علاقائی خبریں

March 6, 2025 9:40 PM

views 10

اروناچل پردیش کی حکومت نے حکمرانی کو بہتر بنانے اور عوام کی بہبود کی خاطر فائدوں اور سہولیات کی موثر، شفاف اور منصوبہ بند فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے خاندان پر مبنی شہریوں کی معلومات کے ذخیرے کو قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

اروناچل پردیش کی حکومت نے حکمرانی کو بہتر بنانے اور عوام کی بہبود کی خاطر فائدوں اور سہولیات کی موثر، شفاف اور منصوبہ بند فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے خاندان پر مبنی شہریوں کی معلومات کے ذخیرے کو قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اروناچل پردیش اَرُن پتر اتھارٹی بل 2025 کو، جس کا مقصد معلومات کا ذخیرہ قائ...

March 6, 2025 2:58 PM

views 16

پنجاب میں کَل رات بٹالہ میں ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک اور پانچ اُس وقت زخمی ہوگئے، جب دو موٹر گاڑیاں ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں

پنجاب میں کَل رات بٹالہ میں ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک اور پانچ اُس وقت زخمی ہوگئے، جب دو موٹر گاڑیاں ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ٹریکٹر کا ڈرائیور اور دو مسافر ہیں۔ پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہرکرشن نے کہا کہ زخمیوں کو سرکاری اسپتال لے جایا گیا، جن میں سے تین کو ابتدائی عل...

March 6, 2025 2:57 PM

views 22

پاکستان کی ISI سے وابستہ ببرخالصہ انٹرنیشنل کے ایک دہشت گرد کو اترپردیش اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار کیا گیا ہے

اترپردیش کے کوشامبی ضلعے سے UP اسپیشل ٹاسک فورس اور پنجاب پولیس نے آج صبح سویرے پاکستان کی ISI سے مبینہ تعلقات کی بنا پر ببر خالصہ انٹر نیشنل کے سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ مشتبہ دہشت گرد کا نام لاجر مسیح ہے، جو پنجاب کے امرتسر ضلعے کے رام داس علاقے کے کُرلیان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ اِسے صبح ت...

March 6, 2025 2:57 PM

views 20

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب صدر ممبئی کے Royal Opera ہاؤس میں مرلی دیوڑا یادگاری ڈائیلاگ کے افتتاحی اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

March 6, 2025 9:35 AM

views 28

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گے۔ اسمبلی میں جناب عبداللہ کے ذریعے عام بجٹ پیش کیے جانے سے ایک دن قبل آج ایوان میں سال 2024-25 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔

March 6, 2025 9:34 AM

views 20

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ اروناچل پردیش اشیاء اور خدمات ٹیکس ترمیمی بل 2025، اروناچل پردیش Arun Parivar Patra Authorty Bill  2025، اروناچل پردیشPublic Premises ترمیمی بل 2025 اور اروناچل پردیش Flood Plain Zoning Bill 2025 آج ریاستی اسمبلی میں متع...

March 6, 2025 9:33 AM

views 15

اترپردیش کے کوشامبی ضلعے سے UP اسپیشل ٹاسک فورس اور پنجاب پولیس نے آج علی الصبح پاکستان کی ISI سے مبینہ تعلقات کی بنا پر ببر خالصہ انٹر نیشنل کے سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اترپردیش کے کوشامبی ضلعے سے UP اسپیشل ٹاسک فورس اور پنجاب پولیس نے آج علی الصبح پاکستان کی ISI سے مبینہ تعلقات کی بنا پر ببر خالصہ انٹر نیشنل کے سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ مشتبہ دہشت گرد کا نام لاجر مسیح ہے جو پنجاب کے امرتسر ضلعے کے رام داس علاقے کے کُرلیان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ اِسے صبح تی...

March 5, 2025 10:18 PM

views 33

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج گاندھی نگر میں گجرات سیمی کنڈکٹر کانفرنس2025- کا افتتاح کیا

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج گاندھی نگر میں گجرات سیمی کنڈکٹر کانفرنس2025- کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گجرات، سیمی کنٹرکس کی عالمی مانگ اور سپلائی کے نظام میں ایک اہم رول ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیمی کنڈکٹر کیلئے مخصوص ایک پالیسی کے نفاذ کے ساتھ ہی، گجرات نے ا...

March 5, 2025 3:12 PM

views 16

جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم ضلع میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں CRPF کے تین جوان زخمی ہوگئے ہیں۔

جھارکھنڈ میں آج مغربی سنگھ بھوم ضلع کے Jaraikela پولیس اسٹیشن کے تحت Baliba جنگلاتی علاقے میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں CRPF کے تین جوان شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ سبھی تینوں CRPF کے جوانوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے اور ابتدائی طبی علاج کیلئے لے جایا گیا ہے۔  ایس پی آشوتوش شیکھر نے اس واقعہ کی تصد...

March 5, 2025 3:10 PM

views 17

کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے مرکز کے زیرانتظام علاقے چنڈی گڑھ کی سبھی سرحدوں کو بند کردیا

احتجاجی کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے مرکز کے زیرانتظام علاقے چنڈی گڑھ کی سبھی سرحدوں کو بند کردیا گیا ہے اور پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ چنڈی گڑھ کی ایس پی گیتانجلی کھنڈیلوال نے بتایا کہ پنجاب کے Samyukta کسان مورچہ (SKM) کی جانب سے آج چنڈی گڑھ کی جانب مارچ کے تناظر میں چنڈی گڑھ کی سبھی سرحدوں پر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔