علاقائی خبریں

February 27, 2025 9:17 PM

views 10

موسمیات کے محکمے نے جموں وکشمیر اور ہماچل پردیش میں آئندہ دو دنوں کیلئے بارش اور برفباری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

موسمیات کے محکمے نے جموں وکشمیر اور ہماچل پردیش میں آئندہ دو دنوں کیلئے بارش اور برفباری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شمالی پنجاب اور اتراکھنڈ میں بارش کیلئے بھی Yellow الرٹ جاری کئے گئے ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کی سائنٹس ڈاکٹر Soma Sen نے کہا کہ ملک کے شمالی حصوں کو گرج چمک اور برف...

February 27, 2025 3:19 PM

views 14

ہماچل پردیش میں مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

ہماچل پردیش میں مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہماچل پردیش کے بالائی خطوں میں شدید برفباری اور بارش کے تعلق سے Orange الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ لاہول - اسپیتی، چَمبا، کُلّو، مَنڈی اور شملہ ضلعے کے بلند وبالا مقامات پر رُک رُک کر برفباری ہورہی ہے...

February 27, 2025 3:07 PM

views 10

عام آدمی پارٹی کے ارکانِ اسمبلی نے آج دلّی اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا

عام آدمی پارٹی کے ارکانِ اسمبلی نے آج دلّی اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور الزام لگایا کہ انہیں اسمبلی کے احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا جارہا ہے۔ اِس قدم کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے، ایوان میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ چونکہ عام آدمی پارٹی کے ارکانِ اسمب...

February 27, 2025 3:06 PM

views 15

بھارت میں جانوروں کی بہبود سے متعلق بورڈ نے کہا ہے کہ اُس کی پرنی مترا اور جیو دیا ایوارڈ تقریب نئی دلّی میں منعقد کی جائے گی

بھارت میں جانوروں کی بہبود سے متعلق بورڈ نے کہا ہے کہ اُس کی Parni Mitra اور Jeev Daya ایوارڈ تقریب نئی دلّی میں منعقد کی جائے گی۔ جانوروں کی بہبود اور تحفظ کیلئے افراد اور تنظیموں کے، اُن کی نمایاں خدمات کو تسلیم کئے جانے صلے میں یہ ایوارڈ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ Parni Mitra ایوارڈ اور Jeev Daya ای...

February 27, 2025 10:00 AM

views 26

پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت Ethanol آمیزش کے اپنے نشانے میں 20 فیصد سے زیادہ کا اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت Ethanol آمیزش کے اپنے نشانے میں 20 فیصد سے زیادہ کا اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ گوہاٹی میں Advantage Assam دوئم  سرمایہ کاری سربراہ میٹنگ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے    انھوں نے کہا کہ ملک پہلے ہی Ethanol آمیزش کی      19 ا...

February 27, 2025 9:59 AM

views 23

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں کوئمبٹور میں Isha Yoga  سینٹر میں مہاشیوراتری تقریبات میں شرکت کرنا بہت فخر کی بات ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں کوئمبٹور میں Isha Yoga  سینٹر میں مہاشیوراتری تقریبات میں شرکت کرنا بہت فخر کی بات ہے۔ کَل وہاں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا کہ مہاشیوراتری کے موقع پر مہا کمبھ میلے کا اختتام منفرد اہمیت کا حامل ہے۔   اِس موقع پر جناب امت شاہ نے یوگا کے...

February 27, 2025 9:56 AM

views 21

کیرالہ میں، شیو راتری کے موقع پر ہزاروں افراد کل شام سے Aluva میں دریائے Periyar کے کنارے   Bali Tharpan یا اپنے اجداد کی تعظیم کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

کیرالہ میں، شیو راتری کے موقع پر ہزاروں افراد کل شام سے Aluva میں دریائے Periyar کے کنارے   Bali Tharpan یا اپنے اجداد کی تعظیم کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ دریا کے کنارے واقع مہا دیو مندر میں آدھی رات کی پوجا کے بعد تقریبات کا آغاز ہوا۔ Travancore Devaswom بورڈ نے عقیدتمندوں کے لیے Bali  Tharpan کی پوجا کر...

February 27, 2025 9:54 AM

views 13

تلنگانہ میں، بچاؤ کاری ٹیمیں،Srisailam Left Bank Canal (SLBC) سرنگ میں پھنسے ہوئے 8 ورکروں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

            تلنگانہ میں، بچاؤ کاری ٹیمیں،Srisailam Left Bank Canal (SLBC) سرنگ میں پھنسے ہوئے 8 ورکروں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ تاہم پھنسے ہوئے ورکروں سے اب تک رابطہ قائم نہیں  ہو پایا ہے۔ آبپاشی کے ریاستی وزیر این اُتّم کمار ریڈّی نے مطلع کیا ہے کہ بچاؤ کاری میں تیزی لانے کے لیے ایک...

February 27, 2025 10:05 AM

views 12

آسام میں، دیر رات موری گاؤں ضلعے میں ریختر پیمانے پر 5 شدّت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

آسام میں، دیر رات موری گاؤں ضلعے میں ریختر پیمانے پر 5 شدّت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ گوہاٹی اور ریاست کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے متعلق قومی مرکز NCS کے مطابق یہ زلزلہ رات تقریباً 2 بجکر 25 منٹ پر 16 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔×

February 27, 2025 9:42 AM

views 13

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال آج ممبئی میں ایک اعلیٰ سطحی صنعتی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال آج ممبئی میں ایک اعلیٰ سطحی صنعتی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں صنعتی رہنماء، حکومتی عہدیداران اور متعلقہ فریق، مرکزی بجٹ 2025 میں بحری شعبے سے متعلق کیے گئے اہم اعلانات اور بھارت کی بحری ترقی پر اس کے اثرات کے بارے م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔