علاقائی خبریں

March 14, 2025 2:59 PM

views 12

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روس-یوکرین تنازعہ کو حل کرنے کی کوششوں پر وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے

 روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں جاری جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر سمیت دنیا کے بہت سے لیڈروں کی توجہ دلانے پر اُن کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ کَل بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جناب پوتن نے عالمی چیلنجوں کے باوجود جنگ سے متاثر خطے...

March 14, 2025 10:01 AM

views 22

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام میونسپل کارپوریشن کو سولر سٹیز میں تبدیل کردیا جائے گا۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام میونسپل کارپوریشن کو سولر سٹیز میں تبدیل کردیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات کا اعلان گورکھپور میں منعقدہ صاف ہوا کے قومی پروگرام NCAP سے متعلق تین روزہ ورکشاپ اور قومی کانفرنس کے اختتامی اجلاس کے دوران کیا۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ...

March 14, 2025 9:58 AM

views 16

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 17 نکسلیوں نے خود سپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 17 نکسلیوں نے خود سپردگی کی ہے۔ پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ ایک جوڑے سمیت ماؤ نواز کارِندوں نے کل بیجا پور میں سینئر پولیس اور مرکزی ریزرو پولیس فورس CRPF کے اہلکاروں کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ بیجا پور پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ جتیندر کمار یادو نے بتایا کہ ہتھی...

March 14, 2025 9:56 AM

views 22

تلنگانہ میں، مختلف سیاسی پارٹیوں کے 5 امیدوار MLA کوٹے کے تحت ممبران قانون ساز کونسل کے طور پر کل پرچہ واپس لینے کے آخری دن بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

تلنگانہ میں، مختلف سیاسی پارٹیوں کے 5 امیدوار MLA کوٹے کے تحت ممبران قانون ساز کونسل کے طور پر کل پرچہ واپس لینے کے آخری دن بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ رٹرننگ آفیسر اوپیندر نے تمام 5 امیدواروں کو منتخب قرار دیا اور اُنہیں سر ٹیفکیٹ پیش کیا۔ سابق ایم پی اور فلم اداکارہ Vijay Shant Adanki Dayakar اور شنکر ...

March 14, 2025 9:55 AM

views 36

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تین روزہ دورے پر آج شام آسام پہنچیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تین روزہ دورے پر آج شام آسام پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہاں پہنچنے کے بعد جناب شاہ جور ہاٹ ہوائی اڈّے سے گولہ گھاٹ تک کا سفر کریں گے اور Dergaon میں لچِت بار پھوکن پولیس اکیڈمی میں رات گزاریں گے۔ جناب شاہ کل صبح ایک جدید ترین پولی...

March 14, 2025 9:53 AM

views 13

گجرات میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

گجرات میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ Dakor میں دوارکا کے جگت مندر، رنچھورداس مندر اور ریاست کے دیگر سرکردہ شری کرشن مندروں میں نہایت عالیشان طریقے سے Fagani Punam فیسٹیول Fuldol Utsav منعقد کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ۔                        V/C - Aparna Khunt ہولی کے موقع ...

March 14, 2025 9:52 AM

views 10

ہولی کے موقع پر آج ایئر پورٹ ایکسپریس لائن سمیت دلّی میٹرو کی سبھی لائنوں پر دن میں ڈھائی بجے تک میٹرو خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔

ہولی کے موقع پر آج ایئر پورٹ ایکسپریس لائن سمیت دلّی میٹرو کی سبھی لائنوں پر دن میں ڈھائی بجے تک میٹرو خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔ دلّی میٹرو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ دلّی میٹرو خدمات سبھی لائنوں کے ٹرمینل اسٹیشنوں سے آج دن میں ڈھائی بجے سے پھر سے شروع ہوں گی اور اس کے بعد معمول کے مطابق چل...

March 14, 2025 9:45 AM

views 14

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ ریاست کی تشکیل نو کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں، واجبات اور بجٹ کی شفاف طریقے سے تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ ریاست کی تشکیل نو کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں، واجبات اور بجٹ کی شفاف طریقے سے تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اثاثوں، واجبات اور قرضوں کے حوالے سے رکن اسمبلی قیصر...

March 14, 2025 9:44 AM

views 16

جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔

جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔ خزانے کے محکمے کے ایک حکم کے مطابق وہ ملازمین، جو  اب بھی نظرثانی شدہ سے پہلے کے چھٹے پے کمیشن کے اسکیل کے تحت تنخواہ پارہے تھے، انہ...

March 14, 2025 9:42 AM

views 15

جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے سال 2019 سے 2024 تک معذور افراد کو پانچ ہزار 439 خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اِسکوٹی فراہم کی ہیں۔

جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے سال 2019 سے 2024 تک معذور افراد کو پانچ ہزار 439 خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اِسکوٹی فراہم کی ہیں۔ اس کے علاوہ تمام معذور افراد کا احاطہ کرنے کیلئے 2025 میں مزید 546 اِسکوٹی فراہم کی جائیں گی۔ فی الحال سماجی بہبود کا محکمہ جموں میں بینائی سے محروم بچوں کیلئے دو اسکول، جبکہ س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔