علاقائی خبریں

March 1, 2025 9:30 PM

views 13

پنجاب میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ریاست میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ چھیڑنے کیلئے کئے گئے فیصلے کے ایک دن بعد پولیس کی جانب سے آج ریاستی سطح کا ایک Cardon and Search Operation-CASO شروع کیا گیا

پنجاب میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ریاست میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ چھیڑنے کیلئے کئے گئے فیصلے کے ایک دن بعد پولیس کی جانب سے آج Yudh Nasheyan Virudh کے نام سے ریاستی سطح کا ایک Cardon and Search Operation-CASO شروع کیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے ہمارے جالندھر کے نامہ نگار نے یہ خبر دی ہے کہ...

March 1, 2025 3:18 PM

views 21

وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا، داخلہ سکریٹری گووِند موہن، انٹلیجنس بیورو کے ڈائریکٹر تَپن کمار Deka اور دیگر سینئر اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ منی پور میں گزشتہ ماہ صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد ...

March 1, 2025 3:16 PM

views 18

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے منا گاؤں میں بچاؤ  ٓاور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے Mana گاؤں میں بچاؤ  ٓاور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک 49 ورکروں کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ باقی 6 ورکروں کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی، جوشی مَٹھ جارہے ہیں، جہاں وہ بچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لیں گے اور ضروری ہدایات جاری کریں گے۔ اس دوران وزیر...

March 1, 2025 3:10 PM

views 30

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل جموں میں دو مارچ کو اپنی مقننہ پارٹی کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل جموں میں دو مارچ کو اپنی مقننہ پارٹی کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ ایک مراسلے میں پارٹی کے چیف Whip اور باندی پورہ سے  MLA نظام الدین بھٹ نے تمام MLAs کو اتوار کے روز جموں میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں شریک ہونے کو کہا ...

March 1, 2025 9:45 AM

views 17

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک کَل صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 33 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک کَل صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 33 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ BRO کمانڈر اَنکور مہاجن نے آکاشوانی کو بتایا کہ ITBP، NDRF، SDRF اور بھارتی فوج کی ٹیمیں، باقیماندہ ورکروں کو باہر نکالنے کیلئے تلاشی کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ الب...

March 1, 2025 9:42 AM

views 28

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔ مزید تفصیل ہمارے ن...

March 1, 2025 9:37 AM

views 22

قومی راجدھانی میں آج بادلوں کی گرج اور ہلکی بارش سے صبح کا آغا ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، دلی این سی آر اور ملک کی مختلف شمالی ریاستوں میں مغربی سمت سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے سبب بارش ہو رہی ہے۔

قومی راجدھانی میں آج بادلوں کی گرج اور ہلکی بارش سے صبح کا آغا ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، دلی این سی آر اور ملک کی مختلف شمالی ریاستوں میں مغربی سمت سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے سبب بارش ہو رہی ہے۔ قومی راجدھانی خطے میں موسم کی تبدیلی کے تناظر میں درجہئ حرارت میں بھی کمی آئی ہے۔x

March 1, 2025 9:31 AM

views 22

مجموعی صحت سے متعلق معروف کوچ اور Luke Coutinho ہولسٹک ہیلنگ سسٹمز کے شریک بانی Luke Coutinho نے ایک بہتر صحتمند بھارت کی تشکیل کے لیے موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

مجموعی صحت سے متعلق معروف کوچ اور Luke Coutinho ہولسٹک ہیلنگ سسٹمز کے شریک بانی Luke Coutinho نے ایک بہتر صحتمند بھارت کی تشکیل کے لیے موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب کوٹنہو نے موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کے وزیر اعظم کے ویژن کی حمایت کی اور موٹاپے و طرزِ زن...

February 28, 2025 9:40 PM

views 23

وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں قومی راجدھانی میں امن وقانون کی صورتحال کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اُس پورے نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے جس کے تحت غیرقانونی طور پر بنگلہ دیشی اور روہنگیا افراد کو ملک میں داخل ہونے اور اُن کے قیام میں مدد فراہم ہوتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں غیرقانونی طور پر رہ رہے افراد کا معاملہ قومی سلامتی سے وابستہ ہے اور اس سے...

February 28, 2025 9:39 PM

views 20

اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں برف کے تودے گرنے کے ایک بڑے واقعے میں پھنسے ہوئے 32 ورکروں کو بچا لیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش میں شدید بارش اور برفباری جاری ہے

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک آج صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 32 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ BRO کمانڈر اَنکور مہاجن نے آکاشوانی کو بتایا کہ ITBP، NDRF، SDRF اور بھارتی فوج کی ٹیمیں، باقیماندہ ورکروں کو باہر نکالنے کیلئے تلاشی کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ البت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔