...

February 23, 2025 9:43 PM

views 14

تلنگانہ کے نگرکرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پرSri Sailam Left Bank Canal ٹنل پروجیکٹ کے اندر پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی کارروائیاں تیز ہوگئی ہیں

تلنگانہ کے نگرکرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پرSri Sailam Left Bank Canal ٹنل پروجیکٹ کے اندر پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی کارروائیاں تیز ہوگئی ہیں۔ فوج، قدرتی آفات کے انتظامیہ، Singareni Coal اور مقامی حکام کی بچاؤ کی ٹیموں کے ذریعے ان آٹھ افراد کو بچانے کی کارروائی پر مکمل توجہ مرکوز کی جارہی ہ...

February 23, 2025 9:42 PM

views 14

خواتین قیام امن کیلئے اوّلین کانفرنس کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ یہ خدمات فراہم کرنے والے 35 ملکوں کے فوجی اس میں شرکت کریں گے

کَل سے نئی دلّی میں خواتین قیامِ امن فوجیوں کی دو روزہ کانفرنس شروع ہورہی ہے، جس کا موضوع ہے ”قیام امن میں خواتین: عالمِ جنوب کا ایک نظریہ“۔ اس کانفرنس کا اہتمام وزارتِ خارجہ نے، وزارتِ دفاع اور اقوامِ متحدہ کے قیامِ امن سے متعلق مرکز، CUNPK کے تعاون سے کیا ہے۔ اِس کانفرنس میں قیامِ امن فوج میں اپنے...

February 23, 2025 9:40 PM

views 10

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں ہر روز لاکھوں عقیدتمندوں کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے، نیز آج ایک کروڑ 18 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں پر پوتر ڈبکی لگائی

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں ہر روز لاکھوں عقیدتمندوں کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے، نیز آج ایک کروڑ 18 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں پر پوتر ڈبکی لگائی۔ مہاکنبھ میں مختلف روحانی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں Kanchi Kamakoti Peetha نے مہاکنبھ میلہ مہا اُتسو کا انعقاد کیا ہے۔ اترپردیش کے وزیر اع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔