علاقائی خبریں

March 5, 2025 9:49 AM

views 22

مہاراشٹر میں، ایک سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹر میں، ایک سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق رائے گڑھ ضلعے کے تمہینی گھاٹ پر، ایک تیز رفتار کار، ایک سرکاری ٹرانسپورٹ بس سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ کَل شام، پُنے-منگاؤں روڈ پر ہوا۔×

March 5, 2025 9:47 AM

views 19

تلنگانہ کے نگر کرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پر سری سائیلم لیفٹ بینک کنال SLBC سرنگ میں Conveyor Belt کی بحالی کے ساتھ بچاؤ کارروائی میں کافی تیزی آگئی ہے۔

تلنگانہ کے نگر کرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پر سری سائیلم لیفٹ بینک کنال SLBC سرنگ میں Conveyor Belt کی بحالی کے ساتھ بچاؤ کارروائی میں کافی تیزی آگئی ہے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ Conveyor Belt کی بحالی سے فی گھنٹے 800 ٹن ملبے کو ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے کے اسپ...

March 4, 2025 9:27 PM

views 11

سماجوادی پارٹی کے مہاراشٹر ریاستی صدر اور MLA ابواعظمی نے مغل حکمراں اورنگ زیب کی ستائش کرنے والے اپنے اُس بیان کو واپس لے لیا ہے

سماجوادی پارٹی کے مہاراشٹر ریاستی صدر اور MLA ابواعظمی نے مغل حکمراں اورنگ زیب کی ستائش کرنے والے اپنے اُس بیان کو واپس لے لیا ہے جس نے ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر ایک تنازع پیدا کردیا تھا اور جس کے سبب مہاراشٹر قانون سازیہ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں ...

March 4, 2025 9:26 PM

views 15

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی سفارش کے مطابق مہاراشٹر کے خوراک، سول سپلائیز اور صارفین کے تحفظ کے وزیر Dhananjay Munde کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی سفارش کے مطابق مہاراشٹر کے خوراک، سول سپلائیز اور صارفین کے تحفظ کے وزیر Dhananjay Munde کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔ آج دن میں جناب Munde نے جناب فڑنویس کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔Beed SIB ضلعے میں Massajog گاؤں کے سرپنچ سنتوش دیشمکھ...

March 4, 2025 9:34 AM

views 20

امرتسر میں کَل بھارت-پاکستان سرحد پر سرحدی حفاظتی فورس BSF نے ایک پاکستانی درانداز کو گولی مارکر ہلاک کردیا

امرتسر میں کَل بھارت-پاکستان سرحد پر سرحدی حفاظتی فورس BSF نے ایک پاکستانی درانداز کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ BSF کے ذرائع نے آکاشوانی کو بتایاکہ سکیورٹی اہلکاروں نے درانداز کی مشکوک نقل وحرکت کا نوٹس لیا جو بین الاقوامی سرحد پار کرنے کے بعد گیہوں کی فصل کی آڑ لے کر سرحد پر سکیورٹی باڑ کی طرف آرہا تھ...

March 3, 2025 9:39 PM

views 22

نوتشکیل شدہ دلّی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج اختتام پذیر ہوا۔ 24 فروری کو شروع ہوئے اجلاس کے دوران، کُل پانچ نشستیں ہوئیں

نوتشکیل شدہ دلّی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج اختتام پذیر ہوا۔ 24 فروری کو شروع ہوئے اجلاس کے دوران، کُل پانچ نشستیں ہوئیں۔ اجلاس کے دوران، نومنتخبہ اراکین اسمبلی نے حلف لیا اور مختلف اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دلّی اسمبلی میں آج عوامی صحت، بنیادی ڈھانچے اور صحت خدمات کے بندوبست سے متعلق CAG کی ...

March 3, 2025 3:01 PM

views 24

جموں و کشمیر پولیس نے پُنچھ ضلعے میں، اٹھائیس لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کی چودہ اعشاریہ آٹھ کنال پر مشتمل چار املاک قرق کی ہیں۔

جموں و کشمیر میں پولیس نے کل پُنچھ ضلعے میں، 28 لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کی 14 اعشاریہ آٹھ کنال پر مشتمل 4 املاک قرق کی ہیں، جن تعلق تین دہشت گردوں سے ہے۔  اس اراضی کا تعلق کنٹرول لائن سے متصل Kasba اور Kirni گاؤوں میں پاکستان میں قائم تین مقامی دہشت گردوں سے ہے، جو پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر فرار...

March 3, 2025 2:58 PM

views 25

جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک مہینے تک چلنے والا بجٹ اجلاس، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔

جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک مہینے تک چلنے والا بجٹ اجلاس، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، جموں و کشمیر کو ریاست بنائے جانے کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے عہد بند ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ حکومت کشمیری پنڈتوں کی واپسی میں مدد کرنے اور اس کیلئے ایک محفو...

March 3, 2025 2:57 PM

views 21

دلّی اسمبلی میں آج عوامی صحت، بنیادی ڈھانچے اور صحت خدمات کے بندوبست سے متعلق سی اے جی رپورٹ پر بحث پھر شروع ہوئی۔

دلّی اسمبلی میں آج عوامی صحت، بنیادی ڈھانچے اور صحت خدمات کے بندوبست سے متعلق CAG رپورٹ پر بحث پھر شروع ہوئی۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے گزشتہ ہفتے یہ رپورٹ پیش کی تھی۔ رپورٹ پر بحث کے دوران دلّی کے صحت کے محکمے کے وزیر پنکج کمار سنگھ نے الزام لگایا کہ CAG میں سابقہ عام آدمی پارٹی کی قیادت والی...

March 3, 2025 2:56 PM

views 20

دلّی سرکار اِس مہینے کے آخر میں دو ہزار پچیس چھبیس کیلئے اپنا بجٹ پیش کرے گی۔

دلّی سرکار اِس مہینے کے آخر میں 2025-26 کیلئے اپنا بجٹ پیش کرے گی۔ دلّی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 24 سے 26 مارچ تک ہوگا۔ یہ بات دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے ایک فون نمبر اور ایک ای میل ID بھی جاری کیا، جن پر لوگ بجٹ 2025 کیلئے اپنی رائے بھیج سکت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔