علاقائی خبریں

March 9, 2025 9:53 PM

views 25

وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج اعلان کیا کہ حکومت کا ملک میں ڈرائیوروں کیلئے باہمی تعاون تنظیم کی تشکیل کا منصوبہ ہے

وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج اعلان کیا کہ حکومت کا ملک میں ڈرائیوروں کیلئے باہمی تعاون تنظیم کی تشکیل کا منصوبہ ہے۔ وزیر موصوف، احمد آباد کے Jetalpur میں احمد آباد کو آپریٹو بینک کی صد سالہ تقریبات کے اختتامی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ پانچ برسوں م...

March 9, 2025 9:52 PM

views 19

مرکزی داخلہ سکریٹری گوبند موہن نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جموں میں ایک جائزہ میٹنگ کی

مرکزی داخلہ سکریٹری گوبند موہن نے آج جموں میں خطے کے سیکورٹی منظر نامے، انسداد دہشت گردی کارروائیوں اور ابھرتے ہوئے خطرات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اعلیٰ سطح کی ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے DGP نلِن پربھات اور IGs بھیم Sen Tuti اور VK Birdi سمیت اعلیٰ افسروں نے شر...

March 9, 2025 9:45 PM

views 19

ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے میں آج سہ پہر زیر تعمیر ایک عمارت میں پانی کا ٹینک صاف کرتے ہوئے دَم گھٹنے سے چار تعمیراتی مزدوروں کی موت ہوگئی

ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے میں آج سہ پہر زیر تعمیر ایک عمارت میں پانی کا ٹینک صاف کرتے ہوئے دَم گھٹنے سے چار تعمیراتی مزدوروں کی موت ہوگئی۔ ممبئی فائر بریگیڈ MFB نے پانچ مزدوروں کو وہاں سے نکال کر فوری طور پر اُنھیں جے جے اسپتال میں داخل کرایا۔ تاہم اُن میں سے چار لوگوں کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ ایک مزدو...

March 9, 2025 9:44 PM

views 24

جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے کے ملہار میں ا یک شادی کی تقریب سے ایک نوجوان اور اس کے دو روشتے داروں کے لاپتہ ہونے کے تین دن بعد ان کے لاشوں کی بازیابی ہوگئی ہے

جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے کے ملہار میں ا یک شادی کی تقریب سے ایک نوجوان اور اس کے دو روشتے داروں کے لاپتہ ہونے کے تین دن بعد ان کے لاشوں کی بازیابی ہوگئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ تلاشی کی کارروائی کے دوران ملہار کے علاقے Ishu Nallah میں ڈرون کے ذریعے لاشوں کا پتہ...

March 9, 2025 3:58 PM

views 19

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں آج خواتین کی Bike ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں آج خواتین کی Bike ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، دلّی کی وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ شہر کے مختلف حصوں کی خواتین اِس ریلی میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِس سے نہ صرف جوش و خروش اور م...

March 9, 2025 3:56 PM

views 22

جموں و کشمیر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے ساتھ ساتھ دور دور تک ہلکی بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے

جموں و کشمیر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے ساتھ ساتھ دور دور تک ہلکی بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ سلسلہ اگلے چار روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کل کشمیر خطے میں دور دور تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ جموں ڈویژن میں اِکّا دُکّا مقامات پر بارش...

March 9, 2025 3:41 PM

views 12

مرکزی داخلہ سکریٹری، جموں و کشمیر میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے جموں میں اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن، آج جموں میں سکیورٹی کے جائزے سے متعلق اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ اس میٹنگ میں نیم فوجی فورسز اور انٹلی جینس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام بھی شرکت کررہے ہیں۔ ان کے علاوہ اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران خطے میں سکیورٹی کی ص...

March 9, 2025 9:43 AM

views 18

پنجاب میں، جیل کے دو سینئر افسروں اور دیگر 4 جیل اہلکاروں کو کل شام تلاشی کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران جیلوں کے اندر مجرمانہ سازش رچنے اور منشیات کا دھندا کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا

پنجاب میں، جیل کے دو سینئر افسروں اور دیگر 4 جیل اہلکاروں کو کل شام تلاشی کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران جیلوں کے اندر مجرمانہ سازش رچنے اور منشیات کا دھندا کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا ہے، جن افسروں کو گرفتار کیا گیا ہے اُن میں ہوشیار پور سینٹر جیل کے سپرنٹنڈنٹ، دیگر 4 اہلکاروں کے علاوہ امرتسر...

March 9, 2025 9:31 AM

views 18

پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔

پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے جالندھر کے آکاشوانی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ ملبے میں دبے 7 مزدوروں میں سے 5 زخمیوں کو بچا کر اُنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے، جبکہ ایک مزدور ابھی بھی لاپتہ...

March 8, 2025 9:52 PM

views 16

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار خواتین کی قیادت میں ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے ساتھ ملک کو آگے لے جارہی ہے

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار خواتین کی قیادت میں ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے ساتھ ملک کو آگے لے جارہی ہے۔ خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نئی دلّی میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ وزیر اعظم کا یقین...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔