علاقائی خبریں

March 17, 2025 9:46 AM

views 22

سپریم کورٹ، مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے کولکاتہ کے RG کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لینے کے معاملے کی آج سماعت کرے گی۔

سپریم کورٹ، مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے کولکاتہ کے RG کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لینے کے معاملے کی آج سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنّہ اور جسٹس سنجئے کمار پر مشتمل بنچ آج از خود نوٹس والے اِس معاملے کی سنوائی پھر سے شروع کرے...

March 17, 2025 9:40 AM

views 26

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ ڈوپلمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں آصف آباد میں سب سے زیادہ 42 اعشاریہ 4 ڈگری سیلسیس درجہئ حرارت ریکارڈ کیا گی...

March 17, 2025 9:38 AM

views 18

اُڈیشہ کے کئی ضلعوں میں، درجہئ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

اُڈیشہ کے کئی ضلعوں میں، درجہئ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج کے لیے ریاست کے کئی ضلعوں میں گرم لہر سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ اُڈیشہ کے جھار سُوگُڑا، سنبل پور اور کالا ہانڈی ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ شدید گرمی کی صورتحال سُندر گڑھ، سونے پور، کالا ہانڈی، بود...

March 16, 2025 9:38 PM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام میں بوڈو لینڈ کی ترقی کے تئیں مرکز کے عہد کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے شمال مشرقی ریاستوں میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق گواہاٹی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بوڈو لینڈ کی ترقی کے تئیں مرکز کے عہد کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔ جناب شاہ آج تیسرے پہر کوکرا جھار ضلع میں Dotma کے مقام پر آل بوڈو اسٹوڈینٹس یونین کی 57ویں سالانہ کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ بوڈو معاہدے کی 82 فیصد شقوں کو نافذ ...

March 16, 2025 2:45 PM

views 13

 معروف ماں پورناگری میلہ، اتراکھنڈ کے چمپاوت ضلعے میں تنک پور کے مقام پر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔

 معروف Maa Purnagiri میلہ، اتراکھنڈ کے Champawat ضلعے میں Tanakpur کے مقام پر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کَل میلے کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ نے Thooligad میں ایک اسمارٹ کنٹرول روم اور ایک CCTV نگرانی نظام کے قیام کا اعلان کیا۔ اِس کے علاوہ، Selagad میں ای...

March 16, 2025 9:45 AM

views 24

مرکزی وزیر امت شاہ آج آسام میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر امت شاہ آج آسام میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ جناب شاہ نے کل آسام کے ضلع گولاگھاٹ میں ایک پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا تھا اور میزورم کی راجدھانی آئزول میں آسام رائفلز کے ایک پروگرام میں شرکت کی تھی۔ آج صبح وزیر داخلہ متعد...

March 16, 2025 9:40 AM

views 25

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ نوکریوں میں بھرتی کے لیے ریزرویشن کے پیچیدہ معاملے کی جانچ کے لیے تشکیل دی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کو اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے لیے 6 ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ نوکریوں میں بھرتی کے لیے ریزرویشن کے پیچیدہ معاملے کی جانچ کے لیے تشکیل دی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کو اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے لیے 6 ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بیان اُس وقت دیا، جب حکومت نے قانون ساز اسمبلی میں ایک تحریری جواب میں...

March 16, 2025 9:38 AM

views 17

کشمیر کے بہت سے علاقوں میں، جن میں میدانی علاقے شامل ہیں، کل تازہ برفباری ہوئی ہے جبکہ وادی کے دیگر حصوں میں ہلکی سے متعدل بارش ہوئی۔

کشمیر کے بہت سے علاقوں میں، جن میں میدانی علاقے شامل ہیں، کل تازہ برفباری ہوئی ہے جبکہ وادی کے دیگر حصوں میں ہلکی سے متعدل بارش ہوئی۔ اننت ناگ، کلگام، شوپیاں اور پلوامہ ضلعوں کے میدانی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی جبکہ گلمرگ، سون مرگ اور پہلگام کے سیاحتی مقامات پر بھی برفباری ہوئی ہے۔ بانڈی پورہ ضلع...

March 15, 2025 9:31 PM

views 21

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے، اپنے جاری بجٹ اجلاس کے دوران، حکمرانی، تعلیم، صحت دیکھ بھال اور روزگار سمیت آج کلیدی معاملات پر بحث کی

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے، اپنے جاری بجٹ اجلاس کے دوران، حکمرانی، تعلیم، صحت دیکھ بھال اور روزگار سمیت آج کلیدی معاملات پر بحث کی۔ اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے جموں میں کاروباری مشاوراتی کمیٹی، BAC کی ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں قانون سازوں نے اجلاس کے ایجنڈے کا جائزہ لیا اور اس کی افادیت میں ا...

March 15, 2025 9:29 PM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پچھلے دس سالوں سے شمال مشرق کو مستحکم اور مربوط کرنے کیلئے فعال طور پر کام کر رہی ہے۔ آسام رائفل کے ہیڈکوارٹر کو سینٹر ایژوال سے بدل کر Zokhawsang میں قائم کیا گیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام رائفلز بٹالین ہیڈکوارٹرس کے آئیزوال سٹی سے Zokhawsang میں منتقلی کی ستائش کی ہے اور اِسے میزورم کی ترقی کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ آج آئیزوال میں آسام رائفلز بٹالین کے ہیڈکوارٹرس کو سینٹرل آئیزوال سے Zokhawsang میں منتقل کرنے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔