December 22, 2025 9:51 PM
9
دلّی کی ایک عدالت نے، کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کے خلاف 1984 کے سِکھ مخالف فساد کے معاملے میں فیصلے کو محفوظ رکھا ہے
آج دلّی کی ایک عدالت نے 1984 کے سِکھ مخالف فسادات سے متعلق ایک کیس میں اپنا حکم محفوظ رکھا، جس میں کانگریس کے پارلیمانی رکن سجّن کمار ایک ملزم ہیں۔ خصوصی جج دِگ ونے سنگھ نے، اِس معاملے میں دلائل مکمل ہونے کے بعد اپنا حکم اگلے ماہ کی 22 تاریخ تک محفوظ رکھا ہے۔ سجّن کمار کو سخت حفاظتی بندوبست کے درمی...