علاقائی خبریں

December 21, 2025 9:33 AM

views 10

اتراکھنڈ لگاتار سرد لہر کی گرفت میں، جس سے میدانی اور پہاڑی علاقوں پر اثر پڑ رہا ہے۔

اتراکھنڈ لگاتار سرد لہر کی گرفت میں، جس سے میدانی اور پہاڑی علاقوں پر اثر پڑ رہا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہرا،  دن میں لہر اور اونچے علاقوں میں برفباری کے امکان کو اُجاگر کرتے ہوئے تازہ جانکاری جاری کی ہے۔ اتراکھنڈ میں، سرد لہر کا اثر لگاتار جاری ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اُدھم سنگھ نگر، نینی تال، چ...

December 21, 2025 9:30 AM

views 8

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار کسی بھی مذہب یا برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان نیز بھڑکانے والے، اشتعال انگریزی پر مبنی سرگرمیاں جس سے ماحول بگڑتا ہے، ایسے بیانات کی روک تھام کے لئے ایک نیا قانون نافذ کرے گی۔

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار کسی بھی مذہب یا برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان نیز بھڑکانے والے، اشتعال انگریزی پر مبنی سرگرمیاں جس سے ماحول بگڑتا ہے، ایسے بیانات کی روک تھام کے لئے ایک نیا قانون نافذ کرے گی۔ مجوزہ قانون کو بجٹ اجلاس کے دوران ریاستی اسمبلی میں پیش ...

December 20, 2025 9:41 PM

views 8

مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں آج سے میٹرو ٹرین خدمات باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہیں

مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں آج سے میٹرو ٹرین خدمات باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہیں۔ ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال Khattar اور ریاست کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے جدید طرز کی میٹرو ریل سروس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔  آج بھوپال کیلئے ایک تاریخ ساز دن ہے۔ میٹرو ٹرین پروجیکٹ کے با...

December 20, 2025 3:29 PM

views 7

آج بھوپال کے عوام کیلئے ایک تاریخی دن ہے۔ مدھیہ پردیش کی راجدھانی کو میٹرو ریل خدمات کا تحفہ ملنے جا رہا ہے۔

آج بھوپال کے عوام کیلئے ایک تاریخی دن ہے۔ مدھیہ پردیش کی راجدھانی کو میٹرو ریل خدمات کا تحفہ ملنے جا رہا ہے۔ مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج شام بھوپال میٹرو کا افتتاح کریں گے۔ سفر کرنے کے ایک جدید، تیز رفتار اور آرام دہ طریقے کا خواب اب حقیقت میں تبدیل ہو رہا ہے۔×

December 20, 2025 3:20 PM

views 13

آسام کے Hojai ضلعے میں Sairang – نئی دلّی راجدھانی ایکسپریس کے آج صبح ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں سات ہاتھی ہلاک ہوگئے

آسام کے Hojai ضلعے میں Sairang - نئی دلّی راجدھانی ایکسپریس کے آج صبح ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں سات ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ اِس واقعے میں ایک ہاتھی زخمی بھی ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پانچ ڈبے اور ریل گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا۔ یہ حادثہ رات میں دو بجکر 17 منٹ پر پیش آیا لیکن کوئی مس...

December 20, 2025 10:04 AM

views 21

جموں و کشمیر میں رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے پہلی مرتبہ بین الاقوامی بھارتی کُشتی، دنگل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔

جموں و کشمیر میں رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے پہلی مرتبہ بین الاقوامی بھارتی کُشتی، دنگل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ یہ دنگل آج جموں کے مشہور مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دنگل میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور قومی دنگل کھلاڑی، رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ دنگل ...

December 19, 2025 10:08 PM

views 9

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد و رفت میں رخنہ پڑا۔

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد و رفت میں رخنہ پڑا۔ دلّی ہوائی اڈے نے کہا کہ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر تقریباً 177 پروازوں کو کم حدِ بصارت کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ بھارتی ریلوے کے دلّی ڈویژن نے بتایا کہ دلّی آنے والی کئی ریل گاڑیو...

December 19, 2025 10:07 PM

views 9

شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج کہا کہ شمالی بھارت کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کے سبب ہوائی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں

شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج کہا کہ شمالی بھارت کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کے سبب ہوائی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔ وزارت نے مسافروں کو ایئرلائنس، ائیرپورٹ اور دیگر ذرائع کے ذریعہ کہرے کے سبب پروازوں میں آرہی رکاوٹوں سے باخبر رہنے کی ہدایت کی۔وزارت نے مسافروں سے زور دیکر کہا کہ بلارکاوٹ سفر کے خاطر اض...

December 19, 2025 10:01 PM

views 9

قبائلی امور کی وزارت نے نیشنل ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، NTRI کے اشتراک سے درج فہرست قبائل اور جنگلات میں مقیم قدیم باشندے جو کہ فاریسٹ رائٹ ایکٹ 2006 میں درج ہیں، کیلئے آج نئی دلّی میں ایک قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

قبائلی امور کی وزارت نے نیشنل ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، NTRI کے اشتراک سے درج فہرست قبائل اور جنگلات میں مقیم قدیم باشندے جو کہ فاریسٹ رائٹ ایکٹ 2006 میں درج ہیں، کیلئے آج نئی دلّی میں ایک قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ قبائلی امور کے وزیر جوئل اورام نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاریسٹ ای...

December 19, 2025 9:59 PM

views 12

حکومت نے مالی برس 2025-26 کیلئے تمل ناڈو میں دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج سے متعلق اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے پندرھویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 127 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔

حکومت نے مالی برس 2025-26 کیلئے تمل ناڈو میں دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج سے متعلق اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے پندرھویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 127 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔ پنچایتی راج کی وزارت نے بتایا کہ یہ ریاست کی 9 ضلع پنچایتوں، 74 بلاک پنچایتوں اور دو ہزار 901 گرام پنچایتوں کیلئ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔