علاقائی خبریں

March 13, 2025 9:45 PM

views 10

دلّی پولیس کے معاشی جرائم سے متعلق شاخ نے نئی دلّی میں FIIT-JEE کوچنگ سینٹر کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے سبب ایک کیس درج کیا ہے

دلّی پولیس کے معاشی جرائم سے متعلق شاخ نے نئی دلّی میں FIIT-JEE کوچنگ سینٹر کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے سبب ایک کیس درج کیا ہے۔ اس سینٹر کے خلاف مجموعی طور پر 192 شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں انفرادی شکایات اور متاثرین طلبا کے والدین کی طرف سے شکایات بھی شامل ہیں۔ شکایات میں بڑے پیمانے پر مال...

March 13, 2025 9:37 AM

views 19

راجستھان میں روایتی طریقے کے ساتھ کا تہوار منایا جارہاہے۔

راجستھان میں روایتی طریقے کے ساتھ کا تہوار منایا جارہاہے۔ آج شام شہروں اور گاؤں میں مختلف مقامات پر ہولیکا دہن ہوگا۔ مختلف مندروں میں خصوصی پوجا کی جارہی ہے۔ عقیدتمند پھولوں اور گُلال سے ہولی کھیلنے کیلئے جے پور میں گوند دیو جی مندر اور ناتھ دوار میں شری نیتھ جی مندر پہنچ رہے ہیں۔ اجمیر کے قریب پُشک...

March 13, 2025 9:35 AM

views 18

کیرالہ کی راجدھانی تھرو اننت پُورم میں آج  Attukal Pongala کے موقع پر آج دنیا میں خواتین کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔

کیرالہ کی راجدھانی تھرو اننت پُورم میں آج  Attukal Pongala کے موقع پر آج دنیا میں خواتین کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ اِس اجتماع نے سال 2009 میں کسی ایک دن میں مذہبی رسم کے لیے خواتین کے ایک جگہ جمع ہونے پر  گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا تھا۔ اِس دوران 25 لاکھ خواتین، Attukal Pongala ک...

March 13, 2025 9:32 AM

views 24

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک اہم کاروباری مشاورتی کمیٹی BAC تشکیل دی ہے تاکہ ایوان میں کام کاج کا وقت مقرر کیا جاسکے۔

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک اہم کاروباری مشاورتی کمیٹی BAC تشکیل دی ہے تاکہ ایوان میں کام کاج کا وقت مقرر کیا جاسکے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس کمیٹی میں اپوزیشن گروپوں سمیت سبھی سیاسی جماعتوں کے تجربہ کار قانون ساز شامل ہیں۔ یہ کمیٹی حکمراں اتحاد کے پانچ او...

March 13, 2025 9:30 AM

views 19

جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔

جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ وسطی شمالی اور جنوبی کشمیر کے خطے کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں بارش اور ہلکی سے بھاری  برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے...

March 12, 2025 9:38 PM

views 18

بی جے پی نے ہریانہ کے مختلف میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسلز اور مینوسپلٹیزکے میئر، صدر اور وارڈ ممبروں کے انتخاب میں بڑی جیت حاصل کی

بی جے پی نے آج ہریانہ کے مختلف میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسلز اور مینوسپلٹیزکے میئر، صدر اور وارڈ ممبروں کے انتخاب میں بڑی جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی نے گروگرام اور روہتک سمیت دس میئر کے عہدوں میں سے 9 پر جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی امیدوار پروین جوشی نے فریدآباد  میونسپل کارپوریشن میں میئر کے عہدے پر...

March 12, 2025 2:52 PM

views 13

لداخ کے کرگل میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت اور روحانی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

لداخ کے کرگل میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت اور روحانی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ پورے ضلع کی مساجد اور مذہبی مراکز میں تلاوتِ قرآن پاک کے خصوصی پروگرام اور مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ Isna Ashriya کیمپس، Jamia مسجد کرگل، اور مختلف مساجد نیز امام بارگاہوں سمیت سرکردہ مذہبی اداروں میں ...

March 12, 2025 10:13 AM

views 20

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس، آج قانون ساز کونسل اور قانون ساز اسمبلی دونوں کے مشترکہ اجلاس سے، گورنر Jishnu دیو ورما کے خطاب سے شروع ہوگا۔

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس، آج قانون ساز کونسل اور قانون ساز اسمبلی دونوں کے مشترکہ اجلاس سے، گورنر Jishnu دیو ورما کے خطاب سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوران، ریاست کی کانگریس سرکار، دوسرا سالانہ بجٹ پیش  کرے گی۔ اِس کے علاوہ حکومت نے ایک بِل پیش کرنے کی بھی تجویز رکھی ہے، جس کا مقصد ریاست میں پسماندہ ط...

March 12, 2025 10:09 AM

views 25

جموں و کشمیر سرکار نے چناؤ حلقے کے ترقیاتی فنڈ اسکیم کے تحت اسمبلی کے ہر ممبر کے لیے تین کروڑ روپے سالانہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جموں و کشمیر سرکار نے چناؤ حلقے کے ترقیاتی فنڈ اسکیم کے تحت اسمبلی کے ہر ممبر کے لیے تین کروڑ روپے سالانہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس فیصلے سے متعلقہ ارکانِ اسمبلی  اپنے اپنے چناؤ حلقوں میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کی سفارش اور اُن پر عمل در آمد کی نگرانی کر سکیں گے۔ مذکورہ فنڈ کا استعمال بنیادی ڈھا...

March 12, 2025 10:06 AM

views 31

پنجاب میں، موہالی میں قائم قومی جانچ ایجنسی کی خصوصی عدالت نے اگست – ستمبر 2019 کے دوران ترن تارن میں ڈرون سے دھماکہ خیز مادہ اور ہتھیار گرائے جانے کے واقعے میں ملوث ہونے کی پاداش میں 9 افراد کو سزا سنائی ہے۔

پنجاب میں، موہالی میں قائم قومی جانچ ایجنسی کی خصوصی عدالت نے اگست - ستمبر 2019 کے دوران ترن تارن میں ڈرون سے دھماکہ خیز مادہ اور ہتھیار گرائے جانے کے واقعے میں ملوث ہونے کی پاداش میں 9 افراد کو سزا سنائی ہے۔ اِن ملزموں کا تعلق دہشت گرد تنظیم ”خالصتان زندہ باد فورس“ سے بتایا گیا ہے۔ ڈرون سے اسلحہ گر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔