علاقائی خبریں

March 11, 2025 10:07 AM

views 15

تلنگانہ میں کانگریس، سی پی آئی اور بی آر ایس کے امیدواروں نے MLA کوٹہ کے تحت آئندہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

تلنگانہ میں کانگریس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا CPI اور بھارت راشٹر سمیتی BRS کے امیدواروں نے MLA کوٹہ کے تحت ریاستی قانون ساز کونسل کے دو سال میں ہونے والے آئندہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کا کام آج بعد میں کیا جائے گا۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 13 مارچ ہے اور ا...

March 10, 2025 9:30 PM

views 24

آج صبح سویرے جالندھر میں جالندھر-جموں شاہراہ پر ایک بس اور ٹرکٹر ٹرالی کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور 15 لوگ زخمی ہوئے ہیں

آج صبح سویرے جالندھر میں جالندھر-جموں شاہراہ پر ایک بس اور ٹرکٹر ٹرالی کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور 15 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے میں مرنے والوں میں بس ڈرائیور اور تین مسافر شامل ہیں۔ ڈرائیور کا تعلق جموں وکشمیر سے ہے، جبکہ ایک باپ اور بیٹا دلّی سے اور چوتھے کا تعلق لدھیانہ سے ہے۔ ٹرالی کے ...

March 10, 2025 9:25 PM

views 13

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار سے پہلے مسافروں کیلئے آسان سفر کی غرض سے 400 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار سے پہلے مسافروں کیلئے آسان سفر کی غرض سے 400 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شمالی ریلوے کے چیف رابطہ عامہ افسر ہمانشو شیکھر اُپادھیایہ نے بتایا کہ مسافروں کی آسانی کیلئے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔ انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ قو...

March 10, 2025 2:43 PM

views 10

ED چھتیس گڑھ میں شراب گھپلے کے سلسلے میں دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے

  انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED چھتیس گڑھ میں شراب گھپلے کے سلسلے میں دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام PMLA ایکٹ 2002کے تحت تلاشی کی یہ کارروائی جاری ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بھوپیندر سنگھ کی رہائشگاہوں کے علاوہ اُن کے بیٹے اور قریبی ساتھیوں ...

March 10, 2025 2:35 PM

views 21

مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر میں دو علیحدہ علیحدہ سڑک حادثات میں 12 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں

مدھیہ پردیش میں سِدّھی ضلع میں ایک سڑک حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ کوتوالی پولیس اسٹیشن علاقے میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں پانچ خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔ سبھی زخمیوں کو سِدھی ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سنگین طو...

March 10, 2025 10:22 AM

views 27

مدھیہ پردیش کی 16ویں ودھان سبھا کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔

مدھیہ پردیش کی 16ویں ودھان سبھا کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 24 مارچ تک جاری رہے گا۔ اسمبلی اسپیکر نریندر سنگھ تومر کَل ایوان پہنچے اور بجٹ اجلاس کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: VC - Sanjeev Sharma - Budget مدھیہ پردیش اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکم...

March 10, 2025 10:20 AM

views 25

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو آج ایک شیر اور شیرنی کو، پناہ گاہ میں چھوڑ کر ریاست کی، شیروں کی نویں پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو آج ایک شیر اور شیرنی کو، پناہ گاہ میں چھوڑ کر ریاست کی، شیروں کی نویں پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ اِس پارک میں پتھر کی، 13 کلو میٹر طویل ایک حفاظتی دیوار کا افتتاح کریں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Sanjeev Sharma- Tiger وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے، وزیر اعظم ن...

March 10, 2025 10:19 AM

views 25

تلنگانہ میں، Sri Sailam Left Bant Canal Tunnel میں پھنسے آٹھ میں سے ایک شخص کی لاش 16 دن بعد برآمد کر لی گئی ہے۔

تلنگانہ میں، Sri Sailam Left Bant Canal Tunnel میں پھنسے آٹھ میں سے ایک شخص کی لاش 16 دن بعد برآمد کر لی گئی ہے۔ نانگر کُرنُول ضلع میں Domala Penta میں واقع ایک سرنگ کا کچھ حصہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو منہدم ہو گیا تھا۔ برآمد کی گئی لاش پنجاب کے Taran Taaran سے تعلق رکھنے والے گرپریت سنگھ کے طور پ...

March 10, 2025 10:05 AM

views 35

جموں و کشمیر میں اُن تین افراد کی موت کی جانچ کے لیے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں اُن تین افراد کی موت کی جانچ کے لیے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جن کی لاشیں کٹھوا ضلعے میں دور دراز کے جنگلاتی علاقے میں ایک جھرنے کے قریب ملی تھیں، جموں کٹھوا سامبھا رینج کے پولس کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل شیو کمار نے بتایا کہ معاملے کے سبھی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا اور چھان بین کے...

March 10, 2025 10:06 AM

views 31

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ ضلعے میں تین شہریوں کے قتل کے واقعے کی جلد اور منصفانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ ضلعے میں تین شہریوں کے قتل کے واقعے کی جلد اور منصفانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ 15 سالہ ورون، اس کے 32 سالہ چچا یوگیش سنگھ اور 40 سالہ ماموں درشن سنگھ کی لاشیں، ہفتے کو کٹھوعہ ضلعے کے دوردراز کے ملہار علاقے کے ایشو نالے سے ملی تھیں۔ یہ تینوں افراد پانچ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔